امریکی صلیبی جنگ اور مسلمان سپاہی

Darik

MPA (400+ posts)
Take it very serious when ISI chief General Pasha, say Pakistan is a failing State. What action General Pasha took to save Pakistan from sliding towards a failing State. There are more than 100 attacks by the Talaban, which shows Pakistan can't defend it self.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی ایک پانی کا ایک لوٹا بھر کر اپنے سر پر ڈالیں کہ آپ کو ہوش آئے کہ میں لکھ کیا رہا ہوں۔



میں جو لکھ رہا ہوں وہ ٹھیک ہے .......آپ نے ذاتی اٹیک کیا ..........اب کیا پریشانی ہے ............ویسے کالم ایک دفعہ ضرور پڑھ لو

 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

میں جو لکھ رہا ہوں وہ ٹھیک ہے .......آپ نے ذاتی اٹیک کیا ..........اب کیا پریشانی ہے ............ویسے کالم ایک دفعہ ضرور پڑھ لو

کوئی ضرورت نہیں بحث کی لڑنے دو ان کو آزادی کی ضرورت نہیں ڈالروں کی ضرورت ہے سا ری دنیا کو حقیقت کا علم ہے سورج کو انگلی سے نہیں چھپایا جاسکتا- اللہ پر جو لوگ یقین نہیں رکھتے ان کے ساتھ بحث فضول ہے- اگر یہ ہمارے ملک کے محافظ ہوتے تو کم سے کم ملک کو بچانے کی سوچتے ملک میں امن لانے کے لئے کچھ کرتے لیکن یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ڈالروں کی طاقت سے, وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ جائیں گے جب ہات سے سب کچھ نکل جائے
 
Last edited:

Back
Top