امریکی دجّالوں پر ٹورنیڈو کا قہر نازل

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن آپ جب بھی امریکیوں، یورپیوں اور یہودیوں کے جرائم یاد دلا کر ان کی مذمت کریں یہ بدشکل کالے انگریز ان کے دفاع میں فوراً آجاتے ہیں۔ امریکی ان کے باپ ہیں۔ وہاں امریکہ میں ان دیسیوں کو کتّا بنا کے رکھتے ہیں اور یہ اسی میں خوش ہیں۔
لیکن آپ کا تھریڈ ٹورنیڈو کے بارے میں ہے جس کا نشانہ مسلمان بھی بنے ہوں گے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
لیکن آپ کا تھریڈ ٹورنیڈو کے بارے میں ہے جس کا نشانہ مسلمان بھی بنے ہوں گے
میں نے اس تھریڈ میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جن دجّالوں سے ان کے مظالم کا بدلہ کوئی نہ لے سکا، اللہ ان سے مظلوموں کے بدلے لے رہا ہے۔ انہیں ان کی اوقات یاد دلا رہا ہے۔ کہاں ہے ان کی ٹیکنالوجی؟ کدھر گیا ان کا گوگل؟ بچاؤ نہ ان کو ٹورنیڈو سے۔ ان کا میزائل دفاعی نظام کام نہیں کر رہا کیا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے اس تھریڈ میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جن دجّالوں سے ان کے مظالم کا بدلہ کوئی نہ لے سکا، اللہ ان سے مظلوموں کے بدلے لے رہا ہے۔ انہیں ان کی اوقات یاد دلا رہا ہے۔ کہاں ہے ان کی ٹیکنالوجی؟ کدھر گیا ان کا گوگل؟ بچاؤ نہ ان کو ٹورنیڈو سے۔ ان کا میزائل دفاعی نظام کام نہیں کر رہا کیا؟
!یہ قہر مسلمانوں پر کیوں ٹوٹا، انہیں بچا کیوں نہیں لیا گیا​
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
تمہیں انڈیا سے آگے کی دنیا نظر نہیں آتی کیوں کہ سوچ محدود ہے۔ ان صلیبی دجّالوں نے آج سے نہیں برسوں سے مظلوم مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے رکھا ہے۔ تمہاری طرح کے ڈرامے باز مسلمان عیسائی پادریوں کی طرح امن کی آشا لٹکائے پھرتے ہیں، ورنہ نبی کریم ﷺ نے خود ظالموں سے جہاد کیا، قتال کیا۔ اللہ کہتا ہے جنہوں نے تمہیں گھروں سے نکالا، تم بھی ان کو گھروں سے نکالو۔ ہماری اتنی اوقات نہیں، اتنی طاقت نہیں کہ ہم ظالموں سے حساب لیں۔ کیوں کہ ہم پر جو حکمران مسلط ہیں وہ خود صلیبی دجّالوں کے ساتھی ہیں۔ ان کے حمایتی ہیں۔ لیکن جب ان کے ظلموں کا حساب اللہ لیتا ہے اور انہیں تباہی سے دوچار کرتا ہے، تو ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ان ظالموں کو یاد دلایا کہ خود کو سپر پاور اور دنیا کی اعلیٰ ترین مخلوق ماننے والے امریکیوں کو کان سے پکڑ کر مرغا بنانے والی بھی ایک ذات ہے۔
Endia has oppressed Kashmiris for decades and is systematically doing massacre of Muslims .... Recent Delhi pogrom is a glaring example .... Jihad is bound to start in endia and endia needs to be broken in pieces .....
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
میں نے اس تھریڈ میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جن دجّالوں سے ان کے مظالم کا بدلہ کوئی نہ لے سکا، اللہ ان سے مظلوموں کے بدلے لے رہا ہے۔ انہیں ان کی اوقات یاد دلا رہا ہے۔ کہاں ہے ان کی ٹیکنالوجی؟ کدھر گیا ان کا گوگل؟ بچاؤ نہ ان کو ٹورنیڈو سے۔ ان کا میزائل دفاعی نظام کام نہیں کر رہا کیا؟
Your statement is so shortsighted that it shows your lack of knowledge about Islam ...... How can you label it ‘Azaab’ and not ‘Azmaish’ ????
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Your statement is so shortsighted that it shows your lack of knowledge about Islam ...... How can you label it ‘Azaab’ and not ‘Azmaish’ ????
آزمائش ہوتی ہے نیکو کاروں کی۔ اللہ کے آگے سر جھکا دینے والوں کی۔ ان کی آزمائش نہیں جو اللہ کی خدائی کو چیلنج کرتے ہیں۔ جو ہم جنس پرستی کو اپنا حق سمجھتے ہیں، جو میرا جسم میری مرضی پر قائم ہیں۔ ایسے شیطان کے پجاریوں پر اللہ کی لعنت اور عذاب مسلّط ہوتا ہے، آزمائش نہیں۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
آزمائش ہوتی ہے نیکو کاروں کی۔ اللہ کے آگے سر جھکا دینے والوں کی۔ ان کی آزمائش نہیں جو اللہ کی خدائی کو چیلنج کرتے ہیں۔ جو ہم جنس پرستی کو اپنا حق سمجھتے ہیں، جو میرا جسم میری مرضی پر قائم ہیں۔ ایسے شیطان کے پجاریوں پر اللہ کی لعنت اور عذاب مسلّط ہوتا ہے، آزمائش نہیں۔
You are nobody to label any event as ‘Azaab’ ..... It’s only the prerogative of Allah and Allah only ..... You are responsible for your own deeds for example your threads here .... You have to judge yourself before judging others ....
 
Back
Top