دنیا بھر میں خوف و دہشت پھیلانے والی فسادی قوم آسمانی لعنت کے لپیٹے میں ہے۔ قدرتی یا مصنوعی آفت کرونا سے جان نہیں چھوٹی کہ اب آسمانی عذاب نے آن گھیرا۔ ساٹھ عدد ٹورنیڈو نے لوئیزیانا، ٹیکساس اور مسی سپی کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔ جبکہ دیگر طوفانوں نے الابامہ، جارجیا اور کیرولناز میں تباہی مچائی۔
ہزاروں گھر اس موسم میں بجلی کی سہولت سے محروم ہیں، دو درجن سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں۔ ہوائی اڈوں میں جہاز برباد ہوگئے، کروڑوں ڈالرز کا نقصان الگ۔
جو قومیں شیطان کے راستے پر چلتی ہیں، خود کو فرعون مان کر زمین میں فساد پھیلاتی ہیں، ایک وقت آتا ہے جب اللہ اپنی رسّی کھینچتا ہے کہ شاید یہ اپنے کیے پر نادم ہوں اور فرعونیت کے مقام سے اتر کر انسانیت کو تلاش کر سکیں۔