امريکہ دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
پاہی تغڑیا دا ستیں وی سو ہوندا اے

یعنی طاقتورآدمی کا سو روپیہ لینے کے وقت بیس کو سات سے ضرب دے کر بھی بن جاتا ہے
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
People think that america has lot of enemies and not to many friends who belive american policies,this is general opinion of people,it means he is not friend of any country and do according to the state policies.
 
Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup: دہائيوں سے امريکہ کا ايک مضبوط پاکستان کے ليے پرعزم ساتھ
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup: دہائيوں سے امريکہ کا ايک مضبوط پاکستان کے ليے پرعزم ساتھ
really !!
shocked-face.jpg

but zaid hamid never told us !!!
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
haha .. State deptt saahib .. can u plz do us a favor. Please do not interfere in Pakistani politics. You have imposed Zardari on us just for your interest. please stop interfering in other countries. It is destroying us and we then have to immigrate.
 
khan afghan1

Minister (2k+ posts)
My question from you is
1.why always US is supporting corrupt
govt in Pakistan?

2.Why the US has done a deal NRO between
these corrupt politicians?

3.Why not sincerely and seriouselley you
did better for the people of pakistan.
Let me tell you one thing the people of pakistan are
aware of all these but due rigged and engineered election they have
been deceived time and again.
The US has done nothing apparent for the people of this country.
The US may have developed relation with media
to project US perception,with corrupt politicians and Officials not with
the people.
We need trade not aid which goes staight in the pockets of these corrupt mafia.
we need experties to develop our agriculture sector.
we need access to the market and we need US investment in power sector.
The Us knows what the people of Paksitan need but they have never looked at
this side and today the people of Pakistan look in doubts towards US.
Can you justify US relation with the people of Pakistan
 
khanpanni

Minister (2k+ posts)
[MENTION=10319]khan afghan1[/MENTION] has put very good questions ? But the thread starter has mixed-up different phenomenas ?

USA third world helping projects "aids " not really helpful and relations between the people which are v.good.

The recent and all times polices of warmongers and their objectives towards the people of Pakistan ?
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
USA is coward enemy. Very bad try with this video.

Don't provoke us, leave Pakistan and Afghanistan in peace. Do yourself this favor.
 
Last edited:

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
US is friend of its own. It is not friend of anyone. Have a sense and wake up. Don't try to fool Pakistani people. We all know how much US is sincer to Pakistan. History can't be forgotten.
 
f4faizoo

MPA (400+ posts)

i was always under the impression that Siasat PK was site for people like us......who express their point of view cuz the media is nothing but full of lies.......... they media men get BMWs, Villas, and Plots and feeds us what their masters ask them to......$60 million by Obama for Pakistan media is not a secret anymore...........

sounds like the paid expressers are also getting hold of this forum..........

The State Dept forgot to mention how many Pakistani especially in FATA & KPK they have been killing.......... even at this hour a drone may have unleashed the hell fire missiles……and killed civilians, women and children........the strike rate of your drones…is 1 terrorists out of 100 civilians killed……..but U don’t care…..cuz you have killed millions of civilians deliberately in Hiroshima & Naga Saki…….to pressurize Japs into submission……..same tactic is being applied here………but it aint working here…….. cuz these terrorists don’t care…….. they also kill civilians to pressurize the Pak govt……..and its us in the end who are the real losers……… with only one to blame………USA………

I have one Statement for you........ Shove this Aid up yours........ cuz its feeding the corrupt politicians....and ur mercenaries........ who take it all back in form of salaries and fees.......
 
فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں دہشت گردی کے عفريت، سيلاب کی تباہ کاريوں اور حاليہ برسوں ميں ديگر قدرتی آفات کے نتيجے ميں لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہونے پاکستانيوں کی مدد کے حوالے سے انسانی بنيادوں پر کی جانے والی امريکی کوششوں پر بعض افراد کی تنقيد، تحفظات اور خدشات کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔

يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ امريکہ نے خالص انسانی بنيادوں پر کسی بيرون ملک کے افراد کی بحالی کے ضمن میں عالمی کوششوں ميں مرکزی کردار ادا کيا ہے۔ امريکی حکومت، متعدد نجی تنظيموں اور عام امريکی عوام نے سياسی اور سفارتی تعلقات کی نوعيت اور حالات سے بالاتر ہو کر ہميشہ مدد کی اپيل پر اپنا کردار ادا کيا ہے۔ چاہے وہ ہيٹی ميں زلزلے کی تباہی ہو (2010)، ايران میں 2004 کا زلزلہ ہو، پاکستان ميں 2005 کا زلزلہ ہو يا سال 2005 ميں سونامی سے آنے والی تباہی ہو، ہم نے ہميشہ غير مشروط طور پر مقامی حکومتوں اور انتظاميہ کی ضروريات اور درخواست کے عين مطابق ہر ممکن معاشی، تکنيکی اور لاجسٹک مدد فراہم کی ہے۔

جو لوگ پاکستان کے عام عوام کے ليے امريکی کوششوں پر سوال اٹھا رہے ہيں اور اس حوالے سے اپنے شکوک بيان کر رہے ہيں، ان سے ميرا بھی ايک سوال ہے۔ حکومت پاکستان، نجی تنظيموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف سيکٹرز اور کئ جاری ترقياتی منصوبوں کے ليے مسلسل مدد کے لیے کی جانے والی اپيلوں پر ہمارا کيا ردعمل ہونا چاہیے؟ کيا آپ واقعی سمجھتے ہيں کہ جن پاکستانیوں کو امريکی کوششوں کی نتيجے ميں خوراک اور رہائش دستياب ہو رہی ہے، وہ اس بات کو فوقيت ديں گے کہ ان کی مدد نہ کی جاۓ؟

کيا کوئ واقعی يہ سمجھتا ہے کہ سيلاب سے متاثرہ پاکستانيوں کی بحالی اور عام لوگوں کے ليے ضروريات زندگی کی اشياء مہيا کرنے کے ليے ہنگامی بنيادوں پر کی جانے والی امريکی کوششوں کو ختم کر کے اور لوگوں کی مدد کے ليے کی جانے والی اپيلوں کو نظرانداز کر کے قوم کی بہتر خدمت کی جا سکتی ہے؟

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
spain say

MPA (400+ posts)
خالی خوبیاں ناھیں امریکہ کی گندی حرکتیں بھی بتاو،
مثلا انڈیا سے جنگ مین پاکستان کا ساتھ کیوں نہ دیا بھٹو کو کیوں مروایا جو آج ہوتا تو امریکہ کی امداد کی ضرورت نہ ھوتی۔پاکستان کو انڈیا کے حق میں پانی سے دستبردارکرا کے آئی ایم ایف کے چکر مین نہ پھنسایا ہوتا تو ملک اتنا مقروض نہ ہوتا روس کو پاکستان سے نہ توڑوایا ہوتا تو پاکستان میں نشہ اور کلاشنکوف کلچر نہ ھوتا پا کستان کے ساتھ انڈیا جیسے نیوکلئر معاہدے ہوتے تو اکانومی بھتر ھوتی افغان جنگ مین ہماری قربانیوں کا صلہ دیتا تو انڈیا کی بجائے پاکستان کو افغا نستان مین اہمیت دیتا این آر او نہ ھوتا تو یہ گندی جمہوریت کی شکل میں زرداری ملک نہ لوٹتا وغیرہ وغیرہ
یہ صرف ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیتا تو
امریکی ٹٹو یہ جو تم نے امدام گنوائی اس میں سے ہم کو بھت سی کی ضرورت ھی نہ پڑتی۔
لہذا میرا فیصلہ امریکہ پاکستان کا اور تمام اسلامی ممالک کا دشمن ہے۔
 
The State Dept forgot to mention how many Pakistani especially in FATA & KPK they have been killing.......... even at this hour a drone may have unleashed the hell fire missilesand killed civilians, women and children..............
\

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس حوالے سے جو غلط تاثر اور منطق استعمال کر کے امريکہ پر شديد تنقيد کی جاتی ہے اس کی بنياد اس غلط سوچ پر مبنی ہے کہ امريکہ اور پاکستان کی حکومتيں اور دونوں ممالک کی فوجی قيادتيں گويا ايک دوسرے کے خلاف برسر پيکار ہيں۔اس بات کا حقيقت سے دور کا بھی واسطہ نہيں ہے۔

اس کے باوجود کہ امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات مختلف اوقات اور حالات کے پيش نظر اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہيں، تمام فريقين اور دونوں جانب متعلقہ حکام اس بات پر کلی طور پر متفق ہيں کہ دونوں ممالک ايک دوسرے کے دشمن نہيں بلکہ اسٹريجک اتحادی ہيں جنھيں اپنے اختلافات دور کر کے ايسا طريقہ کار وضع کرنے کی ضرورت ہے جس سے دونوں فريقين کے مقاصد کے حصول کے ليے مثبت نتائج حاصل کيے جا سکيں۔ ميں نے درجنوں ايسی سرکاری رپورٹس اور دستاويزات کے لنکس يہاں پوسٹ کيے ہیں جن میں دونوں ممالک کے مابين دو طرفہ تعلقات اور طويل المدت معاہدوں کو اجاگر کيا گيا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امريکہ پاکستان کے خلاف حالت جنگ ميں نہيں ہے۔

يہ امر قابل افسوس ہے کہ ميڈيا پر کچھ تجزيہ نگار مشترکہ فوجی کاروائيوں کے حوالے سے تفصيلی تبصرے پيش کرتے ہيں، باوجود اس کے کہ اکثر صحافيوں کو تو ان علاقوں تک رسائ ہی حاصل نہيں ہے جہاں فوجی آپريشنز جاری ہيں۔ اس ضمن ميں پيش کی جانے والی اکثر آراء افواہوں، سنی سنائ باتوں، بغير تصديق کے مبہم کہانيوں اور بغض اوقات ايک مخصوص سياسی ايجنڈے کی تکميل کے ليے دانستہ غلط رپورٹنگ پر مبنی ہوتی ہيں۔

ايک تازہ اخباری خبر کی جانب آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان دہشت گردوں نے سرحدوں کی دونوں جانب بے گناہ شہريوں کے قتل کے ذريعے جو جنگ شروع کر رکھی ہے اس ميں تقدس اور عظمت کا کوئ عمل دخل نہيں ہے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/06/120608_peshawar_blast_pics_rwa.shtml

خطے ميں امريکی کوششيں صرف انھی عناصر کے خلاف مخصوص ہيں۔ يہ بات بھی اہم ہے کہ اپنی ان کاوشوں ميں ہم تنہا نہيں ہیں۔ ہم پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں جو خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہمارے مضبوط اتحادی اور شراکت دار ہيں۔ ہم ٹيکنالوجی اور اينٹيلی جينس سميت وسائل کی تقسيم ميں بھی شراکت دار ہیں۔

اس ضمن ميں حال ہی میں پاکستانی آرمی کے ميجر جرنل غيور محمود کا تجزيہ اور نقطہ نظر بھی سامنے آيا ہے جس ميں انھوں نے زمين پر موجود صورت حال کے حوالے سے بريفنگ دی ہے۔ ايک مخصوص سياسی ايجنڈے کی تکمیل کے ليے دانستہ اخترا کی گئ افواہوں کے برعکس انھوں نے کم از کم کچھ اعداد وشمار پيش کيے ہيں۔

http://articles.cnn.com/2011-03-10/world/pakistan.drone.attacks_1_drone-strikes-militants-on-pakistani-soil-north-waziristan?_s=PM:WORLD

اس کے علاوہ دہشت گرد تنظيموں کی جانب سے حاليہ بيان بھی توجہ طلب ہے جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ان مشترکہ فوجی کاروائيوں کا اصل ہدف کون ہے اور يہی عناصر اس ضمن ميں مسلسل نقصان اٹھا رہے ہيں۔

http://news.yahoo.com/blogs/lookout...RzZWMDbWl0X3NoYXJlBHNsawNtYWlsBHRlc3QD;_ylv=3

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

barca

Prime Minister (20k+ posts)
\

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

http://news.yahoo.com/blogs/lookout/taliban-warns-u-drone-strikes-153252109.html%3B_ylc=X3oDMTNubjlnazU1BF9TAzIxNDU4OTIzMDEEYWN0A21haWxfY2IEY3QDYQRpbnRsA3VzBGxhbmcDZW4tVVMEcGtnA2M2MGYwNWMxLWQ4NzEtMzBhNC1hYjY2LWZhNjY0ZTZlZmRkYgRzZWMDbWl0X3NoYXJlBHNsawNtYWlsBHRlc3QD%3B_ylv=3

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

ساری باتیں چھوڑو .ویزا کتنے کا ہے ؟ دونمبری نئی کرنی جائز جائز ریٹ بتانا (bigsmile)
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ساری باتیں چھوڑو .ویزا کتنے کا ہے ؟ دونمبری نئی کرنی جائز جائز ریٹ بتانا (bigsmile)

ویزا کی بات بھی مت کر ، تجھے تو گواتناموبے کا ہی ویزا دیگا اور فری میں دیگا
 
فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

کچھ راۓ دہندگان نے فورمز پر يہ بالکل درست کہا ہے کہ امريکی حکومت اپنے شہريوں کے مفادات کو مقدم سمجھتی ہے اور يہی ان کے نزديک سب سے اہم مقصد ہے۔ دنيا ميں کسی بھی ملک کی طرح امريکی حکومتی عہديداروں کو بھی بحثيت مجموعی اس بات کا مينڈيٹ ديا جاتا ہے کہ وہ اپنے شہريوں کے مفادات کا تحفظ کريں، ان کی زندگيوں کو محفوظ بنائيں اور عالمی سطح پر ترقی کے مواقع فراہم کريں۔ يہ نا تو کوئ خفيہ ايجنڈا ہے اور نا ہی کو پيچيدہ سازش۔ يہ عالمی سطح پر ايک تسليم شدہ حقيقت ہے کہ منتخب حکومتيں اپنے لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرتی ہیں۔

ليکن اس ضمن ميں ميرا ايک سوال ہے۔ امريکی عوام کے مفادات کے ليے بہتر کيا ہے؟ زيادہ سے سے زيادہ دوست بنانا جو مختلف سطحوں پر رائج خليج کو پار کر کے ايسے مواقع پيدا کريں جس سے باہم مفادات کے معاملات کو حل کيا جا سکے يا دانستہ امريکہ سے نفرت کو پروان چڑھا کر زيادہ سے زيادہ دشمن تيار کرنا بہتر لائحہ عمل ہے؟

کونسا طريقہ کار دانش کے اصولوں سے ميل کھاتا ہے اور امريکی مفادات کے تحفظ کے ہمارے تسليم شدہ مقصد کے قريب تر لے کے جا سکتا ہے؟

دنيا ميں آپ کے جتنے دوست ہوں گے، عوام کے معيار زندگی کو بہتر کرنے کے اتنے ہی زيادہ مواقع آپ کے پاس ہوں گے۔ اس اصول کو مد نظر رکھتے ہوۓ امداد کے عالمی پروگرامز دو ممالک کے عوام کے مفاد اور بہتر زندگی کے مواقع فراہم کرنے کے ليے ايک دوسرے کی مشاورت سے تشکيل ديے جاتے ہيں۔

يہ کيسی منطق ہے کہ مقامی آبادی کے لیے شروع کيےجانے والے ترقياتی منصوبے جس ميں ان کی اپنی ذمہ داری بھی شامل ہو وہ پاکستان کی رياست کو کمزور کرنے کا سبب بن سکتے ہيں؟

اس ميں کوئ شک نہيں کہ افغانستان ميں اپنے مقاصد کے حصول کے ليے امريکہ ايک فعال، مستحکم اور مضبوط پاکستان کی ضرورت کو اچھی طرح سے سمجھتا ہے۔ يہ بھی واضح رہے کہ ان مقاصد کا حصول پاکستان کے بھی بہترين مفاد ميں ہے۔ اس کے علاوہ امريکی حکومت اس خطے اور دنيا ميں پاکستان کی ايک قد آور اور اہم مسلم ملک کی حيثيت کو بھی تسليم کرتی ہے۔ پاکستان کا استحکام اور اس کا دفاع نا صرف پاکستان بلکہ خطے اور دنيا کے بہترين مفاد ميں ہے۔ امريکہ اور عالمی برادری يہ توقع رکھتی ہے کہ حکومت پاکستان اپنی سرحدوں کو محفوظ بنا کر پورے ملک پر اپنی رٹ قائم کرے۔

امريکہ پاکستان ميں ايک منتخب جمہوری حکومت کو کامياب ديکھنے کا خواہ ہے جو نہ صرف ضروريات زندگی کی بنيادی سہولتيں فراہم کرے بلکہ اپنی رٹ بھی قائم کرے۔ اس ضمن میں امريکہ نے ترقياتی منصوبوں کے ضمن ميں کئ سالوں سے مسلسل امداد دی ہے۔ انتہا پسندی کی وہ سوچ اور عفريت جس نے دنيا کے بڑے حصے کو متاثر کيا ہے اس کے خاتمے کے لیے يہ امر انتہائ اہم ہے۔

ميں پھر اپنے سوال کی جانب واپس آؤں گا کہ جو ميں نے تھريڈ کے آغاز ميں کيا تھا کہ اس حقيقت کو سامنے رکھتے ہوۓ کہ امريکہ اپنے مفادات کا تحفظ چاہتا ہے اور دنيا بھر ميں امريکيوں کی جانوں کو تحفظ دينے کے ليے طويل المدت بنيادوں پر مضبوط اسٹريجک اتحاد تشکيل دينے کا خواہاں ہے اور اسی ضمن ميں کئ دہائيوں سے پاکستان کو امداد بھی فراہم کر رہا ہے تو کيا اس تناظر ميں آپ امريکہ کو دوست گردانتے ہيں يا دشمن؟

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

خالی خوبیاں ناھیں امریکہ کی گندی حرکتیں بھی بتاو،
مثلا انڈیا سے جنگ مین پاکستان کا ساتھ کیوں نہ دیا بھٹو کو کیوں مروایا جو آج ہوتا تو امریکہ کی امداد کی ضرورت نہ ھوتی۔پاکستان کو انڈیا کے حق میں پانی سے دستبردارکرا کے آئی ایم ایف کے چکر مین نہ پھنسایا ہوتا تو ملک اتنا مقروض نہ ہوتا

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکہ پاکستان کو دوست اور اتحادی تصور کرتا ہے ليکن اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکہ بھارت کو اپنا دشمن قرار دے يا اپنے تعلقات کی نوعيت اس بنياد اور نقطہ نظر پر استوار کرے جو پاکستان اپنے ہمساۓ کے بارے ميں رکھتا ہے۔ امريکہ دونوں ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہ ہے۔

امريکہ اس خطے ميں کسی ملک کے ايسے اقدامات کی کبھی حمايت نہيں کرے گا جس سے پاکستان کا استحکام خطرے ميں پڑے يا دہشت گروپوں کو منظم ہونے کا موقع ملے۔ حقیقت يہ ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے خود امريکہ کی کاوششوں اور ارادوں کو نقصان پہنچے گا۔

ايک کمزور اور غير مستحکم پاکستان نہ تو پاکستان کے مفاد میں ہے اور نہ ہی خطے اور امريکہ کو اس سے کوئ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

Back
Top