- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/d3dLqyx.jpg
Don’t give nonsense statement
میرا اخبار میری مرضی
اب میرا جسم میری مرضی والوں کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ میانہ روی اختیار کرو۔ نہ غلط بات کہو اور نہ ہی غلط بات سنو۔ اگر امت اخبار نے نازیبا الفاظ استعمال کئے ہیں تو غلط ہیں کیونکہ خواتین کا احترام لازم ہے بشرطیکہ وہ بھی عزت کروانا جانتی ہوں
It never meant that they are out to enjoy with sex ,,,میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے والوں سے......ان کا اخبار ان کی مرضی برداشت کیوں نہیں ہو رہی ?
It never meant that they are out to enjoy with sex ,,,
Listen to their demands and then decide
When you hear Mera jism meri marzi you start thinking bad
Please grow up
Mostly photoshopامت اخبار نے جو الفاظ استعمال کے وہ قابل مذمت ہیں لیکن میڈیا کے مطابق عورت مارچ والوں نے جو بے ہودہ نعرے اور سلوگن بنائے بے حیا پوسٹر دکھائے وہ قابل تعریف تھا