الیکشن کب ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن کوحکم جاری

Meme

Minister (2k+ posts)
آئین پاکستان نے۔ اسی آئین نے جس کے تحت وزیر اعظم خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ گھر بھیجا گیا۔ اب آئین پر نہیں چلنا؟ منافق
او چول زادے کس نے کہا کہ الیکشن ہو رہے ہیں؟
اب ۹۰ دن میں الیکشن ہوں گے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او چول زادے کس نے کہا کہ الیکشن ہو رہے ہیں؟
آئین پاکستان نے کہا ہے۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ ۹۰ دن میں آئین کے مطابق الیکشن کروائے۔ کتے ڈھیٹ حرامزادے پٹواری
آئین سے زیادہ سپریم کون ہے پاکستان میں؟ حرامی نسل ڈھٹائی کے پہاڑ بوٹ پالشی غلام
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ممکن ہے درست ہو پرمیرا نہیں خیال، افواہیں ہیں کہ بعض ڈیارٹمنٹ کے سرکاری ملازموں کی تنخواہیں رک گئی ہیں، خیر دیکھتے ہیں الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور ابو خزانہ ساکن راولپنڈی کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
😁
نہیں، اسمیں کوئی شک نہیں کہ کچھ اداروں، خاصکر وزارتِ خارجہ کے بیرونِ ملک ملازموں کو چند ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں۔ کیونکہ بیرونِ ملک انھیں ڈالر میں تنخواہ دینی پڑتی ہے۔

مگر جن لوگوں کو اندرونِ ملک تنخواہیں نہیں ملی ہیں، وہ صرف ایک ڈرامے کا شکار ہیں۔

کہتے ہیں کہ موت دکھاوٗ تو انسان ڈر کر بدلے میں نزلہ زکام بخوشی لے جاتا ہے۔ اسی طرح، بھوک دکھانے پر لوگ الیکشن دیر سے کروانے کی کڑوی گولی بھی پھانکنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

بہرحال، خانانِ خان اور نیازمند نیازی صاحب اتنی خوشفہمی میں نہ رہیں کہ الیکشن شائد ان کے لیئے روکا جا رہا ہے۔

الیکشن اس لیئے روکا جا رہا ہے کہ نون لیگ نے ابھی اپنے لگائے پیسے پورے نہیں کیئے ہیں۔ کیونکہ اب اگلی باری زرداری کی ہے۔ یہ اپنا پانچ سال کے لیئے بوریا بسترا اکٹھا کر رہے ہیں۔ پھر وطن کی خاطر لندن اور سعودیہ میں جلا وطنی کاٹیں گے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
آئین پاکستان نے کہا ہے۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ ۹۰ دن میں آئین کے مطابق الیکشن کروائے۔ کتے ڈھیٹ حرامزادے پٹواری
آئین سے زیادہ سپریم کون ہے پاکستان میں؟ حرامی نسل ڈھٹائی کے پہاڑ بوٹ پالشی غلام
تو آئین نے آ کر الیکشن کیلئے کون سی تاریخ ککڑی کے کان میں سرگوشی کی ہے؟
🤣
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آئین پاکستان نے کہا ہے۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ ۹۰ دن میں آئین کے مطابق الیکشن کروائے۔ کتے ڈھیٹ حرامزادے پٹواری
آئین سے زیادہ سپریم کون ہے پاکستان میں؟ حرامی نسل ڈھٹائی کے پہاڑ بوٹ پالشی غلام
آئین پاکستان میں اب تک کتنی مرتبہ معطّل ہوچکا ہے؟
۱۹۷۳
کے بعد سے حساب لگائیں۔
ضیاءالحق نے بھی ۹۰ دن میں الیکشن کروانے تھے۔ مشرّف نے بھی۔

بھائی کس خیالوں کی دنیا میں رہتے ہو؟ ابھی تو الیکشن کمیشن اس پر نظرِ ثانی کی درخواست دے سکتا ہے اور ایک انٹرا کورٹ اپیل کا حق تو سیدھا سیدھا ہائی کورٹ میں محفوظ رکھتا ہے۔ بعد از سپریم کورٹ کی باری آتی ہے۔

یہاں شہباز شریف پر فردِ جرم ڈیڑھ سال تک عائد نہ ہوسکی ۔۔۔۔ آپ کس آئین، کس قانون کی بات کرتے ہو؟ کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن اس لیئے روکا جا رہا ہے کہ نون لیگ نے ابھی اپنے لگائے پیسے پورے نہیں کیئے ہیں۔ کیونکہ اب اگلی باری زرداری کی ہے
آج آپ واقعی پاگلوں جیسی باتیں کر رہے ہیں۔ جب آپ کو پہلے ہی پتا ہے کہ اگلی باری کس کی ہے تو پھر الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ہے؟ اسمبلی مدت ختم ہوجانے کے بعد زرداری کو بلائیں اور وزیر اعظم بنا دیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو آئین نے آ کر الیکشن کیلئے کون سی تاریخ ککڑی کے کان میں سرگوشی کی ہے؟
🤣
آئین کے مطابق ۹۰ دن سے زیادہ اگلا الیکشن تجاوز نہیں ہو سکتا۔ وگرنہ آرٹکل ۶ لگے گا۔ اور کتنی بار تاریخ دوں؟ بھوسا دماغ کنجر بغض عمرانی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
آئین وائین کچھ نہیں ہوتا، بوٹ ہوتا ہے جنہوں نے الیکشن ۲۰۱۸ میں نیازی کو مسلط کیا تھا اور پچھلے سال بوٹ مار کر نکال دیا۔ اگر بوٹ پولنگ بوتھ پہ ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیں گے تو الیکشن کیسے ہوں گے، کیا سمجھے ککڑی کھوتیا۔۔۔
Parchi Sharif never won any election without rigging.He won 2013 elections with the help of Gen Kiyani.He won previous elections against Benazir with the backing of establishment.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آئین پاکستان میں اب تک کتنی مرتبہ معطّل ہوچکا ہے؟
جب وزیر اعظم عمران خان کیخلاف آئینی تحریک عدم اعتماد آئی اس وقت آئین کیوں معطل نہیں ہوا؟ یہ کیسا آئین پاکستان ہے جو کبھی بغض عمران میں آن اور کبھی بغض عمران میں آف ہو جاتا ہے؟ جب عمران کیخلاف آئینی تحریک عدم اعتماد پر من و عن عمل درآمد ہوا تو اب آئینی الیکشن ۹۰ دن میں بھی کرواؤ۔ وگرنہ آرٹکل ۶ بھگتو۔
Pick and choose
نہیں چلے گا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آج آپ واقعی پاگلوں جیسی باتیں کر رہے ہیں۔ جب آپ کو پہلے ہی پتا ہے کہ اگلی باری کس کی ہے تو پھر الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ہے؟ اسمبلی مدت ختم ہوجانے کے بعد زرداری کو بلائیں اور وزیر اعظم بنا دیں
ہائے کہ اس سادگی پہ کیوں نہ مرجائے ۔۔۔ کوئی؟

بھلے مانس ۔۔۔۔ یہ تو عمران بھی کھلے عام کہہ چکا ہے اور باجوہ بھی، کہ یہاں الیکشن کے بعد بندے کہاں سے تعینات کیئے جاتے ہیں۔

میری نہیں تو اپنے لیڈر کی ہی سُن لو، بلکہ سمجھ بھی لو۔

یہاں جمہوریت کے ساتھ یہی کھیل روزِ اوّل سے چل رہا ہے۔ دس سال جمہوریت کے، دس سال آمریت ہے۔ جمہوریت ے دس سالوں میں دو پارٹیاں یعنی نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی باریاں ہوتی تھیں۔ مشرف کے بعد بھی ایسا ہی چلتا رہا۔

عمران کے تجربے کو اسٹیبلشمنٹ ناکام قرار دے چکی ہوئی ہے۔

آخر ووٹ تو اسٹیبلشمنٹ کے بندوں نے ہی گننے ہوتے ہیں یا پھر عوام نے؟
پھر یہ ایک ایک پاوٗ کے سیاسی نظر بٹّے، ایم کیو ایم، مولانا، جماعتِ اسلامی، اے این پی، بلوچستان عوامی پارٹی، ۔۔۔۔ یہ سب کس دِن کے لیئے پالے ہوئے ہوتے ہیں؟
بھائی، یہ پاکستان ہے، یہاں جس فائل میں گھپلہ ہوتا ہے وہی فائل سب سے زیادہ سرکاری روابط اور قوانین پر پوری اترتی ہے۔
الیکشن بھی کارِ سرکار ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی کس خیالوں کی دنیا میں رہتے ہو؟ ابھی تو الیکشن کمیشن اس پر نظرِ ثانی کی درخواست دے سکتا ہے اور ایک انٹرا کورٹ اپیل کا حق تو سیدھا سیدھا ہائی کورٹ میں محفوظ رکھتا ہے۔ بعد از سپریم کورٹ کی باری آتی ہے۔
کیسی اپیل؟ کس چیز کی اپیل؟ آئین پاکستان نے الیکشن کمیشن کو اسمبلی تحلیل کے بعد ۹۰ روز میں الیکشن کروانے کا پابند کیا ہے۔ آپ آئین پاکستان کیخلاف کیسے کوئی اپیل دائر کر سکتے ہیں؟ دماغ تو ٹھیک ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں شہباز شریف پر فردِ جرم ڈیڑھ سال تک عائد نہ ہوسکی
کیونکہ آئین میں اس حوالہ سے کچھ بھی پابندی نہیں ہے۔ جبکہ آئین نے اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن کو ۹۰ روز میں الیکشن کروانے کا پابند کیا ہے۔ آئین سے انحراف کا مطلب آرٹکل ۶۔ غداری کا جرم
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کے تجربے کو اسٹیبلشمنٹ ناکام قرار دے چکی ہوئی ہے۔
حالانکہ اس دور میں اسٹیبلشمنٹ سب سے زیادہ مقبول تھی۔ اور عمران کا دھڑن تختہ کرنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی مقبولیت کا اندازہ خود لگا لیں۔ لوگ سڑکوں پر ان کو ذلیل و رسوا کر رہے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیسی اپیل؟ کس چیز کی اپیل؟ آئین پاکستان نے الیکشن کمیشن کو اسمبلی تحلیل کے بعد ۹۰ روز میں الیکشن کروانے کا پابند کیا ہے۔ آپ آئین پاکستان کیخلاف کیسے کوئی اپیل دائر کر سکتے ہیں؟ دماغ تو ٹھیک ہے؟
بھائی جان، کسی بھی سِنگل بنچ کے فیصلے پر ایک ڈویژن بنچ ہائی کورٹ میں بنتا ہے، اگر کوئی فریق سنگل بنچ کے فیصلے سے اتفاق نہیں رکھتا تو۔

اس کے بعد اگلے فورم، یعنی سپریم کورٹ کی باری آتی ہے۔ وہاں بھی ایک اپیل سنگل بنچ سُنتا ہے اور اگر اس فیصلے پر بھی اتفاق نہ ہو تو لارجر بنچ بنایا جاتا ہے۔ اس کے فیصلے پر بھی ایک نظر ثانی کی اپیل کی جاسکتی ہے، جیسے فائز عیسیٰ نے ی تھی۔

آئینِ پاکستان پورا پڑھ لو میرے بھائی۔ جہاں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے بارے میں لکھا ہوا ہے۔
 
آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے انتظار میں الیکشن ۹۰ روز سے تجاوز کر سکتے ہیں؟ آئین نے الیکشن کمیشن کو پابند کیا ہے کہ وہ اسمبلی تحلیل کے بعد نئے الیکشن ۹۰ روز کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کریگا۔ عدالتیں، عدالتی فیصلہ آئین سے اوپر نہیں ہیں۔ آئین سپریم
ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ آئین میں اس حوالہ سے کچھ بھی پابندی نہیں ہے۔ جبکہ آئین نے اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن کو ۹۰ روز میں الیکشن کروانے کا پابند کیا ہے۔ آئین سے انحراف کا مطلب آرٹکل ۶۔ غداری کا جرم
جی نہیں۔ فوری انصاف کی شِق آئینِ پاکستان میں لکھی ہوئی ہے۔ جبکہ آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ ۹۰ دِن میں الیکشن میں اگر تاخیر کسی تکنیکی وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے، مثلاً کہیں دہشت گردی ہوئی ہے، کہیں سیلاب آگیا ہے، کہیں عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کرنی پڑ رہی ہے اور الیکشن کی بائیومیٹرک مشین چلانے کے لیئے بجلی نہیں ہے، اگر الیکشن کمیشن کے ملازمین نے ہڑتال کی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ تو پھر آئین کیا کہتا ہے اس بارے میں؟

یہاں قانون اور آئین موم کی ناک ہیں۔ جس طرف دل چاہے یہ جج حضرات اسے موڑ لیتے ہیں۔
یہاں تو لوگ پی سی او پر بھی حلف لے چکے ہیں اور مشرّف کے مارشل لاء کا ریفرنڈم بھی ہوچکا۔ مجھے یہ بتاوٗ کہ مارشل لاء کے لیئے ریفرنڈم آئین کی کس شِق کا حصّہ ہے؟ پی سی او کی کیا قانونی حیثیت ہے؟

لیکن یہاں سب چلتا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آئین پاکستان میں کہاں لکھا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے انتظار میں الیکشن ۹۰ روز سے تجاوز کر سکتے ہیں؟ آئین نے الیکشن کمیشن کو پابند کیا ہے کہ وہ اسمبلی تحلیل کے بعد نئے الیکشن ۹۰ روز کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کریگا۔ عدالتیں، عدالتی فیصلہ آئین سے اوپر نہیں ہیں۔ آئین سپریم
ہے
پابند نہیں کیا، ہدایات دی ہیں۔ آفات یا ہنگامی صورتحال میں اگر یہ الیکشن تاخیر کا شکار بھی ہوجائیں تو آئینِ پاکستان یا کوئی بھی ذیلی قانون میں اسکی کوئی سزا تجویز نہیں کی گئی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جبکہ آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ ۹۰ دِن میں الیکشن میں اگر تاخیر کسی تکنیکی وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے
پھر وہی بات۔ آئین پاکستان کے مطابق الیکشن میں ۹۰ دن سے زیادہ کی تاخیر نہیں ہو سکتی۔ یہ زیادہ سے زیادہ ٹائم ہے الیکشن کمیشن کو دیا جا سکتا ہے۔ ۹۰ دن آخری دن ہے۔ اگر اس سے تجاوز ہوا تو آرٹکل ۶ حرکت میں آئے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پابند نہیں کیا، ہدایات دی ہیں۔
زیادہ بونگیاں نہ ماریں۔ آئینی تحریک عدم اعتماد کا بھی وقت متعین ہے کہ کتنے دنوں کے اندر اندر اس پر ووٹنگ کروانا لازمی ہے۔ اسی طرح آئینی الیکشن کی بھی ۹۰ دن کی لمٹ مقرر کی گئی ہے جس سے تجاوز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر پابند نہیں کیا گیا ہوتا تو ۹۰ دن لکھنے بھی ضروری نہیں تھی آئین میں۔