eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
مکینک کی بارہ ای ڈی ہیں قسم اٹھاؤ تم کو نہیں پتا ؟
میں قسم کھا کے کہتا ہوں مجھے نہیں پتا اسکی بارہ آئی ڈیز ہیں
ویسے بھی میں کسی کی گارنٹیاں لینے یا دینے والا نہیں ہوں .... میرا مطالبہ اتنا ہے پٹواری جو ملٹی پل آئی ڈیز سے گالیاں دینے آتے ہیں
ان کی دوسروں کی وہ تمام آئی ڈیز پرمانینٹ بین کر دی جائیں جن سے وہ گالیاں بکتے ہیں
بالکل ویسے ہی جیسے گجر کی بین ہوئی یا جیسے تمہاری ہوئی