Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
فورم پر ممبر کو ہمیشہ کے لئے بین نہیں کرنا چاہیے ..جو بھی ممبر اخلاق سے گری ہوئی پوسٹ کرے اسے ڈیوٹی پر موجود موڈ فوراً ایک دن یا تین دن کے لئے بین کر دے .. یہ پالیسی فورم کے مالک عدیل نے موڈز میٹنگ کے دوران پیش کی تھی صرف ان لوگوں پر پرمننٹ بین سفارش کی گئی جو فرقہ پرستانہ اور گستاخانہ پوسٹس کرتے ہیں یا فورم پر سپیمنگ کرتے ہیں .. اس ساری پالیسی پر فورم کے تمام موڈز نے مل کر فورم کے اصول اور ضوابط طے کیے تھے .. بدقسمتی سے یہ چھوٹھے چودھری عرف عباسی صاحب اس میٹنگ میں اس لئے شامل نا ہو سکے کیوں کہ ان کے ابھی دودھ کے دانت نہیں ٹوٹے تھے جب یہ فورم شروع ہوا تھا ... اس لئے غالباً عباسی صاحب کو اس پالیسی کا سہی پتہ نہیں ..
ممبر پی ٹی آئی کا ہو یا نون لیگ کا .. پرمننٹ بین کرنا مسلے کا حل بلکل نہیں ....اس لئے میری گزارش ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہائی دی جائے
ممبر پی ٹی آئی کا ہو یا نون لیگ کا .. پرمننٹ بین کرنا مسلے کا حل بلکل نہیں ....اس لئے میری گزارش ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہائی دی جائے