asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
:lol: :lol: :lol:
میری گجر پاکستانی سمیت تمام پٹواریوں سے گزارش ہے کہ وہ برائے مہربانی تہذیب و اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر گفتگو کیا کریں، یہ ایک فیملی فورم ہے، آپ دلیل سے بات کریں، ذاتی حملوں سے گریز کریں، پھر کوئی آپ کو بین نہیں کرے گا۔ اور میرا ایک سوال گجر پاکستانی کی طرف واجب الجواب ہے، اس لئے ایڈمن سے گزارش ہے کہ گجر پاکستانی کو رہا کردیں، تاکہ میں اپنے سوال کا جواب لے سکوں۔