:)عزیز آل ، میرا مطلب ہے سب ،
جناب عاطف بھائی کی طرف سے سب کو عید مبارک ،
زمین سنگلاخ ، لوگ برباد ، شدت گرمی ، حدت نفرت و بغض ، ہر طرف گمنام سایوں کے حملے کا خطر ،
عاطف صاھب کی عید ، ان ہی بیچ ہوئی / جاری ہے ، عید ایسے بھی ہوتی ہے ، خوشی جیسی بھی ہو ، ہو جاتی ہے ،
سب کی عید مل کر ہوتی ہے ، بعض کی عید میں بچھڑنا ، کیسی کیسی عیدیں ، کیسے کیسے دن ، الله الله
ان کا پیغام /امانت آپ تک پہنچاے دے رہا ہوں ، دعا کیجئیے گا ، خدا انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
بہت شکریہ تاری سر جی اور ہماری طرف سے بھی عاطف سرجی کو عید مبارک پہنچادیجیئے گا۔ اللہ تعالی انہیں اپنہ حفاظت میں رکھیں۔ آمین ۔ ہم انہیں مس کر رہے ہیں
AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEN , (amen)(amen)
Aor Haan Yaad Aaya "Eid Mubarak" To U :)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|