اللہ نگھبان دوستو

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Please do come back Atif Bhai. Allah Paak aapko hamesha apnay hifz o amaaan main rakhay aur aap ko bohot khushiaan milain aur har dukh aur gham se Allah paak aap ki hifazat karay Aameen... Indeed We will miss u and barca:(
 
L

Liberal Fascist

Guest

برسا بھی چلا گیا؟

یہ کیا ہوتا رہا یہاں؟

:(​
 
L

Liberal Fascist

Guest
i mean kyun chala gaya kahi chutioo per gaya hai ya forums choor gaya hai?kia huwa mujay nahe pata.
مُجھے بھی ابھی معلوُم ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ نجانے یکا یک یہ کیا ہو گیا؟
کُچھ تو ہے جِس کی پردہ داری ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سلام عاطف ،

مشکل تر زندگی میں کٹھن ترین لمحہ وہی جب ، کوئی جھنجھوڑ کر ، جگا کر ، خود سو جاۓ ،

تتلیاں پکڑتے پکڑتے ، جگنو اکھٹے کرتے کرتے ، خود ہی کہیں گم ہو گۓ ، ستم کہیے یا رسم کہیے ، ایسا ہی ہوتا ہے ، ایسا ہی ہو جاتا ہے

آپ نے وجہ بیان کر ہی دی ، اس کا رد بھی نہیں کر سکتا ، روزگار کے غم زیادہ دلفریب ہوتے ہیں ، میں نہیں کہتا ، مگر سب تو یہی کہتے ہیں

لوٹ آئیے گا ، سنا ہے لوٹ آنے والے بہت مظبوط دل ہوا کرتے ہیں ، دعا گو ، ثنا گو ، واپسی کا منتظر ، طاری
 
L

Liberal Fascist

Guest
برسا کو فورم چھوڑے ہوۓ پانچ دن بیت گئے ہیں . اپ کو فورم سونہ سونہ نہیں لگا ؟
بات تو آپکی ٹھیک ہے لیکن میں بھی چار دن بعد آیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کُچھ سمجھ ہی نہیں آیا۔
 
falcons

Minister (2k+ posts)
بات تو آپکی ٹھیک ہے لیکن میں بھی چار دن بعد آیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کُچھ سمجھ ہی نہیں آیا۔
نہ کوئی رونق نہ کوئی مزہ . روز ایک تھریڈ اتا تھا "کپشن نیڈیڈ " کے عنوان سے. کچھ ویڈیوز بھی ملتی تھی دیکھنے کو . پتا ہوتا تھا کے برسا اوف لائن ہو کے بھی موجود ہو گا فورم پر . اور کسی نہ کسی کے ساتھ چھیڑ کھانی کر رہا ہو گا یا قلندری مہوش جوکر نواب کو ایسا جواب دے رہا ہو گا کے پڑھ کر پورا دن کی تھکاوٹ ختم ہو جائے گی
اب جس تھریڈ پر جاؤ تو ایک افسوردگی سی ہے . جیسے کچھ کھو گیا ہے
 
Joker

Minister (2k+ posts)
barca kidar gaya hai?

برسا / برکا کو دوسرے فورم پر اچھی نوکری مل گئی ہے ، وہاں اس کو اچھے پیسے مل رہے ہیں . بیس پیسے فی پوسٹ . یہاں عدیل اس کو پندرہ پیسے فی پوسٹ دیتا تھا
 
falcons

Minister (2k+ posts)
برسا / برکا کو دوسرے فورم پر اچھی نوکری مل گئی ہے ، وہاں اس کو اچھے پیسے مل رہے ہیں . بیس پیسے فی پوسٹ . یہاں عدیل اس کو پندرہ پیسے فی پوسٹ دیتا تھا

عدیل تمہے بین کرے اس سے پہلے فورم کا نام بتاتے جاؤ
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام و علیکم بھائی عاطف
یہ چار چھ ماہ آنکھیں جھپکتے ہی گزر جائیں گئے . باقی الله سبحان وا تعالہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ویسے بھی بلوچستان کے حالات بہت مخدوش ہیں - الله ان حالات کو بھی صحیح راہ پر ڈال دیں - مجھے اندازہ ہے کہ آپکو کن پسماندہ علاقہ کی طرف بھیجا گیا ہو گا .الله آپ کو ہمت اور طاقت دے کہ وہ پسماندہ علاقہ پسماندہ نہ رہے آپ وہاں بھی اپنی پیاری باتوں سے وہاں کے لوگوں کے دلوں کو جیت لیں اور فاتح واپس لوٹیں

اگر کبھی اس بندہ ناچیز سے کوئی کوتاہی ہو آپ سے تو میری معذرت قبول کرلینا کیا پتا واپسی پر ملاقات ہو یا نہ ہو

باقی تمام پڑھنے والے بھائیوں اور بہنوں سے بھی عرض ہے کہ میری پیشگی معذرت کو قبول کریں کیونکہ انے والے پل کا پتا نہیں کہ زندگی کس موڑ پر لے جاے کیونکہ انسان خطاء کا پتلا ہے

الله حافظ
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
پا جی کوئی بہانہ لگا کر واپس آجائیں اللہٰ پاک آپ کی حفاظت کرے
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
stay blessed stay safe ALLAH negehban hay INSHALLAH soon u will be back on this forum RAB RAKHA
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی، اللہ آپبارکا کے بعد آپ کی غیر موجودگی ہمارے لیے ایک اور صدمہ ہے

:( oh, gs too. .

Pa Makha De Ranra Sha.

الله آپ کی مشکلات اور معاملات میں آسانیاں پیدا کرے

Good Bye and Best of Luck and stay safe

Good luck & be safe :)

عاطف، آپکے اِس نیم الوداعی تھریڈ پر کہنے کو ہزار باتیں ہیں لیکن لِکھنے کو ایک بھی نہیں۔

:( :( :( :( :(​

روتے ہنستے ، بس یونہی تم گنگناتے رہنا

کبھی الودع نہ کہنا ، کبھی الودع نہ کہنا

Please do come back Atif Bhai. Allah Paak aapko hamesha apnay hifz o amaaan main rakhay aur aap ko bohot khushiaan milain aur har dukh aur gham se Allah paak aap ki hifazat karay Aameen... Indeed We will miss u and barca:(

wish you all the best in life :) do come back though:)

سر جی، اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے. ہماری دعا ہے کہ آپ اس فورم پر جلد از جلد دوبارہ م. بارکا کے بعد آپ کی غیر موجودگی ہمارے لیے ایک اور صدمہ ہے

wish you all the best in life :) do come back though:)

i mean kyun chala gaya kahi chutioo per gaya hai ya forums choor gaya hai?kia huwa mujay nahe pata.

Come Back Soon Atif Bahi. May ALLAH Pak keep you safe and healthy

Allah apko apni hifze o aman mai rakhy aur ap khriat se jay aur khriat se wapis aye we all will miss you bt majoboori ha apki bhi rozi roti kele insan ko is dunya mai dhake to khane parte ha all the best atif bhai.
http://www.dunyaurdu.com/2013/10/07/jhoot-fraud-aur-dhokay-ka-karubar-orya-maqbool-jan/

اگر کبھی اس بندہ ناچیز سے کوئی کوتاہی ہو آپ سے تو میری معذرت قبول کرلینا کیا پتا واپسی پر ملاقات ہو یا نہ ہو

الله حافظ

Allah Hafiz...stay safe :)

پا جی کوئی بہانہ لگا کر واپس آجائیں اللہٰ پاک آپ کی حفاظت کرے

stay blessed stay safe ALLAH negehban hay INSHALLAH soon u will be back on this forum RAB RAKHA

come back soon ,you will be missed

Allah hafiz o Nasir

Khairiat saay jaaaeen aur khairiatt saay wapiss aaaeen ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,Allah hafiz

It looks people are getting better jobs.

بلاگز اور فورم پر ھم اکثر اپنے جذبات کے اظہار میں ترجیح رکھتے ھیں۔۔۔ لیکن کچھ احباب ایسے ھوتے
یہ فورم ھمیشہ آپ کی واپسی کا منتظر رھے گا
اس امید پر کہ ھجر کا عر صہ مختصر رھے گا

اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے. محسوس ہوتا ہے آپ ملک کے زمینی و بلائی حقائق بہت قریب سے دیکھتے ہیں. اللہ آپ کو ملکی اور مذہبی مفاد میں حقائق سمجھنے اور ان کا دفاع کرنے کی ہمت دے، اور ہمیں ان سے مستفید ہونے کی توفیق

عاطف بھائی آپ کی آمد کا انتظار رہے گا۔

Good Bye and Best of Luck

:)عزیز آل ، میرا مطلب ہے سب ،

جناب عاطف بھائی کی طرف سے سب کو عید مبارک ،

زمین سنگلاخ ، لوگ برباد ، شدت گرمی ، حدت نفرت و بغض ، ہر طرف گمنام سایوں کے حملے کا خطر ،
عاطف صاھب کی عید ، ان ہی بیچ ہوئی / جاری ہے ، عید ایسے بھی ہوتی ہے ، خوشی جیسی بھی ہو ، ہو جاتی ہے ،
سب کی عید مل کر ہوتی ہے ، بعض کی عید میں بچھڑنا ، کیسی کیسی عیدیں ، کیسے کیسے دن ، الله الله

ان کا پیغام /امانت آپ تک پہنچاے دے رہا ہوں ، دعا کیجئیے گا ، خدا انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 
Back
Top