ح
حکایت جنوں
Guest
تحریک انصاف کے ساتھیوں کا خیال ہے کہ اب منزل قریب ہے- شائد ایسا ہی ہو مگر میرے ذہین میں ایک الجھن ہے-
کہیں قادری صاحب اور چودہری برادران کی قیادت میں نئی قاف لیگ تو وجود میں نہیں آ رہی؟ سب جانتے ہیں کہ نون لیگ میں کم سے کم ٤٠ ایسے ممبر قومی اسمبلی ہیں جو پرانی قاف لیگ سے نون میں آئے تھے- یہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کے خاص مہرے ہیں جو وقت پڑنے پر اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ ابرو پر پارٹی بدلنے میں ذرا دیر نہیں لگاتے- سندھ سے ایک نون لیگ کا رکن پارٹی چھوڑ بھی چکا ہے-
یہ واضح ہے کہ یہ نون لیگ کا ایک بڑی پارٹی کی حیثیت سے آخری الیکشن تھا- اگر منصوبہ اسی قاف لیگ کو حکومت دینے کا ہے اور اس کی اپوزیشن پیپلز پارٹی بنے تو عمران خان کے ہاتھ کیا آئے گا؟؟؟
لگتا ہے عمران خان کو ابھی مزید پانچ سال اپوزیشن کی سیاست کرنی پڑے گی
Last edited by a moderator: