الجھن

  • Thread starter Thread starter حکایت جنوں
  • Start date Start date

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
بھائی پریشان نہ ہوں یہ حکومت اسی لیے ختم ہوگی کہ الیکشن مشکوک تھے۔ اگلے الیکشن بغیر اصلاحات کے نہیں ہوں گے اس لیے تسلی رکھیں، آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔


election rigging army ki marzi k khilaf hoe????

election ko mukamal tor pay mashkok kis ny banaya?
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
election rigging army ki marzi k khilaf hoe????

election ko mukamal tor pay mashkok kis ny banaya?

اب آرمی کو اس پراسس سے نکلنا ہوگا۔ ورنہ اگلے الیکشن نہیں ہوں گے اگر عمران کی جد و جہد کے نتیجے میں یہ حکومت ختم ہوتی ہے تو اس کا مطلب دھاندلی کرانے والوں کی شکست ہے،۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
قادری سے دور ہی رہنا چاہیئے تھا ، اس ڈرامے باز سے نقصان ہو رہا ہے تحریک کو ، اللہ نا کرے کچھ عرصے بعد عمران خان یہ کہہ رہا ہو کہ قادری سے اتحاد بہت بڑی غلطی تھی ، اعتبار کرنے والا آدمی ہوں اعتبار کر بیٹھا ، امید ہے مشرف اور افتخار چوہدری والی غلطی نہیں دہرائے گا عمران خان
 
ح

حکایت جنوں

Guest
:)

۔ شکریہ. چلیں مختصر میرے جوابات دیتے جایئں
۔عمران کا استعفی پر اس قدر اصرار کس لیے؟؟ ضد، کوئی جائز وجہ، اپنے ہی الفاظ کے ہاتھوں یرغمال، چار سال بعد بھی باری نہ آنے کا یقین، فاٹا میں آپریشن رکوانا ، قادری صاحب کے ساتھ
معاہدہ یا کوئی اور وجہ؟؟؟


میرا خیال ہے کہ نا تجربہ کاری اور آپریشن کے نتیجے میں مہاجرین کے بوجھ کی وجہ سے کے پی کی حکومت صحیح کام نہیں کر پا رہی تھی- پھر عمران پر اپنے جوشیلے ووٹروں کی طرف سے دھاندھلی پر احتجاج کا دباؤ بھی تھا- اس لئے جیسے ہی فوج کے حکومت سے تعلقات خراب ہوئے اور قادری کی انٹری ہوئی تو عمران نے اس موقع کو غنیمت جانا اور اس جنگ میں کود پڑا

۔ نواز کا نہ دینے پر اسقدر اصرار کیوں؟؟ واقعی آئین کی پابندی؟؟ ضدی پن؟؟ کم آئ-کیو؟؟ دھاندلی فاش ہونے کا کامل یقین؟؟؟

دھاندلی دس حلقوں میں بھی ثابت ہوئی تو سارا الیکشن ڈس کریڈٹ ہو جائے گا اور ویسے دھاندلی ہوئی بھی ہے جس میں کچھ پنچر تحریک انصاف کو اور کچھ پی پی پی کو لگے ہیں- پھر فوج سے تعلقات خراب ہونے کی بنا پر نواز جانتا ہے کہ ایک دفعہ استعفیٰ دیا تو پھر واپسی ممکن نہیں ہو گی


۔
اور نواز کس حد تک جایئگا یعنی کک آوٹ یا ایک ماہ کیلیے کوئی فیس سیونگ تصفیہ یا مزید ریاستی طاقت کا اندھا استعمال ؟؟؟

میرا خیال ہے کہ اب انیشیٹو یعنی اقدام کا فیصلہ نواز کے ہاتھ سے نکل گیا ہے- اب فیصلہ فوج کرے گی یا جتنی سپیس وہ نواز کو دے گی اسی میں نواز اقدام کر سکے گا


۔ عمران کا پلان کیا ہے؟؟؟






بد قسمتی سے شائد کوئی پلان نہیں- عمران خان توقع کے مطابق لوگ جمع نہیں کر سکا اور اگر آپ عمران کی حالیہ تقریریں سنیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ عمران کو اپنی جماعت کی انتظامی کمزوری کا احساس ہے- تبھی تو اس نے ایک موقع پر کہا کہ ہمیں تنظیم اور ڈسپلن قادری صاحب سے سیکھنا پڑے گا- اگر عمران اپنی مقبولیت کے مطابق ایک لکھ لوگ اسلام آباد میں اکٹھا کر لیتا تو یہ معاملہ کبھی اتنا نہ کھچتا- حکومت کب کی مستعفی ہو چکی ہوتی- تحریک انصاف کی انتظامی کمزوری اور مظاہرین کی کم تعداد ہی وہ بنیادی وجہ ہے کہ نواز شریف مزاکرات کے نام پر ٹائم گین کرتا رہا اور اسی لئے آج اس کھیل کا امپائر فوج ہے- اگر عمران اپنے پوٹینشل کے مطابق لوگ جمع کر لیتا تو آج اس کھیل کا سب سے بڑا کھلاڑی ہوتا مگر اب وہ بے بسی امپائر کی انگلی اٹھنے کا انتظار کر رہا ہے- صد افسوس کہ ہمارے سیاستدان نا اہل ہیں

۔ جی ایچ کیو کا شروع میں مقصد کیا تھا؟؟ یعنی کک آوٹ یا صرف تراش خراش؟؟ اور ان نیے حالات میں اب کیا ہے ؟؟
۔ جی ایچ کیو کی ریڈ لائن کیا ہے، خاص طور پر آج کے حکومت کو اسقدر سخت پیغام کے بعد کیا ہے ؟؟


اگر جی ایچ قیو کے مقاصد کی خبر ہوتی تو کیا ہی بات تھی مگر یہ طے ہے کہ اس کھیل میں سب سے اچھے پتے انہوں نے ہی کھیلے- اب تین امکان ہو سکتے ہیں


ایک تو یہ کہ نواز شریف کو اس کی اوقات یاد کرا دی جائے کہ تمہیں ایک مچھر کی طرح مسلنے کی طاقت ہم رکھتے ہیں اس لئے سیدھے ہو جو اور خارجہ پالیسی ہماری مرضی کے مطابق بناؤ تو تمہاری حکومت چلنے دیں گے


یا پھر ایک نئی قاف لیگ بنی جائے اور پی پی پی کے ساتھ بھی سندھ کی حکومت دے کر پارٹنر شپ جاری رکھی جائے اور عمران خان کو ایک اپوزیشن لیڈر کے طور پر قبول کر لیا جائے


یا عمران کے ساتھ کوئی معاہدہ کر لیا جائے مگر اس کے لئے عمران کو چودھری برادران سمیت کئی کرپٹ لوگوں سے سمجھوتہ کرنا پڑے گا-


میرے خیال میں پہلی بات کا زیادہ امکان ہے- ہمارے سیاستدان ابھی تک افسوس ہے میچور نہیں ہو سکے- نواز شریف نے تشدد کر کے اور عمران خان نے جلد بازی میں انتظامی حماقتیں کر کے خود کو بری طرح ایکسپوز کیا ہے

کریہ
my submissions in red
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

Back
Top