الجھن

ح

حکایت جنوں

Guest

تحریک انصاف کے ساتھیوں کا خیال ہے کہ اب منزل قریب ہے- شائد ایسا ہی ہو مگر میرے ذہین میں ایک الجھن ہے-

کہیں قادری صاحب اور چودہری برادران کی قیادت میں نئی قاف لیگ تو وجود میں نہیں آ رہی؟ سب جانتے ہیں کہ نون لیگ میں کم سے کم ٤٠ ایسے ممبر قومی اسمبلی ہیں جو پرانی قاف لیگ سے نون میں آئے تھے- یہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کے خاص مہرے ہیں جو وقت پڑنے پر اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ ابرو پر پارٹی بدلنے میں ذرا دیر نہیں لگاتے- سندھ سے ایک نون لیگ کا رکن پارٹی چھوڑ بھی چکا ہے-

یہ واضح ہے کہ یہ نون لیگ کا ایک بڑی پارٹی کی حیثیت سے آخری الیکشن تھا- اگر منصوبہ اسی قاف لیگ کو حکومت دینے کا ہے اور اس کی اپوزیشن پیپلز پارٹی بنے تو عمران خان کے ہاتھ کیا آئے گا؟؟؟

لگتا ہے عمران خان کو ابھی مزید پانچ سال اپوزیشن کی سیاست کرنی پڑے گی
 
Last edited by a moderator:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
(hmm)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)
 
ranaji

President (40k+ posts)
Jo bhi hakoomatt aa jai inn khanzeeeeri nassal ke nooray button aur khawaja sraon saay laaakh darjaa behtarr hogi yeh kashmiri tola Punjabion aur Pakistani kaa qatill hai
 
ح

حکایت جنوں

Guest
(hmm)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)
Kia khyal hai?
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں جتنی نام نہاد سیاسی بلکہ خاندانی اور موروثی جماعتیں ہیں ،ان کی ٩٠ فیصد تعداد آج تک کئی کئی دفعہ لوٹا بن چکی ہے ،اس لئے اس ملک کی جعلی اور دھاندھلی زدہ جمہوریت میں سب کچھ ممکن ہے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ خدا کرے کہ اس قضیے میں مزید لوگوں کی جان نہ جاے اور کچھ اصلاحات ہو جایئں. اور میرا نہیں خیال کہ چوہدری اور ق-لیگ کے اکثر ممبران وغیرہ مقتدرہ کے خاص مہرے ہیں. مشرف دور میں سب نوروں پر دباؤ ڈالا گیا جو برداشت نہ کر سکے وہ ق لیگ میں آ گے . یعنی کہ انکو بھی اپنا مفاد عزیز ہے

سب کی بھلائی اسی میں ہے کہ اپنی انا کو ایک طرف رکھ کر اکٹھے بیٹھ جایئں . حکومت مظلوم پارٹیوں کی داد رسی کرے اور اس سے پہلے کہ پارلیمنٹ اور آئین کے 'تقدس ' کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے چار-پانچ سپاہی دل بھر کر بلاتکار کریں(یہی اصل اوقات ہے اس سارے مقدس تقدس کی، خاص طور پر جہاں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو بھنبھوڑ رہی ہوں )، یہ آپس میں ہی آئین کے اندر باہر کوئی تصفیہ کر لیں
 
Last edited:

تصفیہ ہو سکتا تھا بلکہ مجھے تو تصفیے کا یقین تھا مگر وائے ناکامی کہ آنسو گیس اور لاٹھی چارج ہو گیا- اب بہت مشکل ہے- شائد کو معجزہ ہو جائے ویسے قوموں کی زندگی میں معجزے ہوتے نہیں

ویسے یہ چودھری برادران پکے مہرے ہیں- ایک مرتبہ اشارہ ابرو تو ہونے دیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

تصفیہ ہو سکتا تھا بلکہ مجھے تو تصفیے کا یقین تھا مگر وائے ناکامی کہ آنسو گیس اور لاٹھی چارج ہو گیا- اب بہت مشکل ہے- شائد کو معجزہ ہو جائے ویسے قوموں کی زندگی میں معجزے ہوتے نہیں

ویسے یہ چودھری برادران پکے مہرے ہیں- ایک مرتبہ اشارہ ابرو تو ہونے دیں

۔ ٹھیک ہے. اچھا بھائی آپکا کیا خیال ہے کہ یہ معاملہ کیوں شروع ہوا اور کیسے یہاں تک پہنچا؟؟ مہربانی فرما کر وقت نکال کر مفصل جواب دیجیے گا، شکریہ
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)

same question from me....
lagta hy hikayat e jano politics mein hen,,,, pehly kabe nae btaya.....
 
مفصل جواب دیا تو بہت گالیاں پڑیں گی- آپ دوست ہو کر ایسی سازش کر رہے ہیں۔ ابھی کل عمران پر تھوڑی سی تنقید کی تھی تو نجانے کیسےکیسے القابات سے نوازا گیا۔ مختصر طور پر عرض ہے- فوج کو غصہ تھا- عمران دھاندلی کی وجہ سے نالاں تھا- قادری اور چودھری مہرے تھے اور حکومت انتہائی نا اہل- آپ خود بتائیں کیا یہی کچھ نہیں ہونا تھا؟؟؟
؟
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
same question from me....
lagta hy hikayat e jano politics mein hen,,,, pehly kabe nae btaya.....

۔ میری جیسی روایتی سوچ سے ہٹ کر 'آوٹ آف دا باکس تھنکنگ' ہے حکایت جنوں بھائی کی. دوسرا میری طرح حُب ِپی ٹی آئ اور بغض نورا لیگ میں بھی مبتلا نہیں ہیں کہ جو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو دھندلا کر دے. اسلیے انکو زحمت دی ہے
 
out of the box thinking tu sahe hy magar ye tu dimension he or dekha rahy hen......
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

مفصل جواب دیا تو بہت گالیاں پڑیں گی- آپ دوست ہو کر ایسی سازش کر رہے ہیں۔ ابھی کل عمران پر تھوڑی سی تنقید کی تھی تو نجانے کیسےکیسے القابات سے نوازا گیا۔ مختصر طور پر عرض ہے- فوج کو غصہ تھا- عمران دھاندلی کی وجہ سے نالاں تھا- قادری اور چودھری مہرے تھے اور حکومت انتہائی نا اہل- آپ خود بتائیں کیا یہی کچھ نہیں ہونا تھا؟؟؟
؟

بھائی پریشان نہ ہوں یہ حکومت اسی لیے ختم ہوگی کہ الیکشن مشکوک تھے۔ اگلے الیکشن بغیر اصلاحات کے نہیں ہوں گے اس لیے تسلی رکھیں، آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔
 
ح

حکایت جنوں

Guest
۔ میری جیسی روایتی سوچ سے ہٹ کر 'آوٹ آف دا باکس تھنکنگ' ہے حکایت جنوں بھائی کی. دوسرا میری طرح حُب ِپی ٹی آئ اور بغض نورا لیگ میں بھی مبتلا نہیں ہیں کہ جو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو دھندلا کر دے. اسلیے انکو زحمت دی ہے

same question from me....
lagta hy hikayat e jano politics mein hen,,,, pehly kabe nae btaya.....
Fortunately or unfortunately, Political initiative ab fauj ke haath mein hai. Chahey andey dey ya bachey.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مفصل جواب دیا تو بہت گالیاں پڑیں گی- آپ دوست ہو کر ایسی سازش کر رہے ہیں۔ ابھی کل عمران پر تھوڑی سی تنقید کی تھی تو نجانے کیسےکیسے القابات سے نوازا گیا۔ مختصر طور پر عرض ہے- فوج کو غصہ تھا- عمران دھاندلی کی وجہ سے نالاں تھا- قادری اور چودھری مہرے تھے اور حکومت انتہائی نا اہل- آپ خود بتائیں کیا یہی کچھ نہیں ہونا تھا؟؟؟
؟

:)

۔ شکریہ. چلیں مختصر میرے جوابات دیتے جایئں
۔عمران کا استعفی پر اس قدر اصرار کس لیے؟؟ ضد، کوئی جائز وجہ، اپنے ہی الفاظ کے ہاتھوں یرغمال، چار سال بعد بھی باری نہ آنے کا یقین، فاٹا میں آپریشن رکوانا ، قادری صاحب کے ساتھ معاہدہ یا کوئی اور وجہ؟؟؟
۔ نواز کا نہ دینے پر اسقدر اصرار کیوں؟؟ واقعی آئین کی پابندی؟؟ ضدی پن؟؟ کم آئ-کیو؟؟ دھاندلی فاش ہونے کا کامل یقین؟؟؟
۔اور نواز کس حد تک جایئگا یعنی کک آوٹ یا ایک ماہ کیلیے کوئی فیس سیونگ تصفیہ یا مزید ریاستی طاقت کا اندھا استعمال ؟؟؟
۔ عمران کا پلان کیا ہے؟؟؟
۔ جی ایچ کیو کا شروع میں مقصد کیا تھا؟؟ یعنی کک آوٹ یا صرف تراش خراش؟؟ اور ان نیے حالات میں اب کیا ہے ؟؟
۔ جی ایچ کیو کی ریڈ لائن کیا ہے، خاص طور پر آج کے حکومت کو اسقدر سخت پیغام کے بعد کیا ہے ؟؟
شکریہ