اقتدار کا نشہ ایک شخص کو پاگل کرتا جارہا ہے: آصف زرداری

asif-zardrai-imran-khan-iqtadaar.jpg


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی، آصف زرداری نے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے،صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

سابق صدر نے کہا کہ فوج ، پولیس اور اب ایک خاتون مجسٹریٹ کو یہ شخص دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ، عدلیہ کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے،کیا یہ شخص میرے، نواز شریف ، میری بہن اور مریم بیٹی کے خلاف ماورائے قانون انتقامی کاروائیاں کرسکتا ہے اور خود ہر قانون کو روند سکتا ہے،

آصف زرداری نے کہا کہ ادوار ں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی پڑے گی ورنہ قانون، آئین اور ادارے اسی طرح اس شخص کی ہوس کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے،ملک بھر میں اس وقت بارشوں کی وجہ سے ہنگامی صورت حال درپیش ہے، ہم سب کو اس وقت سیاست چھوڑ کر صرف اپنے متاثرین بہن بھائیوں کی طرف توجہ دینی چاہیے کیونکہ چاروں صوبوں میں متاثرین کی نگاہیں ہماری جانب ہیں لیکن اس وقت ملک میں ایک شخص کو دن بہ دن اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے ۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
زرداری کو اقتدار کا لالچ نہیں ہے اور نا ہی وہ اقتدار کی لالچ میں پاگل ہے​
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نشہ تو تولینےآیا تھا گھوڑے خرید کرلیکن پا بھی ہرن ہو گیا
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
اس ايک شخص نے آپ کو اور باقی ۱۳ جماعتوں پلس آپکو لانے والوں کو پاگل کر ديا ہے?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سناہے ایک گشتی کے بچے سینما ٹکٹ بلیکئے نے دو ٹکے کے ڈاکو حرام کے نطفے نے بھی پاگل ہوکر کبھی یہ بھی بھونکا تھا کہ وہ گشتی کا بچہ پاکستان کی فوج کی ایُنٹ سے اینٹ بجا دے گا اور اس گشتی کے بچے کی اپنی اینٹ سے اینٹ بج گئی تھی
اس گشتی کے بچے کا باپ بھی ایک گشتی کئ اولاد ہی تھا وہ حرام کا نطفہ ڈاکو ُاور چکلے کی پیداور قائد اعظم کے خلاف اصلی گشتی کے بچے کی طرح بھونکا کرتا تھا حرام کا نطفہ در لعنت ٹکٹ بلیکئے گشتی کی اولاد کھسرے کے ابے
 

Imjutt

MPA (400+ posts)
asif-zardrai-imran-khan-iqtadaar.jpg


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی، آصف زرداری نے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے،صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

سابق صدر نے کہا کہ فوج ، پولیس اور اب ایک خاتون مجسٹریٹ کو یہ شخص دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ، عدلیہ کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے،کیا یہ شخص میرے، نواز شریف ، میری بہن اور مریم بیٹی کے خلاف ماورائے قانون انتقامی کاروائیاں کرسکتا ہے اور خود ہر قانون کو روند سکتا ہے،

آصف زرداری نے کہا کہ ادوار ں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی پڑے گی ورنہ قانون، آئین اور ادارے اسی طرح اس شخص کی ہوس کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے،ملک بھر میں اس وقت بارشوں کی وجہ سے ہنگامی صورت حال درپیش ہے، ہم سب کو اس وقت سیاست چھوڑ کر صرف اپنے متاثرین بہن بھائیوں کی طرف توجہ دینی چاہیے کیونکہ چاروں صوبوں میں متاثرین کی نگاہیں ہماری جانب ہیں لیکن اس وقت ملک میں ایک شخص کو دن بہ دن اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے ۔
NO Wonder is ullloo kay pathey kay Dastgir khan19 jesey dhaklkan follower /mulazim hein.....