اقتدار کا نشہ ایک شخص کو پاگل کرتا جارہا ہے: آصف زرداری

asif-zardrai-imran-khan-iqtadaar.jpg


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی، آصف زرداری نے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے،صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

سابق صدر نے کہا کہ فوج ، پولیس اور اب ایک خاتون مجسٹریٹ کو یہ شخص دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ، عدلیہ کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے،کیا یہ شخص میرے، نواز شریف ، میری بہن اور مریم بیٹی کے خلاف ماورائے قانون انتقامی کاروائیاں کرسکتا ہے اور خود ہر قانون کو روند سکتا ہے،

آصف زرداری نے کہا کہ ادوار ں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی پڑے گی ورنہ قانون، آئین اور ادارے اسی طرح اس شخص کی ہوس کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے،ملک بھر میں اس وقت بارشوں کی وجہ سے ہنگامی صورت حال درپیش ہے، ہم سب کو اس وقت سیاست چھوڑ کر صرف اپنے متاثرین بہن بھائیوں کی طرف توجہ دینی چاہیے کیونکہ چاروں صوبوں میں متاثرین کی نگاہیں ہماری جانب ہیں لیکن اس وقت ملک میں ایک شخص کو دن بہ دن اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔
اسی فوج کیخلاف اینٹ سے اینٹ بجا دینے والا بیان کس کنجر نے تھا؟
Dastgir khan19
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تم کو اقتدار کا نشہ نہیں تو سندھ کی حکومت چھوڑ دو جو پچھلے تیس سال سے جونک کی طرح سندھ کی عوام کا خون چوس رہے ہو . گھٹیا انسان جس پر بیوی اور سالے کو قتل کرنے کا الزام ہے پھر جعلی وصیت دیکھا کر اپنے بیٹے کو پارٹی سونپ دی . خود یہ منی لانڈر ہے . یہ سب ڈاکو مل کر ایک عظیم انسان کے خلاف کسی پاگل کتے کی طرح بھونکتے ہیں
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
beghairat tu zra bhir aa tuje pta lage awam tuje kitna chahti ha. iktedar ka nasha tu tuje laga ha Jo parliamentarian ke zameero ka soda krta ha Lekin sindh mei logo ka koyi pochne wala nhi. pore sindh ka budget ye dubai transfer kar deta ha Or koyi is ko pochne wala nhi. is sanp ka sir kochal na hoga Nhi tu bohat dair ho jye gi
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Hahha..Zardari Army ke haq mein bool raha ha..Qaymat ke manazar hain..Billo ke next PM ban ney ki guarantee US ki traf se.. Zardari ki khushi banti ha.Akhari umer ha.Pta nahi yar in ko marna yaad ha ke nahi?Qayamat par yaqeen ha ke nahi?
Mujhay nahi lagta ke ye log Musalman hain ander se..Bas logo ko befqoof bana ney ur politics ke lia Muslaman bezahir banay howay hain..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari jab abroad jaya karta tha..tu wahan sarkari log apas mein sarghshian kia kartay they ke ye waqay Pakistan ka President ha??Is ki wahan harkatain aisi thien ke wo log heraan hotay they..
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے وہ مرچوں والا ڈنڈا، جس کی چچا بشارت شکایات کر رہا تھا، وہ زرداری تک بھی پہنچ گیا ہے.
کراچی میں ام کیو ایم کے صفای کے بعد
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hay is ki eantein (Bricks) gum ho gai hain jo is ne bajani thein. ya ho sakta hay kisi Fouji ne is kay sar pe maar kar is ka dimagh durrest kar dia ho
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
asif-zardrai-imran-khan-iqtadaar.jpg


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی، آصف زرداری نے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے،صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔

سابق صدر نے کہا کہ فوج ، پولیس اور اب ایک خاتون مجسٹریٹ کو یہ شخص دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ، عدلیہ کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے،کیا یہ شخص میرے، نواز شریف ، میری بہن اور مریم بیٹی کے خلاف ماورائے قانون انتقامی کاروائیاں کرسکتا ہے اور خود ہر قانون کو روند سکتا ہے،

آصف زرداری نے کہا کہ ادوار ں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی پڑے گی ورنہ قانون، آئین اور ادارے اسی طرح اس شخص کی ہوس کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے،ملک بھر میں اس وقت بارشوں کی وجہ سے ہنگامی صورت حال درپیش ہے، ہم سب کو اس وقت سیاست چھوڑ کر صرف اپنے متاثرین بہن بھائیوں کی طرف توجہ دینی چاہیے کیونکہ چاروں صوبوں میں متاثرین کی نگاہیں ہماری جانب ہیں لیکن اس وقت ملک میں ایک شخص کو دن بہ دن اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے ۔
Behtar hai aik shaks ko pagal karay, instead of the whole bunch of PDM.

What about Zardari Ghatia sahab about you, why since last 14 years you are in Sindh Govt Nasha
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے وہ مرچوں والا ڈنڈا، جس کی چچا بشارت شکایات کر رہا تھا، وہ زرداری تک بھی پہنچ گیا ہے.
کراچی میں ام کیو ایم کے صفای کے بعد
bhai not چچا بشارت , call him his offical name LUL BASHIR
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari dakoo killed his own wife to get into power.This dakoo would never have been chairman of PPP if Benazir was alive today.He is calling Khan power hungry.This dakoo is the one who is power hungry.He has been looting the country and especially Sindh for decades.