اعظم خان کے بیان سے متعلق کامران شاہد نے سارے کئے کرائے پر پانی پھیردیا؟

kamranshaa.jpg

کامران شاہد نے اعظم خان سے منسوب ایک اعترافی بیان شئیر کیا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔کئی صحافی کامران شاہد کا مذاق اڑاتے رہے اور کامران شاہد کومشورہ دیتے رہے کہ کم از کم شئیر کرنے سے بیان تو ایک بار پڑھ لیتے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اعظم خان کا اعترافی بیان نہیں تھا بلکہ پوائنٹس تھے جن پر ہم خیال صحافیوں کو پروگرام کرنا تھے اور ویڈیو بھی چلانی تھی۔ یہ انسٹرکشنز تھیں جو وٹس ایپ پر صحافیوں کو دی گئی تھیں لیکن کامران شاہد نے اعترافی بیان سمجھ کر شیئر کردیں

اسی طرح پیراگراف جے میں بھی ہدایات تھیں کہ صفحہ نمبر 13 اور 14 کے یہ نکات استعمال کرنے ہیں۔

پیراگراف ڈی کے مطابق صحافیوں سے کہا گیا تھا کہ اس کے بعد عمران خان کی وڈیو چلانی ہے کہ سائفر کی کاپی کہاں گئی۔یہ ویڈیو عمران خان کا وہ بیان ہے جو انہوں نے ماریہ میمن کو انٹرویو میں دیا تھا۔

اکبر نامی سوشل میڈیا صارف نے اس پر تبصرہ کیا کہ آپ نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جس میں بچہ باہر جا کر کہتا ہے "ابو کہہ رہے ہیں وہ گھر پر نہیں ہیں"آج ٹاؤٹس نے بھی کمپنی کا دیا سکرپٹ اعظم خان کے نام سے ایکسپوز کردیا ہےمیڈیا کو انسٹرکشن دی گئی تھی کہ کیا بیانیہ چلانا ہے کامران شاہد نے انسٹرکشن والا پیج ہی پوسٹ کردیا
https://twitter.com/x/status/1681596912401629186
ڈاکٹر شہبازگل نے طنز کیا کہ جو پرچہ کامران شاہد کو وٹس ایپ کے ذریعے آیا تھا انہوں نے سوچے بغیر اور تہلکہ مچانے کیلئے ٹویٹ کردیا، کامران شاہد کو یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ پرچہ اعترافی بیان نہیں بلکہ ایک سکرپٹ تھا جو انہوں نے پروگرام میں پڑھنا تھا لیکن ٹویٹ کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1681650538407157761
انہوں نے مزید کہا کہ کامران شاہد نے پرچہ ہی لیک کردیا،شہبازگل نے کامران شاہد کو نالائق طالب علم سے تشبیہہ دی جو نقل کرتے ہوئے "باقی جواب اگلے صفحے پر" لکھ دیتا ہے۔
طارق متین نے طنز کیا کہ کارندے نے بھنڈ ماردیا
https://twitter.com/x/status/1681622789642661893
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے آجتک کسی کے نہ اسلام پر بات کی ہے نہ کسی کے ایمان پر سوائے وڈے گنجے کے کہ اس نے اپنے منہ سے سرعام اقرار کیا ہے اور مجھے اللہ سے امید ہے کہ وہ مجھے میری آخری سانسوں تک اس قبیح فعل سے بچائے رکھے گا اور اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو ایمان کے ساتھ دنیا سے اٹھائے تم مجھ سے کبھی بھی ایسی توقع نہ رکھنا کہ میں تمہارے ایمان کا ممتحن بنوں گا ہاں اشاروں کنائیوں میں یا کھل کر غلط کا غلط ضرور کہوں گا
سر آپ کھلے عام میری غلطی کی نشان دیہی کریں - کچھ ماضی قریب میں آپ سے ہوئی باتوں سے میں ذرا ڈرا ہوا تھا - میں نورا گنجا ہو یا کوئی اور بھی ہو - اس کے عمل پر بات کرتا ہوں اس کے پیچھے اس کے ایمان کا اکسپرٹ کبھی بھی نہیں بنتا - کیوں کہ یہ اس کے دل اور سمجھ کا معاملہ ہے
جیسے کہ (شاید اسرائیلی روایت ہے اور قوی امکان ہے کہ غلط ہے) ایک شخص نے رولا ڈالا ہوا تھا کہ اے اللہ تو مجھے ملے تو میں تیرے سر میں کنگی کروں اور تیری جویں نکالوں تو حضرت موسیٰ نے اس کی خوب ڈانٹ ڈپٹ کی کہ یہ کیا خرافات بک رہا ہے - تو اس دن حضرت موسیٰ کو ڈانٹ پڑ گئی کہ کیوں میرے بندے کی محبت پر عتراض کیا - اس کی سمجھ میں محبت کا یہ اعلی ترین عمل تھا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر آپ کھلے عام میری غلطی کی نشان دیہی کریں - کچھ ماضی قریب میں آپ سے ہوئی باتوں سے میں ذرا ڈرا ہوا تھا - میں نورا گنجا ہو یا کوئی اور بھی ہو - اس کے عمل پر بات کرتا ہوں اس کے پیچھے اس کے ایمان کا اکسپرٹ کبھی بھی نہیں بنتا - کیوں کہ یہ اس کے دل اور سمجھ کا معاملہ ہے
جیسے کہ (شاید اسرائیلی روایت ہے اور قوی امکان ہے کہ غلط ہے) ایک شخص نے رولا ڈالا ہوا تھا کہ اے اللہ تو مجھے ملے تو میں تیرے سر میں کنگی کروں اور تیری جویں نکالوں تو حضرت موسیٰ نے اس کی خوب ڈانٹ ڈپٹ کی کہ یہ کیا خرافات بک رہا ہے - تو اس دن حضرت موسیٰ کو ڈانٹ پڑ گئی کہ کیوں میرے بندے کی محبت کر عتراض کیا - اس کی سمجھ میں محبت کا یہ اعلی ترین عمل تھا
ایک بندہ صاحب ایمان اور مسلمان کیسے ہوتا ہے کوئی جنگ و جدل نہیں کی جاتی زبانی اقرار کر کے کہ یہ رتبہ بلند حاصل کیا جاتا ہے اور پھر بندہ کافر بھی زبانی اقرار کر کے ہی ہوتا ہے جب وہ یہ کہہ دے کہ میں بتوں کو اپنا خدا مانتا ہوں تو وہ کھلے عام اللہ کی وحدانیت سے انکار کر دیتا ہے اور دائرہ کفر میں شرک میں داخل ہو جاتا ہے جو کہ گنجا کر چکا ہے میں ڈاکٹر اسرار کے مذکورہ برہما والے واقعے پر بحث نہیں کرتا میں تم اور ہم سب ظاہر بین ہیں اور نظر سے دیکھی اور کانوں سے سنی کی بنیاد پر فیصلہ کرتے ہیں اور آجکل کے ہندو بتوں کے پجاری ہیں مشرک ہیں جو تمہیں بھی نظر آ رہا ہے اور مجھے بھی انکے ہاں آجکل کا خدا رام کرشنا اور پتہ نہیں کیا کیا ہیں یہ بالکل اسلام سے پہلے والی صورت حال ہے اہل عرب بھی اللہ کو مانتے تھے مگر بتوں کو بھی پوجتے تھے تو کیا اللہ کو آخری نبی صلعم نے ڈاکٹر اسرار جیسی کوئی بھونڈی دلیل دی تھی نہیں آپ صلعم نے انہیں اسلام پیش کیا جس نے اقرار کیا وہ مسلمان جس نے انکار کیا وہ مشرک تو آپ کے گنجے ہونڑی مشرکانہ عقائد سے خود کو سر عام نتھی کر چکے ہیں اب تم یا کوئی بھی اس زمین کا باسی اسے نہ جھٹلا سکتا ہے نہ کسی دلیل سے اسے حلال ثابت کر سکتا ہے الا کہ گنجا خود اس سے بریت کا اعلان کر دے گنجا عمر کے آخری حصے میں ہے گردن تک قبر میں اتر چکا ہے آگے کی منزل سخت ہے توبہ کا دروازہ کھلا ہے میں اس معاملے میں واقعی اسکا خیر خواہ ہوں کیونکہ شرک کی معافی نہیں ہے ہم نے
سمجھا دیا آگے اسکے بھاگ
ایک بات اور بھی ہے کہ اللہ کا نام ازل سے اللہ ہی ہے حضرت آدم بھی اللہ ہی پکارتے تھے ابراہیم بھی مو سی بھی نوح بھی اور ہم بھی یہ براہما وغیرہ بالکل جھوٹ ہے اگر یسی کوئی بات ہوتی تو ضرور قرآن میں اسکا ذکر موجود ہوتا تم ایسا کرو کہ گوگل پر حضرت عیسٰی کی زبان کیا تھی لکھو اور جب جواب آئے تو لکھو کہ گاڈ ان آرمائی یہ ایک چھوٹی سی مثال ہے اللہ الحق

جب تمہیں پتہ کہ اسرا ئیلی روائیت غلط ہے تو اسکا حوالہ دینا چہ معنی دارد
 
Last edited:

سر آپ بھی مجھے گنجے کا ترجمان نہ سمجھیں - اگر میں عمران خان کی سیاسی منافقت کو پہچانے کا صحیح یا غلط دعویٰ کرتا ہوں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ میں نوروں کا دروغہ بن گیا ہوں - لیکن اگر از راہ تفنن اگر اپ مجھے ان کا دروغہ سمجھتے ہیں تو مجھے کوئی پرابلم بھی نہیں - یہ ہنسی مذاق ہے تو اچھا ہے

اور لفظ اللہ پر میں اپ سے اتفاق نہیں کروں گا کے ہمیشہ سے یہی رہا ہے -- اتنے تاریخ دان جو لکھ کر چلے گئے اسے میں "اپنے دل کرنے" کی بنیاد پر کیسے رد کر دوں - عقلی دلیل یہ بھی ہے کہ جیسے اللہ نے ذاتی اور صفاتی شرک پر سخت کاٹا لگایا ہے - اگر نام کا ایک ہونا لازم ہوتا تو باقی ٩٩ نام ہمیں کیوں دیے جاتے - صرف اللہ کا واحد نام ہی قران میں ہوتا

مجھے الرحمان بہت پیارا نام لگتا ہے - جب دل اداس ہوتا ہے یا کسی پریشانی سے نکلنے کے لئے دعا کرتا ہوں تو اسی نام سے کرتا ہوں
 
اللہ ہی ازل سے نام ہے تم تحقیق کر لو ننانوے نام اللہ کی چند صفات ہیں جو اللہ سبحان و تعالی نے ہمیں بتائی ہیں کہ وہ رحمان بھی ہے رحیم بھی ہے قہار بھی ہے غفار بھی ہے کریم بھی ہے غفور بھی ہے مصور بھی ہے یہ صرف چند صفاتی نام ہیں اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ اگر ساری کائینات کے درخت قلم بن جائیں اور سارے سمندر روشنائی بن کر اللہ کی باتیں یعنی صفات لکھیں تو یہ سب کم پڑ جائیں گے ------------- گنجے جانڑیں تے تو جانڑ
باقی اللہ تمہاری دعائیں قبول کرے اور ہر قسم کی پریشانی سے بچائے آمین
 
اللہ آپ کو بھی دونوں جہانوں کی خوشیاں عطاء فرمائے
اللہ کے ناموں پر اب بحث ختم کرتے ھیں
جب آپ اس ضد سے نکلےتو یھودیت اور عسایت میں ھی اللہ کے نام دیکھ لیں
یہ کوی اتنا بڑا مسئلہ نہیں کہ اس پر اتنا پریشان ھوا جاے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ آپ کو بھی دونوں جہانوں کی خوشیاں عطاء فرمائے
اللہ کے ناموں پر اب بحث ختم کرتے ھیں
جب آپ اس ضد سے نکلےتو یھودیت اور عسایت میں ھی اللہ کے نام دیکھ لیں
یہ کوی اتنا بڑا مسئلہ نہیں کہ اس پر اتنا پریشان ھوا جاے
پھر کبھی ا س پر بات ہو گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پھر کبھی ا س پر بات ہو گی
انشا اللہ ضرور ہو گی لیکن آپ پہلے بتا دیجیے گا کہ تاریخ میں لکھے الفاظ کی کوئی اہمیت ہے یا آپ کے دل نہ کے ماننے کی زیادہ اہمیت ہے
اگر تورات کو ہی آپ نے اپنے دل کے مانے سے اوپر کر لیا تو آپ کو پتا چلے گا کہ اس میں لفظ اللہ کہیں بھی نہیں لکھا ہوا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے
چلیں وہ بات تو ختم ہو گئی - یہ بتایں سر کہ اگر کوئی یہ کہے کہ میں نے سب حلال کمایا ہے اور قانونی عدالت اس کے حلال ہونے کا ثبوت نہ دے
جبکہ مسلمان معاشرے میں نظم قائم رکھنے کے لئے
أولو الأمر کی اطاعت کے قران میں بھی واضح احکامات ہیں
النساء: 59

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ

مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی​

ایسے شخص کے لئے آپ کے کیا خیالات ہیں جو اس آیت کی صریح خلاف ورزی کرے
أولو الأمر میں ریاست کی عدالتیں بھی آتی ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے
پوسٹ ٤٨ میں کہنے کا مقصد یہ تھا کہ - اپ اور میں ہم دونوں ہی انتظار کرتے رھیں گے کہ توشے میاں شاید کبھی عدالت میں آ جایں اور اپنی ایک سال میں چانوے گنا حلال کمائی کی رمز بتا دیں
اگر توشے میاں آیں ہی نہ تو میرے جیسے سڑیل انسان کے پاس شک کرنے کی گنجایش ہے کہ نہیں ؟
اپ کے لئے بیشک فرشتہ ہی کیوں نہ ہو

پلیز اس کا جواب ضرور دیجیے گا

https://www.thenews.com.pk/print/1093260-toshakhana-case-judge-irked-by-imran-no-show
 
میری نظر میں کوئی فرشتہ نہیں ہم سب انسان ہیں باقی مین اس آرٹیکل کا کیا جواب دوں تمہیں مجھ سے زیادہ پتہ ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اس بندے پر تیرہ مہینوں میں تقریباً دو سو کیس کر دئیے اور روزانہ کی بنیاد پر عدالتوں میں بلاتے ہیں مگر ثابت کچھ نہیں کر سکتے حالا نکہ عدالتیں کرپٹ جج بکے ہوئے اور حکومت گنجوں کی اسکے علاوہ نانی چار سو بیس کے پاس جج کی ننگی وڈیوز بھی مگر پھر بھی نہیں تم صرف ایک توشہ خانے کے کیس کی بات کرتے ہو باقی کے کیسوں پر بھی کبھی بول لیا کرو پھر کہتے ہو کہ میں گنجوں کا ترجمان نہیں ہوں میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ میں عمران کا نہیں اسکے کام کا سپورٹر ہوں
 
سر نانی ٤٢٠ سے میرا دور دور تک کا کوئی واسطہ نہیں -- آپ صرف یہ بتا دیں کہ صرف توشے خانے میں ہی عمران خان کتنی مرتبہ عدالت میں آیا -- موصوف اس کیس سے بھاگنے کے لئے ہر ہر حربہ استمعال کر رہا ہے - مقدمہ چلے گا تو پتا چلے گا نا کہ کون سا جھوٹا الزام لگا ہے عمران خان پر

وہ کیا کہتے ہیں رسیدیں پیش ہوں گی تو پھر کام اگے چلے گا نا

اور یہی نہیں -- میاں دس سالوں سے فورن فنڈنگ کیس سے بھاگ رہے ہیں
حکومتی خزانے سے ملک ریاض کے جرمانے کی پیمنٹ کا بتایں - وہ بھی نہیں بتاتے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں وہ بات تو ختم ہو گئی - یہ بتایں سر کہ اگر کوئی یہ کہے کہ میں نے سب حلال کمایا ہے اور قانونی عدالت اس کے حلال ہونے کا ثبوت نہ دے
جبکہ مسلمان معاشرے میں نظم قائم رکھنے کے لئے
أولو الأمر کی اطاعت کے قران میں بھی واضح احکامات ہیں
النساء: 59

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ

مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی​

ایسے شخص کے لئے آپ کے کیا خیالات ہیں جو اس آیت کی صریح خلاف ورزی کرے
أولو الأمر میں ریاست کی عدالتیں بھی آتی ہیں
اگر کوئی عدالت یا شخص تمہیں اللہ کی طرف اور لوگوں کی بھلائی کی طرف بلائے تو اس کی معاونت تمہارا فرض ہے لیکن اگر کوئی حکومت تمہیں طاغوت کی طرف بلائے لوگوں کی معاشرے کی تباہی کی طرف بلائے تو اس صورت میں اسکے خلاف جہاد ہو گا یہی وہ بندہ کر رہا ہے جس کی طرف تمہارا اشارہ ہے آجکل کے زمانے کے طاغوت فوجی جرنیل انکے معاون گنجے زرداری ڈیزل وغیرہ ہیں انکے خلاف قلمی جسمانی لسانی جہاد تم پر فرض ہے
ویسے اس آئیت کو ضیاء نے بھی اپنے مذموم مقاصد اور اس ملک اور اس کے عوام کی ماں بہن کو ریپ کرنے کے لئے خوب استعمال کیا تھا مجھے یاد ہے کہ اس نے یہ بہت بڑے بڑے بورڈوں پر لکھو ا کر پورے پاکستان میں لگا دی تھی اور اس غریب قوم کا کڑوڑوں روپیہ ضائع کیا تھا یہ حربے پرانے ہیں اور ہم انہیں دیکھ چکے ہیں مگر یہ لوگ ہر بار پرانے ہتھیاروں کے ساتھ نئی جنگ لڑنے آ جاتے ہیں

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں

اب چلے گا نہ ہم پر تمہارا فسوں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر نانی ٤٢٠ سے میرا دور دور تک کا کوئی واسطہ نہیں -- آپ صرف یہ بتا دیں کہ صرف توشے خانے میں ہی عمران خان کتنی مرتبہ عدالت میں آیا -- موصوف اس کیس سے بھاگنے کے لئے ہر ہر حربہ استمعال کر رہا ہے - مقدمہ چلے گا تو پتا چلے گا نا کہ کون سا جھوٹا الزام لگا ہے عمران خان پر

وہ کیا کہتے ہیں رسیدیں پیش ہوں گی تو پھر کام اگے چلے گا نا

اور یہی نہیں -- میاں دس سالوں سے فورن فنڈنگ کیس سے بھاگ رہے ہیں
حکومتی خزانے سے ملک ریاض کے جرمانے کی پیمنٹ کا بتایں - وہ بھی نہیں بتاتے
میری تمہاری طرح حکومتی خزانے تک رسائی نہیں ہے جو میں تمہیں ریاض کے جرمانے کا بتاؤں میری طرف سے اس بارے میں معذرت البتہ اخباری اطلاعات کے مطابق وہ رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گئی ہے جیسے گنجا رسیدیں نہین دے رہا اور عدالتوں کو ایل پر لکھ رہا ہے جس کی تمہیں کوئی پریشانی نہیں ہے تو عمران نے اگر ایسا کر دیا تو تمہیں اس پر بھی پریشان نہیں ہونا چاہئیے جب عدالتیں اللہ کے قانون کے مطابق انصاف دینے لگیں گی اور گنجا اور اسکا خاندان رسیدیں دے دے گا پھر عمران سے بھی رسیدیں لے کر دے دیں گے اس وقت تک انتظار کرو کیوں کہ گنجا چالیس سالوں سے ملک و قوم کو لوٹ رہا ہے عمران پر تو یہ الزام تین سالہ ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوئی عدالت یا شخص تمہیں اللہ کی طرف اور لوگوں کی بھلائی کی طرف بلائے تو اس کی معاونت تمہارا فرض ہے لیکن اگر کوئی حکومت تمہیں طاغوت کی طرف بلائے لوگوں کی معاشرے کی تباہی کی طرف بلائے تو اس صورت میں اسکے خلاف جہاد ہو گا یہی وہ بندہ کر رہا ہے جس کی طرف تمہارا اشارہ ہے آجکل کے زمانے کے طاغوت فوجی جرنیل انکے معاون گنجے زرداری ڈیزل وغیرہ ہیں انکے خلاف قلمی جسمانی لسانی جہاد تم پر فرض ہے
ویسے اس آئیت کو ضیاء نے بھی اپنے مذموم مقاصد اور اس ملک اور اس کے عوام کی ماں بہن کو ریپ کرنے کے لئے خوب استعمال کیا تھا مجھے یاد ہے کہ اس نے یہ بہت بڑے بڑے بورڈوں پر لکھو ا کر پورے پاکستان میں لگا دی تھی اور اس غریب قوم کا کڑوڑوں روپیہ ضائع کیا تھا یہ حربے پرانے ہیں اور ہم انہیں دیکھ چکے ہیں مگر یہ لوگ ہر بار پرانے ہتھیاروں کے ساتھ نئی جنگ لڑنے آ جاتے ہیں

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب چلے گا نہ ہم پر تمہارا فسوں
نہیں اب آپ سو فیصد بے ایمانی کر رہے ہیں سر -- یہ طاغوت نہیں اور نہ ہی کوئی معاشرے کی تباہی کی طرف بلاوا ہے - یہ چوری کا الزام ہے جس کی صفائی دیے بغیر یہ بندہ ایک اسلامی ریاست کا امیر ہونے کی صلاحیت ہی کھو دیتا ہے

کیا حضرت عمر رضی اللہ سے کسی نے کھڑے نہیں پوچھا تھا کہ یہ دوسری چادر کہاں سے لی آپ نے - کیا انہوں نے جواب دینے پہلے کوئی اور بات کی - حلانکہ وہ تو خطبہ دے رہے تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میری تمہاری طرح حکومتی خزانے تک رسائی نہیں ہے جو میں تمہیں ریاض کے جرمانے کا بتاؤں میری طرف سے اس بارے میں معذرت البتہ اخباری اطلاعات کے مطابق وہ رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گئی ہے جیسے گنجا رسیدیں نہین دے رہا اور عدالتوں کو ایل پر لکھ رہا ہے جس کی تمہیں کوئی پریشانی نہیں ہے تو عمران نے اگر ایسا کر دیا تو تمہیں اس پر بھی پریشان نہیں ہونا چاہئیے جب عدالتیں اللہ کے قانون کے مطابق انصاف دینے لگیں گی اور گنجا اور اسکا خاندان رسیدیں دے دے گا پھر عمران سے بھی رسیدیں لے کر دے دیں گے اس وقت تک انتظار کرو کیوں کہ گنجا چالیس سالوں سے ملک و قوم کو لوٹ رہا ہے عمران پر تو یہ الزام تین سالہ ہے
پھر تو عمران اور بے ایمان گنجے میں کوئی فرق نہیں رہا نا - دونوں کے پاس رسیدیں نہیں ؟ تو ایک چور ہے اور دوسرا چور نہیں ؟
اور یہ آسان سی بات اپ کو سمجھنے میں کیوں دشواری ہو رہی ہے ایک عدالت نے ملک ریاض پر جرمانہ لگایا - جو اس کی جیب سے ادا ہونا تھا
دوسرا برطانیہ نے اس کی چوری کا پیسہ پکڑ کر حکومت پاکستان کو دیا - اور حکومت نے اس پیسے سے چور کا جرمانہ ادا کر دیا
اس میں کنفیوز ہونے والی کون سی بات ہے ؟؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں اب آپ سو فیصد بے ایمانی کر رہے ہیں سر -- یہ طاغوت نہیں اور نہ ہی کوئی معاشرے کی تباہی کی طرف بلاوا ہے - یہ چوری کا الزام ہے جس کی صفائی دیے بغیر یہ بندہ ایک اسلامی ریاست کا امیر ہونے کی صلاحیت ہی کھو دیتا ہے

کیا حضرت عمر رضی اللہ سے کسی نے کھڑے نہیں پوچھا تھا کہ یہ دوسری چادر کہاں سے لی آپ نے - کیا انہوں نے جواب دینے پہلے کوئی اور بات کی - حلانکہ وہ تو خطبہ دے رہے تھے
اوہ بھائی یہ بے ایمانی نہیں ہے میں نے اپنی سمجھ اپنی سوچ کے مطابق پوری ایمانداری سے جواب دیا ہے تمہیں اگر معاشرے کی اخلاقی معاشی تباہی نظر نہیں آتی تو میرا اس میں کیا قصور ہے مجھے تو بے ایمان نہ کہو نا تم اگر ان لوگوں سے فوائد حاصل کر رہے ہو اور تم انہیں طاغوت نہیں سمجھتے تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں میں نے تو اپنی زندگی میں پاکستان کو ضیاء اور گنجوں کے آنے کے بعد جہنم میں ڈھلتے دیکھا ہے اب اگر تم اسے جنت سمجھتے ہو تو ٹھیک ہے تم حضرت عمر کی مثالیں نہ دو حضرت عمر نے تو یہ بھی کہا تھا غلاموں کے بارے میں کہ لوگو انہیں ان کی ماؤں نے آزاد پیدا کیا تھا تم نے انہیں غلام کیسے بنا لیا پہلے حدرت عمر کے معاشرے والی آزادی پیدا کرو پھر ایسے سوال کرنا
 
تو معاشرے کی یہ ساری برایاں اور معاشی تباہی عمران خان کو چوری کرنے کا حق دے دیتی ہیں ؟
یہ سمجھ اور سوچ ہے آپ کی ؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو عمران اور بے ایمان گنجے میں کوئی فرق نہیں رہا نا - دونوں کے پاس رسیدیں نہیں ؟ تو ایک چور ہے اور دوسرا چور نہیں ؟
اور یہ آسان سی بات اپ کو سمجھنے میں کیوں دشواری ہو رہی ہے ایک عدالت نے ملک ریاض پر جرمانہ لگایا - جو اس کی جیب سے ادا ہونا تھا
دوسرا برطانیہ نے اس کی چوری کا پیسہ پکڑ کر حکومت پاکستان کو دیا - اور حکومت نے اس پیسے سے چور کا جرمانہ ادا کر دیا
اس میں کنفیوز ہونے والی کون سی بات ہے ؟؟
فرق یہ ہے کہ ایک کو سزا ہو چکی ہے اور جیل اور ملک سے جھوٹ بول کر بھاگا ہوا ہے اور اشتہاری مفرور ہے دوسرا ملک کے اندر بیٹھا ہوا ملک چھوڑنے سے انکاری ہے اور کہہ رہا ہے کہ میں نے چوری نہیں کی اگر تمہارے پاس ا س کی چوری کا ثبوت ہے تو اندر کرو پکڑ کے دنیا میں کوئی نہیں کہتا کہ میں نے یہ کام کیا ہے بار ثبوت حکومت اور پولیس اور الزام لگانے والے پر ہوتا ہے عدالت کو ثبوت دو اور پکڑ لو گنجا بھی ایسے ہی اندر ہوا تھا
مجھے کوئی کنفیوڙن نہیں ہے اللہ کے فضل سے سب صاف صاف نظر آرہا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو معاشرے کی یہ ساری برایاں اور معاشی تباہی عمران خان کو چوری کرنے کا حق دے دیتی ہیں ؟
یہ سمجھ اور سوچ ہے آپ کی ؟
میں نے یہ کب کہا ہے اب تم زیادتی کر رہے ہو اور اپنے الفاظ مجھ پر تھوپنے کی کو شش کر رہے ہو تم جوان ہو جذباتی ہو تمہاری عمر میں میں بھی ایسا ہی تھا یہ باتیں تمہیں بری لگ رہی ہیں مگر سچ کی راہ ایسی ہی ہوتی ہے جب تم ہماری عمر کو پہنچو گے تو تمہیں اپنے آج کے خیال پر ہنسی آئے گی منیر نیازی نے ایسے ہی تو نہیں کہہ دیا کہ

کتابِ زیست کا ایک اور باب ختم ہوا

شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا
 
سوری میرا مقصد بدتمیزی کرنا نہیں تھا - الفاظ ذرا سخت تھے - کیوں کہ میں حیران تھا کہ معاشرے کی برایوں سے اپ کیا اخذ کرنا چاہتے ہیں
لیکن میں کسی بھی عمر میں پہنچ جاؤں - اپنے اوپر لگے چوری کے الزام کے صفائی پیش کرنے سے مبرا تو نہیں ہو جاؤں گا نا ؟ -- جب میں یہ کہتا پھروں کہ میرے پاس سارے ثبوت موجود ہیں
 
Back
Top