کسی کو بین کرنے کیلئے کم از کم چار ممبرز معہ ماڈریٹرز کی رضا شامل ہونی چاہئے
اگر ماڈ دیکھے کے گفت و شنید آپے سے باہر ہو رہی ہے تو وہ عارضی طور پر بین لگا کر بعد میں ان ممبرز سے اس فیصلے کی توثیق کروا سکتا ہے۔
ایڈمن کو سارا بلیم اپنے اوپر نہیں لینا چاہئے، سیاست پی کے، ایک بڑی ویب سائٹ بن چکی ہے، اس کے چھوٹے موتے مثائل آؤٹ سورس ہو سکتے ہیں فری میں۔
اپنی حمایت میں چار ممبر ڈھونڈنا میرے اور آپ کے لئے چیلنج ہو گا لیکن جنہوں نے گینگ بنا رکھا ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں
ایک دوسرے تھریڈ پر کسی کو میرا یہ کمنٹ بہت برا لگا تھا: جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے
اپنی حمایت میں چار ممبر ڈھونڈنا میرے اور آپ کے لئے چیلنج ہو گا لیکن جنہوں نے گینگ بنا رکھا ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں
ایک دوسرے تھریڈ پر کسی کو میرا یہ کمنٹ بہت برا لگا تھا
جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے
یہاں پودینے کے باغ داو پر لگے ہیں آپ کو شغل کی پڑی ہےیہاں پہ جو گینگ ہیں ان کا ایڈمن پہ بھی اثر و رسوخ ہے، وہ ایڈمن کے فیصلوں پر اثر ڈالتے ہیں، میں جن چار ممبرز کی بات کر رہا ہوں وہ روٹیشن پے سیلیکٹ ہوں گے، ان پر اگر کسی جانب جھکاؤ کا الزام لگے تو ان کو بھی تحقیق کے بعد الگ کیا جاسکتا ہے، شغل لگا رہے گا
یہاں پودینے کے باغ داو پر لگے ہیں آپ کو شغل کی پڑی ہے
یہاں پودینے کے باغ داو پر لگے ہیں آپ کو شغل کی پڑی ہے
Please can you tell me what this thread is about...thread Urdu ka hai Aur kafi lamba...har kisi ka Urdu thread nahin parti...shortly batain Kya likha hai taake hum bhi apna input de sakain:biggthumpup:Its true that zaidi simply copy and pasted some ones else comments. I think since it was done in the middle of a highly charged discussion the axe fell on him. I supported barca's request to un ban him
Apne ye to suna hoga...choo choo cha cha cha thread pe hypocrits nache ???(bigsmile)یہ محاورہ میں نے پہلی دفعہ سنا ہے
:)
Ab kis pti zombie ko galion ke liye ban kiya Gaya hai jo shor hai???.huwa Kya hai???
یہاں پہ جو گینگ ہیں ان کا ایڈمن پہ بھی اثر و رسوخ ہے، وہ ایڈمن کے فیصلوں پر اثر ڈالتے ہیں، میں جن چار ممبرز کی بات کر رہا ہوں وہ روٹیشن پے سیلیکٹ ہوں گے، ان پر اگر کسی جانب جھکاؤ کا الزام لگے تو ان کو بھی تحقیق کے بعد الگ کیا جاسکتا ہے، شغل لگا رہے گا
Please can you tell me what this thread is about...thread Urdu ka hai Aur kafi lamba...har kisi ka Urdu thread nahin parti...shortly batain Kya likha hai taake hum bhi apna input de sakain:biggthumpup:
[hilar] Oh acha ab samjhi...phir to kher hai kher hai...ye woh shah mehmood qureshi wala kher hai:biggthumpup:/
کوئی بڑا ایشو نہیں ہے۔۔۔ بس ضیادی فریاد کر رہا ہے کہ اسے مولوی کے پودینے کے باغ میں دھکا کس نے دیا تھا؟
Ab kis pti zombie ko galion ke liye ban kiya Gaya hai jo shor hai???.huwa Kya hai???
Hmmmm...(hmm) Thread banane se chughli kerne se dar nahin lagta sahab naam likhne se lagta hai???.are you trying to say this about this thread?(bigsmile)میرا خیال ہے کہ کم از کم دو ممبرز پہ تلوار گری ہے، ان کا پورا تعارف میرے علم میں نہیں ، نا ہی جاننے کی کوئی خاص تحقیق کی۔
اپنی اپنی سوچ ہے ..مجھے ذاتی طور پر ڈس لائک دینا بہت روڈ لگتا ہے ..ایسا ہی آوروں کو بھی لگتا ہوگا ..اب جس چیز کو میں انے لئے پسند نہیں کرتی وہ میں دوسروں کو کیسے دوں ..اگر بات اچھی نہیں لگی تو بغیر ڈس لائک دے مناسب الفاظ میں کوٹ کر کے اپنا مدعا بیان کرنا زیادہ پسند کروں گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|