اسے بین کرو!

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
?????? ??? ???? ???? ???? ????? ??????? (??? ???? ??) ??? ?????? ?? ????? ???? ??? ?????? ???? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ?????? ??? ?????? ???? ???

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو بین کرنے کیلئے کم از کم چار ممبرز معہ ماڈریٹرز کی رضا شامل ہونی چاہئے

اگر ماڈ دیکھے کے گفت و شنید آپے سے باہر ہو رہی ہے تو وہ عارضی طور پر بین لگا کر بعد میں ان ممبرز سے اس فیصلے کی توثیق کروا سکتا ہے۔

ایڈمن کو سارا بلیم اپنے اوپر نہیں لینا چاہئے، سیاست پی کے، ایک بڑی ویب سائٹ بن چکی ہے، اس کے چھوٹے موتے مثائل آؤٹ سورس ہو سکتے ہیں فری میں۔
 
اپنی حمایت میں چار ممبر ڈھونڈنا میرے اور آپ کے لئے چیلنج ہو گا لیکن جنہوں نے گینگ بنا رکھا ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں

ایک دوسرے تھریڈ پر کسی کو میرا یہ کمنٹ بہت برا لگا تھا:
جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اس تھریڈ اور ایک دوسرے آزادی پانے والے فحش گو اور بدزُبان کے تھریڈ سے یہ انداز لگایا جا سکتاہے کہ پاکستان یا کم از کم اس فورم کی حد تک، کا سب سے بڑا مسٔلہ بین اور ان-بین ہونا ہے۔

اس پہ مجھے ایک جھوٹی کہانی یاد آگئی کہ ایک گیدڑ کسی مردار جانور کو کھاتا جارہا تھا۔ کھاتے کھاتے وہ گیدڑ اس بڑے جانور کے اندر پھنس گیا اور باہر نکلنے کا چارہ نہیں تھا۔ راستے سے کوئی گزر رہا تھا۔ گیدڑ نے آواز دی کہ مجھے یہاں سے نکال دو۔ اس بندے نے کوئی پروا نہیں جس پہ گیدڑ نے پھر آواز دی کہ اگر تم نے مجھے نہیں نکالا تو قیامت آجائیگی۔ جس پہ ڈر کے اُس شخص نے اسے نکالا۔ باہر نکلنے کے بعد اُس شخص نے گیدڑ سے پوچھاکہ تمھیں کیسے پتا چلا کہ اگر تمھیں باہر نہیں نکالا تو قیامت آجاتی؟۔ جس پہ گیدڑ نے جواب دیا کہ باقی قیامت آتی یا نہیں لیکن اگر میں نہ نکل پاتا تو مجھ پہ تو قیامت آجاتی۔

بین تو بُہت سے لوگ ہوتے ہیں اور پھر ان-بین بھی ہوجاتے ہیں لیکن کوئی اس پہ تھریڈ کے ڈھنڈورے نہیں پیٹتا لیکن اب یہ رسم چلی ہے کہ رہائی ملنے کے بعد ایک پریس کانفرنس تو ضرور کرنی ہے اور ساتھ میں ہوائی فائرنگ بھی کرنی ہے۔

ویسے زیدی بھائی آزادی مُبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
اپنی حمایت میں چار ممبر ڈھونڈنا میرے اور آپ کے لئے چیلنج ہو گا لیکن جنہوں نے گینگ بنا رکھا ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں

ایک دوسرے تھریڈ پر کسی کو میرا یہ کمنٹ بہت برا لگا تھا:
جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے

مطبل اس فورم پہ بھی ممبران نے اپنی اپنی ایم کیو ایم بنا لی ہے کہ اگر بین لگ جائے تو ہر جگہ دیواروں پہ لکھائی کرد وکہ 'فلاں بھائی کو رہا کرو'۔

پھر جلوس کی شکل میں کبھی گونر ہاؤس اور کبھی وزیر اعلٰی ہاؤس کے سامنے دھرنے بھی دو اور' حُکامِ بالا' اور مخالفین کیخلاف خوب نعرے بازی بھی کرو جسکے دباؤں میں آکے ہ 'حکام' بالامجبور ہوکے آزادی کا پروانہ جاری کر دیتے ہیں۔

اور آزادی ملتے ہی تھریڈ کی شکل میں پریس کانفرنس کرو جسمیں اپنی گینگ کے لوگوں اور حکام بالا کا شکریہ اور مخالفین کیخلاف نعرے بازی اور فقرہ بازی کرو۔

لیکن اس جیسے گینگ کے لوگوں کی آزادی زیادہ دیر نہیں رہتی کیونکہ انہوں نے کونسا اپنی حرکتوں سے باز آنا ہے۔ جلد ہی پھر 'بین' کے سلاخوں کے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ یہ سلاخوں کے اندر باہر ہونا انکا روٹین کا کام ہے۔

ویسے یہ زیدی قاسم ہماری طرح ون مین آرمی ہے۔ ان جیسوں کے لیے حکام کے دل میں ویسے ہی رحم آ جاتاہے اور آزاد کر دیئے جاتے ہیں۔

Last edited:

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی حمایت میں چار ممبر ڈھونڈنا میرے اور آپ کے لئے چیلنج ہو گا لیکن جنہوں نے گینگ بنا رکھا ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں

ایک دوسرے تھریڈ پر کسی کو میرا یہ کمنٹ بہت برا لگا تھا
جو مستقل مزاجی سے گالیاں بکتا رہے اس کا علاج بھی مستقل ہی ہونا چاہے

یہاں پہ جو گینگ ہیں ان کا ایڈمن پہ بھی اثر و رسوخ ہے، وہ ایڈمن کے فیصلوں پر اثر ڈالتے ہیں، میں جن چار ممبرز کی بات کر رہا ہوں وہ روٹیشن پے سیلیکٹ ہوں گے، ان پر اگر کسی جانب جھکاؤ کا الزام لگے تو ان کو بھی تحقیق کے بعد الگ کیا جاسکتا ہے، شغل لگا رہے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہاں پہ جو گینگ ہیں ان کا ایڈمن پہ بھی اثر و رسوخ ہے، وہ ایڈمن کے فیصلوں پر اثر ڈالتے ہیں، میں جن چار ممبرز کی بات کر رہا ہوں وہ روٹیشن پے سیلیکٹ ہوں گے، ان پر اگر کسی جانب جھکاؤ کا الزام لگے تو ان کو بھی تحقیق کے بعد الگ کیا جاسکتا ہے، شغل لگا رہے گا
یہاں پودینے کے باغ داو پر لگے ہیں آپ کو شغل کی پڑی ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Its true that zaidi simply copy and pasted some ones else comments. I think since it was done in the middle of a highly charged discussion the axe fell on him. I supported barca's request to un ban him
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Please can you tell me what this thread is about...thread Urdu ka hai Aur kafi lamba...har kisi ka Urdu thread nahin parti...shortly batain Kya likha hai taake hum bhi apna input de sakain:biggthumpup:
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

یہاں پہ جو گینگ ہیں ان کا ایڈمن پہ بھی اثر و رسوخ ہے، وہ ایڈمن کے فیصلوں پر اثر ڈالتے ہیں، میں جن چار ممبرز کی بات کر رہا ہوں وہ روٹیشن پے سیلیکٹ ہوں گے، ان پر اگر کسی جانب جھکاؤ کا الزام لگے تو ان کو بھی تحقیق کے بعد الگ کیا جاسکتا ہے، شغل لگا رہے گا
Ab kis pti zombie ko galion ke liye ban kiya Gaya hai jo shor hai???.huwa Kya hai???
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
/
Please can you tell me what this thread is about...thread Urdu ka hai Aur kafi lamba...har kisi ka Urdu thread nahin parti...shortly batain Kya likha hai taake hum bhi apna input de sakain:biggthumpup:

کوئی بڑا ایشو نہیں ہے۔۔۔ بس ضیادی فریاد کر رہا ہے کہ اسے مولوی کے پودینے کے باغ میں دھکا کس نے دیا تھا؟
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
/

کوئی بڑا ایشو نہیں ہے۔۔۔ بس ضیادی فریاد کر رہا ہے کہ اسے مولوی کے پودینے کے باغ میں دھکا کس نے دیا تھا؟
[hilar] Oh acha ab samjhi...phir to kher hai kher hai...ye woh shah mehmood qureshi wala kher hai:biggthumpup:
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ایڈمن حضرات کے لئے میرا ایک مشورہ ہے، جس جس کو بھی بین کیا جائے اس کے پروفائل پر ایک ٹیب بنادی جائے، اس میں بین کی وجہ بننے والا کمنٹ اور بین کی مدت لکھ دی جائے، جس نے بھی دیکھنا ہو کہ کس کو کس وجہ سے بین کیا گیا اس کو پروفائل میں جاکر دیکھ لے اس طرح کسی بھی بین شدہ ممبر کے حمایتی یا مخالف خود اندازہ لگا لیں گے کہ بین فیئر لگا یا ان فیئر۔ مزید برآں جو ممبر بے ہودہ کمنٹ کرے گا اور بین ہوگا، اس کا کمنٹ ساری زندگی اس کے پروفائل پر چسپاں رہے گا اور اس کے لئے باعثِ شرمندگی بنتا رہے گا، یوں بہت سے ممبرز خود پر کنٹرول رکھیں گے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
محترم برادر زیدی

آپ کی ایک غلط فہمی جہاں آپ کو ناجائز طور پر بین کرنے کا سبب بنی وہیں میری شہرت کو مزید داغدار بناگئی۔
کل ایک دوست نے وہ پوسٹ مجھے پی ایم کی جسے آپ دو لاموں والی کہہ کر پکار رہے تھے۔ دوستم !اس پوسٹ کے وہ فقرے میں نے فلم پی کے سے مستعار لئے تھے جہاں عامر خان تھانے میں ہیروئین کو کہتا ہے کہ میرا سیارہ اچھا ہے اور زمین کی تو للی بجی ہوئی ہے۔

جن دوستوں اور کمی کمین دشمنوں کو نہیں معلوم ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ ڈائلاگ بھوج پوری زبان کا ہے اور اس زبان میں لل ہونا کا مطلب ہے ستیاناس ہونااور انہی معنوں میں وہاں میں نے یہ پوسٹ کی تھی۔

بہرحال یہاں اپنی غلطی تسلیم کرنا ضروری ہے کہ اس فورم پر بہت لوگ بھوج پوری نہیں جانتے اسلئے مجھے یہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے تھی۔

البتہ ایک گِلہ آپ سے بھی ہے کہ پرائیویٹ محفلوں یا کسی اور فورم پر میں کچھ لکھوں تو اس کا ذمہ دار میں اس فورم پر کیسے ہوسکتا ہوں؟؟ آپ کا کسی اور فورم پر میری پوسٹ کا یہاں لگانا ہی غلط تھا جو شائید خوشی کےمارے آپ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے تھے کہ آپ خود ہی میری پوسٹ کی تشریح کرنا بیٹھ گئے۔

بھائی جی نفرت کی پٹی اتار کر دیکھا کریں ، کافی قابل اعتراض باتیں بےضرر لگنے لگیں گی۔

باقی یہ کہ آپ پر بین بلاشبہ بےجواز تھا لیکن قصور بس یہی تھا کہ میری پوسٹ کی آپ نے وہ تشریح کی جو فحش تھی ورنہ میں نے اس معنوں میں نہیں کی تھی۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Ab kis pti zombie ko galion ke liye ban kiya Gaya hai jo shor hai???.huwa Kya hai???

میرا خیال ہے کہ کم از کم دو ممبرز پہ تلوار گری ہے، ان کا پورا تعارف میرے علم میں نہیں ، نا ہی جاننے کی کوئی خاص تحقیق کی۔
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے کہ کم از کم دو ممبرز پہ تلوار گری ہے، ان کا پورا تعارف میرے علم میں نہیں ، نا ہی جاننے کی کوئی خاص تحقیق کی۔
Hmmmm...(hmm) Thread banane se chughli kerne se dar nahin lagta sahab naam likhne se lagta hai???.are you trying to say this about this thread?(bigsmile)
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
اپنی اپنی سوچ ہے ..مجھے ذاتی طور پر ڈس لائک دینا بہت روڈ لگتا ہے ..ایسا ہی آوروں کو بھی لگتا ہوگا ..اب جس چیز کو میں انے لئے پسند نہیں کرتی وہ میں دوسروں کو کیسے دوں ..اگر بات اچھی نہیں لگی تو بغیر ڈس لائک دے مناسب الفاظ میں کوٹ کر کے اپنا مدعا بیان کرنا زیادہ پسند کروں گی

shayad aap ko acha na lagay magar ek mashwara hay wo yeh kay "disliking" ka izhaar bhi karna chahyeh saamnay walay ko zaror bata dain you didnt like this iss tarha chup bethnay say banda apnay matlab k meaning day dalay iss say bahter hay aap apnay action say define kardain ...her jaga chup rahna acha nahi hota ....
 
Back
Top