Atif
Chief Minister (5k+ posts)
شاعری تو بڑی مشکل کی ہے ۔ صرف آپ کا تخلص سمجھ میں آیا ہے ۔
:)
:lol: :lol: :lol:
بہت خوب کلاس لی ہے ۔
جناب پرفیکٹ سٹرینجر بھائی! جیک سپیرو بھائی نے ایک سبق دیا مجھے جو جذبات میں آکر بھولنے چلا تھا۔ ایک سیاسی کارکن کبھی اپنے دروازے ہمیشہ کے لئے بند نہیں کرتا۔
موجیں کریں، کلاسیں لیں چوہے بلی کا کھیل چلتا رہتا ہے، ممبرز کی چولوں پر دل چھوٹا نہ کیجئیے گا کہ ہم بھی اکثر چولیں ہی مارا کرتے رہتے ہیں۔ اپنی طرف ایک کہاو ت ہے کہ آدمی اپنے دشمن کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔
یعنی دشمن اگر کوئی بڑا آدمی ہے تو مطلب آپ بھی صاحب حیثیت ہیں لیکن دشمن اگر کوئی موچی ، درزی یا چمار ہے تو مطلب آپ کی حیثیت بھی یہی ہے۔
اس فورم پر الحمداللہ ہم نے دشمنی صرف ایڈمنز سے پالی ہے ممبرز سے نہیں(quite)۔
ممبرز کو تو پچھاڑا جاسکتا ہے لیکن ایڈمنز ایک کلک سے پچھاڑ دیتے ہیں:(، نیکی اور بدی کی یہ جنگ چلتی رہے گی تاوقتیکہ ہم ایڈمنز پر قابو پالیں، اس وقت تک آپ مایوس ہو کر جانے کی نہ سوچنا ایک نہ ایک دن ضرور اس فورم کے ایڈمن ہار مانیں گے اور حق کی یعنی ہماری ہی فتح ہوگی:swordfight:۔
واپسی پر آپکو مبارکباد اور خوش آمدید
(siasat):welcome: