اسلام علیکم

monh zorr

Minister (2k+ posts)
کیونکہ یہاں شعر و شاعری کا دور چل رہا ہے۔ میں نے سوچا کیوں نہ کچھ اپنا کلام پیش کروں۔ زمین امجد اسلام امجد کی ہے کلام میرا ہے


گالوں سے کبھی ہونٹوں سے لگالوں میں تم کو
پیالی میں کبھی چائے کی ٖڈھل جاؤ کسی دن


مانا کہ حجابوں میں ہو مستور تم لیکن
بانہوں میں مری آکے پگھل جاؤ کسی دن


موہوم امیدوں کے بھروسے پہ مرے دوست
ہمراہ مرے جانے کے مچل جاؤ کسی دن


دھوکےتو بہت کھائے ہیں زمانے سے ہم نے
ٹھوکر مگر تم کھا کے سنبھل جاؤ کسی دن


تیرگی سے مجھے پیار فقط اس لئے ہوا ہے
خوابوں سے مرے تم نہ نکل جاؤ کسی دن

بہت خوب
مگر امجد اسلام کی زمین پر؟ قبضہ مافیا سے ہو کیا
اپنی زمین پر جو تعمیرات کی ہیں ، ان میں سے کچھ دکھاؤ
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
تیری جھکی جھکی کمریا پر
دل تو کرتا ہے لات کڈ ماروں
خیال آتا نا جو تیرے بڑھاپے کا
ابھی تیرا میں قُب کڈماروں

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تجھ کو ،،لت،،ماروں
یہ سن کہ دل میرا چاہتا ہے،تم کو ،،ہت،،ماروں
مگر اے دوست محبت میں تیری عمر کٹی
نہ سمجھا تو،چل خیر، اب کیا ،،مت،،ماروں

 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تجھ کو ،،لت،،ماروں
یہ سن کہ دل میرا چاہتا ہے،تم کو ،،ہت،،ماروں
مگر اے دوست محبت میں تیری عمر کٹی
نہ سمجھا تو،چل خیر، اب کیا ،،مت،،ماروں



کٹ گئی عمر تیری محبت میں
اب کیا میں چوول پر چوول ماروں
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
:lol::lol::lol:

واہ واہ، بہت خوب۔
ان کی کتب سے کچھ اشعار بھی سنا دیتے تو مہربانی عنایت ہوگی ۔

یار، میرا وضو کیوں ٹڑواتے ہو۔


جب شاعر بنفسِ نفیس موجود ہے تو کلامِ شاعر بزبانِ شاعر سُننے کیلئے اُن ہی سے رجوع کریں۔
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

بے شرم مجھے قوٹ کرنے کی ہمت کیسے کی تو نے ؟ کس غلیظ سورنی کے ناجائز نطفے تیری یہ اوقات ہو گی. چل دفعہ ہو یہاں سے اپنی تھوتھنی سمیت.
پتا نہی کہاں سے آ جاتی ہیں غلاظتیں دنیا جہاں کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مجھے تمہیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ تمہاری یہ پوسٹ میں رپورٹ کررہا ہوں اور تمہاری یہ آئی ڈی اب بند ہونے والی ہے۔

 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
مجھے تمہیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ تمہاری یہ پوسٹ میں رپورٹ کررہا ہوں اور تمہاری یہ آئی ڈی اب بند ہونے والی ہے۔


ردی کتابوں کی اِس الماری کو یہیں رہنے دیں تاکہ کوئی تو ہو جِسے غلیظ زبان میں پہل کرنے پر اگلا سبق سکھنے سے پہلے بطور مثالِ عبرت دِکھایا جا سکے۔
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تمہیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ تمہاری یہ پوسٹ میں رپورٹ کررہا ہوں اور تمہاری یہ آئی ڈی اب بند ہونے والی ہے۔



مجھے افسوس ہے کے تمھارے دند کیڑ کو بھی رپورٹ کر دی گی ہے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
۔

عاطف،حیدرہم اوردلاور بھائی
یار خدا کے لئے ...بس کرو
کیا ہوگیا ہے آپ کو ..اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ ہو
بات کو اتنا مت بڑھیاؤ ..مہربانی کرو یار ہم لوگ آپ سے کچھ سیکھنے کی امید رکھتے ہیں

آج ادبی ، مطالعاتی اور تحقیقاتی گالیاں سیکھیئے ........ فری میں

:lol:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من آپ بھول رہے ہیں یہاں سب سے زیادہ گالیاں اور سب سے زیادہ بین کا ریکارڈ ہولڈر کون ہے

:lol::lol::lol:

url.jpg
 

Back
Top