اسلام علیکم

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ ذرا دیانتداری سے میری یہ پوسٹ ملاحظہ کیجئے، کیا اِس میں کِسی چمار کی ماں بہن کو کوئی زحمت دی گئی تھی جو ایک چمار اپنی نسل کُشائی کروانے آن دھمکا۔ یہ چماروں پر ایک لطیف اور طنزیہ سا اظہاریہ تھا۔

اب آپ حقِ جواب تو سلب نہ کیجئے نہ۔



جی جی پڑھی ہے ، اصل میں مولوی جی کو بہت پیار ہے پرفیکٹ ہونے کے باوجود اس مانوس اجنبی سے ، بس یہی آتش عشق رقصاں ہوئی تو شعلہ فشانی شروع ہو گئی ، اب ذکر اذکار کے بعد مولوی جی نماز پڑھنے چلے گئے ہیں ، وہ بھی ٹھنڈے ہو جائیں گے ، آپ بھی ٹھنڈے ہو جائیں ، جاڑا اتنا بھی نہیں کہ ساری رات کھٹیا سرکائی جائے

:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol: aziz e mohtaram , yeh sach hai gaaliyan main bhi deta tha aur ban bhi hota tha lekin adabi gaaliyon ko jis baam e arooj pr toot batoot bradraan ne pohunchaya hai woh mere to kia kisi k bus ki baat nahi :lol:

:lol::lol::lol::lol:



عزیز من ماحول بڑا خراب ہو گیا ہے ، آیئے سبحان اللہ کا ورد ہو جائے

;)

ii.jpg

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:



عزیز من ماحول بڑا خراب ہو گیا ہے ، آیئے سبحان اللہ کا ورد ہو جائے

;)

ii.jpg


mashAllah

SubhalAllah

ek shair paish karta hoon yami ji ke lie

dekhay kiyee chehre jahan main magar
aik tere hi chehre pe pyar aaya
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

واہ کیا بات ہے - کیا ادبی طریقے سے ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کی جا رہی ہے -سو بار لعنت ان بیغیرتوں پے اور ہزار بار لعنت ان بھنگی موڈز پے جو دو گھنٹے بعد تشریف لا کر یہاں کی صفائی کر دیں گے بہت زیادہ ہوا تو دو دن کا بین بھی لگ سکتا ہے اور اس کے بعد دوبارہ یہی گھٹیا گوئی کا مقابلہ شرو ہو جائے گا اور بڑ ے ادبی طریقے سے ایک دوسرے کی ماں بہن کی بےادبی کی جائے گی
مینے یہ فورم کچھ سیکھنے کی نیت سے جوائن کیا تھا پر اب جو کچھ یہاں ہو رہا ہے اب یہاں رکنا خود کی توہین کے برابر ہے
آخری گزارش کے اگر خود پے اتنا زعم ہے تو ایک دوسرے کا اڈریس لیں اور آمنے سامنے آ کر دیکھ لیں کے کس میں کتنا دم ہے یوں کمپیوٹر کے پیچھے چھپ کر اپنی بغیرتیوں سے اروں کی ماں بہن کو محفوظ رکھیں
(serious)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:



عزیز من ماحول بڑا خراب ہو گیا ہے ، آیئے سبحان اللہ کا ورد ہو جائے

;)

ii.jpg


aziz e mohtaram yehi tasweer bamaa yehi alfaaz qaisermirza ko send kar dain , woh barra jazbati ho jata hai aik dum se [hilar]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aziz e mohtaram yehi tasweer bamaa yehi alfaaz qaisermirza ko send kar dain , woh barra jazbati ho jata hai aik dum se [hilar]

ایسے تو مزید جذباتی ہو جائیں گے اور کہیں جذبات کی رو میں بہہ گئے تو
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
عزیز من مولویوں کو بھی چھیڑ چھاڑ لیتے ہیں آپ ؟ بڑی وسیع رینج ہے

:lol:

ویسے ان ماڈز کا بھی حال دیکھو. میری مہزرت کو بھی ان اپپرو پریٹ کہ کے ڈلیٹ کر دیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھایوں میں آپ سب سے بھوت معذرت خوا ہوں. مجھے گالیاں دینا کبھی بھی اچھا نہی لگتا بلقے ابھی نماز میں بھی وہ خشوع حاصل نہ ہو سکا لیکن آپ دیکھ ہی رہے ہیں کے پہلے ایک بے غیرت پتا نہی کہاں سے آ گیا اور اپنی گھٹیا گوئی کرنے لگا، جب جواب دیا گیا تو یہ دوسرا کم نسل ٹپک پڑا. کی بورڈ کی بد معاشی بنائی ہوئی ہے. ایک سے بات کرو دس لپک پڑتے ہیں جسے کوئی دنگل ہو. عینی ویز مجھے اپنا غصہ کنٹرول کرنا چاہیے. میں آپ سب سے بلا تفریق معافی چاہتا ہوں کے آپ کی دل آزاری ہوئی

ماشاللہ ، کافی پر اثر لگتی ہے آپ کی نماز ، مولوی جی اختلاف جتنا مرضی کرو ، لڑائی جتنی مرضی کرو ، آپ سب تو پڑھنے لکھنے والے لوگ ہیں ، گالیوں کے بغیر بھی وسیع ذخیرہ ہے آپ لوگوں کے پاس الفاظ کا ، اور طریقوں سے کتھارسس کر لیا کریں ، ماں بہن بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں ، سب کی عزت سب پے فرض ہے ، آپس میں جو مرضی کریں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

یار مینے جو آپ تینوں سے عرض کرنی تھی کر دی
کسی بھی اختلاف کو اتنا مت بڑھایا جائے کہ ایک دوسرے کی ماں بہن کا احترام بھی ختم ہونے لگے
ہم یہاں اسی فورم پر دیکھ چکے کے جب کسی ممبر پر کوئی غم کا پہاڑ ٹوٹا تو سب لوگ اسکے ساتھ کھڑے تھے
وہ بھی جو مخالف ہیں اور وہ بھی جو ہر بات پر کاٹ کا ڈھول پیٹ رہے ہوتے ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
bus aziz e mohtaram kabhi kabhi shararat bhi kar leta hoon

اچھی بات ہے عزیز من کرتے رہا کریں شرارتیں فورم پے رونق لگی رہتی ہے ، بس دیکھئے گا کسی کا دل نا ٹوٹے ، بلی قربان ہوتی ہے ہو جائے

:lol:
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاللہ ، کافی پر اثر لگتی ہے آپ کی نماز ، مولوی جی اختلاف جتنا مرضی کرو ، لڑائی جتنی مرضی کرو ، آپ سب تو پڑھنے لکھنے والے لوگ ہیں ، گالیوں کے بغیر بھی وسیع ذخیرہ ہے آپ لوگوں کے پاس الفاظ کا ، اور طریقوں سے کتھارسس کر لیا کریں ، ماں بہن بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں ، سب کی عزت سب پے فرض ہے ، آپس میں جو مرضی کریں

بھائی یہی تو رونا ہے اس فورم کا جو کے ہمہارے معاشرے کا ہی عکس ہے. یہاں کوئی اس قابل ہی نہی کے کوئی نظریہ ہولڈ کر سکے. جب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہ ہو تو پھر یہی ہوتا ہے اردو کو توڑنا مروڑنا اور اردو جیسی مہذب زبان کو بھی جگت بازی ذرایع بنا کے داد سمیٹنا، پھر یہاں گروپ بندی کا کیا کام ہے. ہر آدمی آزادانہ اپنا نقطہ ے نظر بیان کرے. یہ کیا کے کتوں کی طرح اکٹھ کر لینا. آپ ایسا کرو کہ کچھ تھریڈز بناؤ مختلف موضوعات پے سیریس ڈسکشن کے. ان گدھوں میں سے ایک بھی بات نہی کر سکے گا. کیونکے متالیہ ہی نہی ہے. بس اوپری اوپری سطحی باتیں،سن سنا کے یہاں استاد بنے پھرتے ہے. ابھی ایک گدھا کہ رہا تھا کے فورم کے بڑے آدمیوں سے. یقین کرو غصے میں ہونے کے با وجود مجھے ہنسی آ گی، ہم لوگ کہاں پہونچ گہے ہیں
 

Back
Top