اسلام علیکم

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید پیارے دوست - آپ کی خدمت میں کچھ اشعار پیش ہیں. امید ہے خوش دلی سے قبول فرماوے گے

ہے چرخ جب سے ابلق ے ایام پر سوار
رکھتا نہی ہے دست ے عنان کا بیک قرار
جن کے طویلے بیچ کوئی دن کی بات ہے
ہر گز عراقی و عربی کا نہ تھا شمار
اب دیکھتا ہوں میں کہ زمانہ کے ہاتھ سے
موچی سے کفش ے پا کو گھٹاتے ہیں وہ ادھار
ہینگے چناچہ ایک ہمہارے بھی مہربان
پاوے سزا جو اون کا کوئی نام لے نہار
نوکر ہیں سو روپے کی دیانت کی راہ سے
گھوڑا رکھیں ہیں ایک سو اتنا خراب و خوار
نا طاقتی کا اس کے کہاں تک کروں بیان
فاقوں کا اس کے اب میں کہاں تک کروں شمار
مانند ے نقش ے نعل زمین سے بجز فنا
ہر گز نہ اٹھ سکے، وہ اگر بیٹھے ایک بار
قصاب پوچھتا ہے مجھے کب کرو گے یاد؟
امیدوار ہم بھی ہیں کہتے ہیں یوں چمار
 
پرفیکٹ سٹرینجر

شاعری تو بڑی مشکل کی ہے ۔ صرف آپ کا تخلص سمجھ میں آیا ہے ۔
:)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

پرفیکٹ سٹرینجر بھائی

و علیکم السلام

واپسی پر خوش آمدید اور دلی مبارکباد

Welcome_Back_in_Flashing_Colors.gif

giphy.gif

sixthsense

Minister (2k+ posts)

می کا سواگت ایک دم مست مست کیا ہے انقلابیوں نے - می کو نہی تھا پتا کہ یہاں کے انقلابی اتے معصوم ہیں ، کہ گرم اور ٹھنڈا پانی بھی ان کو نہی پتا کہ ضروری ہوتا ہے باتھ لینے کے لئے -

لگتا ہے کہ آپ کا گولا ویران ھو جائے گا۔ آپ کو یہ گولا زیادہ پسند آئے گا
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
جناب پرفیکٹ سٹرینجر صاحب، خوش آمدید۔

۔آپ کے لمبے پڑاؤ کیلئے دعا گو، پر ساتھ ہی ساتھ دن بھی گننا شروع کر دئے ہیں، عادتیں بدلا نہیں کرتیں

---------------------------------------------------------------------------

@admin please unban ID akay47 as well.
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید جناب کیسے مزاج ہیں ... آپ کی ساری باتوں اتفاق کرتا ہوں کہ اپنے سیاسی اختلاف کو کبھی بھی ذاتی اختلاف میں تبدیل نہیں کرنا چاہے .. ہم سب پاکستانیوں کا مقصد صرف ایک ہے کہ یہ ملک بہترسے بہتر ہو جائے ..اوراس اس زمن میں ہر کسی کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن مقصد نہیں .
میں امید کرتا ہوں کہ تمام فورم ممبرز ایک دوسرے کی ذاتیات کا احترام کریں گے اور سیاسی اختلاف کو سیاسی اختلاف تک ہی رہنے دیں گے ...
اور اڈمن اور موڈز کی طرف سے آپ کو بھی یقین دلاتا ہوں فورم پر انصاف کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے .گی..انشاءللہ .تمام ممبرز ایک دوسرے کو بین کروانے کے بجائے تعمیری بحث میں پنجہ آزمائی کریں تو مقابلہ کا مزہ ہے..کسی کو بین کرنا موڈز اور اڈمن کے لئے خوشی کا سبب نہیں ہوتا ..واسلام

Stollen Heart

Politcal Worker (100+ posts)
لگتا ہے کہ آپ کا گولا ویران ھو جائے گا۔ آپ کو یہ گولا زیادہ پسند آئے گا

اس گولے میں ایک بات بڑے مزے کی ہے کہ می کی تھریڈز اور پوسٹ کوئی جن آ کے ڈیلیٹ کر جاتا ہے - می کے پہلے گولے پے ایسا کچھ نہی ہوات
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
شاعری تو بڑی مشکل کی ہے ۔ صرف آپ کا تخلص سمجھ میں آیا ہے ۔
:)

میں ایسا تخلص استحمال کر کے آپ کے ورثہ ے کمال پے حق جتانے کی جرات بھلا کیسے کر سکتا ہوں؟؟؟

اشعار تو شاہد سودا کے ہیں لیکن موزوع ایسا لگتا ہے کے آپ کا ہی پیکر ے جمال ہے ؟؟؟
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

جناب پرفیکٹ سٹرینجر صاحب، خوش آمدید۔

۔آپ کے لمبے پڑاؤ کیلئے دعا گو، پر ساتھ ہی ساتھ دن بھی گننا شروع کر دئے ہیں، عادتیں بدلا نہیں کرتیں

---------------------------------------------------------------------------

@admin please unban ID akay47 as well.

خوش آمدید جناب کیسے مزاج ہیں ... آپ کی ساری باتوں اتفاق کرتا ہوں کہ اپنے سیاسی اختلاف کو کبھی بھی ذاتی اختلاف میں تبدیل نہیں کرنا چاہے .. ہم سب پاکستانیوں کا مقصد صرف ایک ہے کہ یہ ملک بہترسے بہتر ہو جائے ..اوراس اس زمن میں ہر کسی کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن مقصد نہیں .
میں امید کرتا ہوں کہ تمام فورم ممبرز ایک دوسرے کی ذاتیات کا احترام کریں گے اور سیاسی اختلاف کو سیاسی اختلاف تک ہی رہنے دیں گے ...
اور اڈمن اور موڈز کی طرف سے آپ کو بھی یقین دلاتا ہوں فورم پر انصاف کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے .گی..انشاءللہ .تمام ممبرز ایک دوسرے کو بین کروانے کے بجائے تعمیری بحث میں پنجہ آزمائی کریں تو مقابلہ کا مزہ ہے..کسی کو بین کرنا موڈز اور اڈمن کے لئے خوشی کا سبب نہیں ہوتا ..واسلام

Good to see you back here :)
welcome.png

Dramay kerne ke liye Aur bhi thread thay faraz...na jaane kuch ko apke thread ka hi kion khayal aya :D main to kuch logon ko apke thread pe dekh ke heran hoon...oh well ;)

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
:thank:
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
میں ایسا تخلص استحمال کر کے آپ کے ورثہ ے کمال پے حق جتانے کی جرات بھلا کیسے کر سکتا ہوں؟؟؟

اشعار تو شاہد سودا کے ہیں لیکن موزوع ایسا لگتا ہے کے آپ کا ہی پیکر ے جمال ہے ؟؟؟

وقت کے ساتھ بدل جاو
وقت کے ساتھ بڑے ہوجاو
 
Back
Top