اسلام آباد پولیس کے افسران پر مشتمل ہر سال مفت حج کرنے والا گروہ بے نقاب

islam-abad-police-hajj.jpg

اسلام آباد پولیس نے جمعہ کو سرکاری پیسے پر بار بار حج کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا، اور کہا کہ ان لوگوں نے دوسرے مستحق افراد کے حق پر قبضہ کیا ہے۔

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے جاری کردہ احکامات کے مطابق سرکاری پیسے پر ایک سے زیادہ حج کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

محکمہ نے ایسے افسران کی فہرست تیار کی ہے جنہوں نے سرکاری الاؤنس پر بار بار حج کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کے ابتدائی مراحل میں کم از کم 20 افسران کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
اس فہرست میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) شامل ہے جس نے سرکاری خرچ پر 8 بار حج کیا ہے اور ایک سب انسپکٹر 5 حج ادا کر چکا ہے۔

انتظامیہ کے دفاتر کے افسران کے قریبی سٹاف بھی فہرست میں شامل ہیں۔ آئی جی نے کہا کہ انکوائری مکمل ہوتے ہی ایسے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Media persons in line light like safi and Hajjan(forgot her name) cant resist this temptation then how can you stop such officials who get their files signed secretly and enjoy this facility.
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
پتہ نہیں ان کو شیطان نے کس دھوکے میں ڈالا ہے۔ حالانکہ حج کرنا کافی جسمانی مشقت کا کام ہے۔
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Good news for Sarkari hajjan Asma Sherazi. She can now contact them to have many Hajjs on government's expenses.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

اس حرکت پر جتنا افسوس بھی کیا جائے وہ کم ہے

الله کے گھر جا کر الله ہی کو دھوکہ
ڈاکٹر پھائی یہ حج کے لئے نہیں ضرور کسی بزنس کے چکر میں یا پھر چٹا لے کر یا وہاں بھیک مانگنے جاتے ہوں گے ورنہ ان کو پتہ ہے کہ اس طرح کے حرام مال پر حج نہیں ہوتا اور وہ بھی بار بار
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
islam-abad-police-hajj.jpg

اسلام آباد پولیس نے جمعہ کو سرکاری پیسے پر بار بار حج کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا، اور کہا کہ ان لوگوں نے دوسرے مستحق افراد کے حق پر قبضہ کیا ہے۔

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے جاری کردہ احکامات کے مطابق سرکاری پیسے پر ایک سے زیادہ حج کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

محکمہ نے ایسے افسران کی فہرست تیار کی ہے جنہوں نے سرکاری الاؤنس پر بار بار حج کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کے ابتدائی مراحل میں کم از کم 20 افسران کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
اس فہرست میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) شامل ہے جس نے سرکاری خرچ پر 8 بار حج کیا ہے اور ایک سب انسپکٹر 5 حج ادا کر چکا ہے۔

انتظامیہ کے دفاتر کے افسران کے قریبی سٹاف بھی فہرست میں شامل ہیں۔ آئی جی نے کہا کہ انکوائری مکمل ہوتے ہی ایسے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
lou jee nia scandal....Pakistani awam apney paisey per en ku bhi Hajj kerwati hey aur ye es awam ki CHUTTER kutetey hein....wah PAKISTANIO...tumharee Qismet...jis kuttey ku apney paisey per paaltey hu wohi tum per bhoktaa hey....Police, Fauj.....sub tumahery paisey per pultey hein...aur tumhein loot rehey hein aur tum per zulm ker rehey hein......