اسامہ بن لادن کون تھے؟

Ibrahim92

MPA (400+ posts)
For Popularity and to become the Hero of Muslim World!

iss kaam say liyeh uss k paas itni doolat thi k Araam say ho jatti Woh Wasay bhi popular hi tha pahlay Lakin aik KAFIR ko yeh baat kabhi sameg kasay aa sakti hay k Allah ki Zameen pay Allah SWT ka Qanoon hona chahiye.
 
تو امریکا نے کون سا مٹھائی کھلا کر افغانستان پر قبضہ کیا تھا؟ اور موجودہ حکومت بھی اسی قبضہ کا تسلسل ، اور نتیجہ ہے ۔اگر جان کیری کا ڈنڈا بروقت کام نہ دکھاتا، تو یہ دونوں آپس میں ہی لڑ پڑتے۔اور اگر آج امریکا اپنی حمایت ختم کرنے کا اعلان کر دے، تو دو دن بھی مشکل سے نکالے گی۔(یہ الگ بات ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود کٹھ پتلیاں اپنے انجام بدکو پہنچیں گی، انشاء اللہ)۔
جہاں تک انتخابات اور افغان عوام کی حمایت کا تعلق ہے، تو جن لوگوں نے مشرف کا ریفرینڈم بھگتایا ہوا ہو، وہ بخوبی اس عوامی حمایت کامطلب سمجھتے ہیں۔جبکہ دوسری طرف مجاہدین کی چودہ سالہ بے مثال مزاحمت اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ عوام کی حمایت کس کے ساتھ ہے، کہ کوئی بھی گوریلا جنگ عوامی حمایت کے بغیر نہیں لڑی جا سکتی۔

Taliabans are also a nuisance for Pakistan since 2000... Indeed Pakistani Talibans killed more Pakistani Soldiers than Afghan Talibans killed Nato Soldiers in Afghanistan!

Do u think Pakistani people support Pakistani Talibans ? May be few but majority of Pakistanis support Pak Army and same is true for Afghanistan!
 
iss kaam say liyeh uss k paas itni doolat thi k Araam say ho jatti Woh Wasay bhi popular hi tha pahlay Lakin aik KAFIR ko yeh baat kabhi sameg kasay aa sakti hay k Allah ki Zameen pay Allah SWT ka Qanoon hona chahiye.

I would again say Osama Bin Laden's only purpose was to get popularity!
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صرف امریکہ ہی نہیں، ہر ملک کی یہی خواہش ہوتی ہے، کوشش ہوتی ہے، کہ اس کے مفادات کا تحفظ ہو، اور اس کا نقصان نہ ہو۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا حقیقت میں ، مستقبل میں ایسا ہوگا؟؟
اب ظاہر ہے کہ بات مستقبل کی آ گئی ، اسی لئے آپ سے کچھ عرصہ صبر کی گزارش کی ہے، تا کہ ابہام مکمل دور ہو جائے۔
آخری غیر ملکی فوجی کی روانگی کا یقین، اور شرعی نظام کا نفاذ، یہ دو پیرا میٹرز ہیں، جن کی بنیاد پر مجاہدین کی جدوجہد کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ ہو گا۔ یعنی اگر یہ دو چیزیں حاصل ہو جائیں، تو طالبان مجاہدین کامیاب کہلائیں گے۔
آپ کے خیال میں امریکی کامیابی کا پیمانہ کیا ہے؟کرزئی ، غنی جیسے کٹھ پتلیوں کا افغان قوم پر تسلط قائم رہنا؟

یقینن ایسا ہو گا اور صدیوں سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے جہاں بھی ایک دوسرے کہ مفادات سے تصادم ہو وہاں جنگ ہی ہوتی ہے
مثال کے طور پر کیا ملیشیا کے لوگ کسی سے کم مسلمان ہیں جو وہ سکوں کی زندگی گزار رہے ہیں اور امریکا ،یورپ کو ان سے کوئی پریشانی لاحق نہیں
اصل جو بات ہے وہ یہ کے یہ ممالک ایک دوسرے کہ مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں جن کی کئی اقسام ہو سکتی ہیں ،
دنیا کہ اصول تو اسی پر چلتا ہے اور چلتا رہنا ہے ورنہ جنگ وجدل ہی ہونی ہے
یہ جو آپ نے دو عدد پیرا میٹر بنا ڈالے یہ ہرگز کسی کی کامیابی اور ناکامی کا میعار نہیں غیر ملکی افواج اپنے اہداف مکمل حاصل کرنے یہ کچھ حد تک مکمل کرنے کے بعد واپس لوٹنا ہی ہوتا ہے اسکے بدلے وہ وہاں پر اپنی کٹھ پتلیاں اقتدار میں چھوڑ جاتی ہیں جو انکے مفادات کہ تحفظ کئی گنا کم خرچے پر کرتے ہیں

قرون والا اور وسطی میں مسلم افواج اپنے مفتوحہ علاقوں میں ایسے انتظام کر چکی ہیں اسکے لئے اسپین میں مسلمانو کی حکومت کو ملاحظہ کر لیجئے
دوسری چیز شرعی نظام ہے ،یہ ایک عجیب سوچ ہے کے جب ساری دنیا اپنے لیڈر اس بنا پر منتخب کرتے ہیں کے وہ انکے مسائل کہ خاتمہ میں مدد گار اور انکو بنیادی سہولیات دیں گے اور ہم انکو تلاش کرتے ہیں جو لوگوں کے ہاتھ کاٹنے اور عورتوں کو زبردست گھروں میں مقید کرنے اور تعلیم پر پابندی جیسی حرکات کرنے میں ماہر ہوں
اسکو نافذ کرنے کے لئے آپ کا مجاہد ہونا ضروری نہیں آپ کا عقل مند ہونا اور اسلام کہ بنیادی عقائد اور وقت کے ساتھ اس میں اجتہاد کرتے ہووے ان تبدیلوں کو لانا ہے جو اسکے ماننے والوں کے لئے روشن مستقبل کی ضمانت ہوں.،یہی اسکی کامیابی کا میعار ہے صرف کالے جھنڈا بنا لینا کوئی کامیابی نہیں
امریکا کہ مفادات اس کی پالیسی کہ حساب سے بدلتے رہتے ہیں اور انکی ملکی ضروریات کہ تابہ ہیں
لیکن معیشیت ایک ایسا مفاد ہے جسکو کوئی قوم کسی قیمت پر قربان کرنے کو تیار نہیں ہو گی اور اسکے تحفظ کہ لئے امریکا سے جو ہوا کرتا رہے گا اور ہم اسکو مذہبی جنگ سمج کر اپنا خون دیتے رہیں گے

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عامر صاحب میں نے سنسکرت میں بات نہیں کی جو آپ کی سمجھ سے اوپر چلی گئی ، اور آپ کو سوال کا جواب دینے کا مفت کا شوق آ گیا
امریکہ بعد میں آیا ،یہ ہی حقیقت ہے ، ویسے میں نے واحد پاکستانی قوم دیکھی ہے یو یہ ثابت کرتے رہتے ہیں کہ یہ امریکی جنگ تھی ، یہ اس کی جنگ تھی تو روس تیار بیٹھا تھا ،اس پر افغانستان میں آنے سے پہلے بم چللاتے ، ہمارے سادہ لوح امریکا کی وکالت میں ہر وقت ہلکان ہوتے جاتے ہیں ، ضیاء الحق نے افغانستان کا ساتھ دیکر پاکستان کو بچایا تھا ،آپ اس پاکستان کو امریکا کے حوالے کر دو ، ضیاء الحق کا طیارہ کس کی سازش تھی ، اس پر بات کرو ، نواز شریف نے پہلے دور میں افغانیوں سے غداری کر کے روس کو کلین چٹ دی اور وہ نعرے لگاتا افغانستان سے بھاگ گیا، رہی سہی کسر بے نظیر نے پوری کر دی اور پاکستان آج تک امریکا کے ہاتھوں ذلیل اور خوار ہو رہا ہے ، کدھر گئے سب سے پہلے پاکستان والے ، قاتلوں کا ٹولہ ؟؟ ڈھونڈھو ان کو ، کس میں جرأت ہے بولنے کی ، آج پھر سب فوج کی تعریف کر رہے ہو کل پھر گالیاں دینا شروع کر دیں گے

چوہدری صاحب نہ امریکہ کی نہ افغانستان کی نہ روس کی ، ہم تو سچ کی وکالت کریں گے اور یہی کرنا چاہیے ، آپ سنسکرت بولیں یا سپینش بات ایک ہی اگر سوال کو گول ہی کرنا ہے ، سوال تھا اس جنگ میں امریکی امداد کی اہمیت تھی یا نہیں ، آپ تاریخ پے تاریخ دینے لگے

باقی رہی بات فوج کی تو اچھا کرے گی تعریف کریں گے برا کرے گی برا کہیں گے ........... قصہ مختصر
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جس چیز پر بحث ہو رہی ہے(یعنی آیا افغان جہاد امریکا نے شروع کروایا)، اس کے لئے پہلی گولی اور آخری بم کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔

اگر یہ کہا جائے کہ امریکی مدد کی کوئی حیثیت نہیں تھی، تو یہ یقینا سچ نہ ہو گا ۔ امریکی مالی اور جنگی مدد سے افغان جنگ میں کچھ آسانیاں ضرور پیدا ہو گئی تھیں۔مگر یہ بات بھی یقینی ہے کہ اگر امریکی امداد نہ بھی ہوتی،تو ہو سکتا ہے کہ کچھ سال اور لگ جاتے، اور کچھ مزید جانی مالی قربانی کرنی پڑی، مگر آخری تنیجہ تب بھی وہی نکلنا تھا(یعنی روس کی افغانستان سے ذلت آمیز رخصتی)۔ اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت افغانستان کی دوسری جنگ ہے، جس میں انہی بہادر افغانوں نے بغیر کسی ملک کی کھلی امداد کے، چالیس سے زائد ممالک کی مشترکہ فوجوں کا مقابلہ کیا۔اور اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو، جن کو ابھی افغانستان میں امریکی شکست کا یقین نہیں آیا، تو آپ کو بھی کچھ عرصے انتظار کا مشورہ دوں گا، کہ خدا کی نصرت سے، استعمار کے سارے عزائم کو مکمل خاک میں ملتے ساری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھے گی، اور ماننے پر مجبور ہو گی(انشاء اللہ)۔

اچھا تو آپ مطلب امریکہ عنقریب ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا ہے اور طالبان قابض ہو جائیں گے امریکہ پے ؟؟ آنکھیں بند کر کے رات کو دن کہتے رہنے سے دن ہو نہیں جاتا سرکار
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب نہ امریکہ کی نہ افغانستان کی نہ روس کی ، ہم تو سچ کی وکالت کریں گے اور یہی کرنا چاہیے ، آپ سنسکرت بولیں یا سپینش بات ایک ہی اگر سوال کو گول ہی کرنا ہے ، سوال تھا اس جنگ میں امریکی امداد کی اہمیت تھی یا نہیں ، آپ تاریخ پے تاریخ دینے لگے
باقی رہی بات فوج کی تو اچھا کرے گی تعریف کریں گے برا کرے گی برا کہیں گے ........... قصہ مختصر

سچ یہ ہے پھر کہ اپنوں کی غداریوں نے امریکا کو موقع دیا اور افغانیوں کا آج تک خون کر رہے ہیں ، جس قوم کے لیڈر بزدل اور کمزور ہوں ،ان کی خودی دوسری قوموں کے ہاتھوں میں جکڑی رہتی ہے ،ورنہ ہم بحثیت قوم کسی سے کم نہیں ، بس یہ بات سمجھنے والی ہے کہ ہر وقت امریکی بانسری بجانے والے کبھی انصاف سے کام بھی لے لیا کریں ، امریکا کو مائی باپ کا درجہ دینے والے افراد ہوں یا قوم، پاکستان کے مخلص نہیں ہو سکتے ، اس میں تاریخ دینے کی کون سو بات ہے جس کو آپ ابھی تک افسانہ بنا رہے ہیں ؟؟؟؟ ایک فرد کو افغان جنگ کے عوامل اور اسباب کا پتہ نہیں اور اس سے پوچھا نہ جائے ؟؟؟؟اس میں آپ کی پریشانی کا سبب؟؟؟؟؟؟ جس کو سوال تھا اس کے پاس جواب ہوتا تو جواب ملتا ، یہ ہوا وہ ہوا ، کیا ہوا ، کیسے ہوا ، کس نے کیا ، کیوں کیا ؟؟؟' جواب ہونا چاہئے ، ورنہ ہر تھریڈ پر "شرلیاں "چھوڑنے کا فائدہ کچھ ہے تو آپ بتا دیں
 
yasir18

Councller (250+ posts)
سرفیس پر کوئی بھی ہو ...جب تک امریکی امداد نہیں آئی تھی ..کچھ نہیں جیتا تھا ...تاریخ وہ نہیں جو حکومتیں پڑھاتی ہیں ..تاریخ وہ جو کہ ہوتی ہے ..اور حقیقت یہ ہی ہے کہ یہ جنگ امریکی مدد سے ہی جیتی گئی تھی ..اور امریکا اس جنگ میں آپ کی محبت میں نہیں اپنے مفاد میں کودا تھا ..جب اس کا مقصد پورا ہو گیا تو وہ افغانیوں کو آپس میں اسلام کی نہیں اقتدار کی لڑائی لڑنے کو چھوڑ گیا
If American weapons and assistance was the only or most important thing which made the victory possible for Afghans then why USA could not won the wars in Vietnam and Korea where USA was present with its full might. You can't undermine the courage, battlefield expertise and sacrifices of Muslim fighters in this war.
 
نادان

true .....but it was misused ...................
 
yasir18

Councller (250+ posts)
Brother!

Operation Cyclone was a CIA operation to arm Mujahideens ...... It had nothing to do with other Humanitarian Aid of USA Government!

Even CIA was arming Mujahideens before Russian Invasion against the Marxist Democratic Republic of Afghanistan
USA and Soviet Russia were in the state of cold war since 1945. Both of them tried their best to increase their influence in every part of the world and they were always ready to assist the opponent of each other. Like Russian support to North Vietnam and North Korea, USA also supported the opponents of Russia (freedom fighters) during Afghan war. But the sophisticated weaponry (Stinger missiles) which took the war to its end was not given before 1986 when the war was almost over and Russians only had air power left to defend themselves. American role in the victory was not more than 25 to 35%.
 
Last edited:

yasir18

Councller (250+ posts)
بهائی امریکی جنگ تهی سو فیصد امریکه بهلے بعد میں کودا تها جنگ میں مگر اس نے اسلحه سیونٹی ایٹ میں هی دینا شروع کر دیا تها ورنه پاکستان کے پاس اتنا اسلحه نهیں تها اور جب امریکه کا مطلب پورا هو گیا تو پنڈی میں اوجهڑی کیمپ کا واقعه هو گیا کابلیوں میں اتنا دم نه تها اور نه هے که روس کے ساته پنگا لے سکیں
The war was fought for the liberation of Afghanistan and to save Pakistan from the possible invasion of Russia. America entered the war only due to its enmity with Soviet Russia but in fact the purpose of the war was to protect two Muslims countries (Afghanistan and Pakistan) from atheist Soviet Russia.
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
ابھی تک یہ بھی نہیں پتا لگا یہ کون تھا تو کومنٹس کرنے کا کیا فایدہ

بارسے، چاچا بن لادن دنيا بھر کے مسلمانوں کی بتّی سلگا کر نکل ليۓ۔ انھوں نے جہاد کے نام پر وہ ادھم مچايا کہ اللّہ کی پناہ۔
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
The war was fought for the liberation of Afghanistan and to save Pakistan from the possible invasion of Russia. America entered the war only due to its enmity with Soviet Russia but in fact the purpose of the war was to protect two Muslims countries (Afghanistan and Pakistan) from atheist Soviet Russia.

طالبان اور القاعدہ دونوں کے دونوں ایک نمبر کے احسان فراموش اور ناقدرے ہیں
جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں
یہ نہ دین کے ہیں اور نہ دھرتی کے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو آپ مطلب امریکہ عنقریب ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا ہے اور طالبان قابض ہو جائیں گے امریکہ پے ؟؟ آنکھیں بند کر کے رات کو دن کہتے رہنے سے دن ہو نہیں جاتا سرکار
یہ مطلب آپ نے خود ہی اخذ کیا ہے، میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ طالبان کا کوئی ارادہ امریکہ پر حملہ کا ہے۔ان کے کوئی توسیع پسندانہ عزائم نہیں۔ ہاں البتہ وہ اپنے ملک کو کفریہ طاقتوں اور ان کے گماشتوں سے آزادی دلانےکے لئے ضرور لڑ رہے ہیں، اور انشاء اللہ جلد ہی کامیاب ہوں گے۔
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Osama aik kharji tha, jis ko peda or pala CIA ny, maqsad tha Saudi dynasty ka takhta ultana.

Jab Saudi dynasty USA ki terms par a gie to used tissue ban gia

Afghanistan ponch gia or badly ky lie terrorism ka rasta akhtair kia
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یقینن ایسا ہو گا اور صدیوں سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے جہاں بھی ایک دوسرے کہ مفادات سے تصادم ہو وہاں جنگ ہی ہوتی ہے
مثال کے طور پر کیا ملیشیا کے لوگ کسی سے کم مسلمان ہیں جو وہ سکوں کی زندگی گزار رہے ہیں اور امریکا ،یورپ کو ان سے کوئی پریشانی لاحق نہیں
اصل جو بات ہے وہ یہ کے یہ ممالک ایک دوسرے کہ مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں جن کی کئی اقسام ہو سکتی ہیں ،
دنیا کہ اصول تو اسی پر چلتا ہے اور چلتا رہنا ہے ورنہ جنگ وجدل ہی ہونی ہے
یہ جو آپ نے دو عدد پیرا میٹر بنا ڈالے یہ ہرگز کسی کی کامیابی اور ناکامی کا میعار نہیں غیر ملکی افواج اپنے اہداف مکمل حاصل کرنے یہ کچھ حد تک مکمل کرنے کے بعد واپس لوٹنا ہی ہوتا ہے اسکے بدلے وہ وہاں پر اپنی کٹھ پتلیاں اقتدار میں چھوڑ جاتی ہیں جو انکے مفادات کہ تحفظ کئی گنا کم خرچے پر کرتے ہیں

قرون والا اور وسطی میں مسلم افواج اپنے مفتوحہ علاقوں میں ایسے انتظام کر چکی ہیں اسکے لئے اسپین میں مسلمانو کی حکومت کو ملاحظہ کر لیجئے
دوسری چیز شرعی نظام ہے ،یہ ایک عجیب سوچ ہے کے جب ساری دنیا اپنے لیڈر اس بنا پر منتخب کرتے ہیں کے وہ انکے مسائل کہ خاتمہ میں مدد گار اور انکو بنیادی سہولیات دیں گے اور ہم انکو تلاش کرتے ہیں جو لوگوں کے ہاتھ کاٹنے اور عورتوں کو زبردست گھروں میں مقید کرنے اور تعلیم پر پابندی جیسی حرکات کرنے میں ماہر ہوں
اسکو نافذ کرنے کے لئے آپ کا مجاہد ہونا ضروری نہیں آپ کا عقل مند ہونا اور اسلام کہ بنیادی عقائد اور وقت کے ساتھ اس میں اجتہاد کرتے ہووے ان تبدیلوں کو لانا ہے جو اسکے ماننے والوں کے لئے روشن مستقبل کی ضمانت ہوں.،یہی اسکی کامیابی کا میعار ہے صرف کالے جھنڈا بنا لینا کوئی کامیابی نہیں
امریکا کہ مفادات اس کی پالیسی کہ حساب سے بدلتے رہتے ہیں اور انکی ملکی ضروریات کہ تابہ ہیں
لیکن معیشیت ایک ایسا مفاد ہے جسکو کوئی قوم کسی قیمت پر قربان کرنے کو تیار نہیں ہو گی اور اسکے تحفظ کہ لئے امریکا سے جو ہوا کرتا رہے گا اور ہم اسکو مذہبی جنگ سمج کر اپنا خون دیتے رہیں گے

آپ گھوم پھر کر وہیں واپس آ گئے ہو جہاں سے شروعات کی تھی۔ آپ کی بات ٹھیک ہے کہ فی الوقت امریکا نے اپنے پٹھو حکومت کرنے کے لئے بٹھائے ہوئے ہیں، مگراصل دیکھنے کی چیز یہ ہو کیا یہ مستقل مسلط رہیں گے، یا افغان مجاہد عوام ان کا بوریا بستر گول کر دے گی؟

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Taliabans are also a nuisance for Pakistan since 2000... Indeed Pakistani Talibans killed more Pakistani Soldiers than Afghan Talibans killed Nato Soldiers in Afghanistan!

Do u think Pakistani people support Pakistani Talibans ? May be few but majority of Pakistanis support Pak Army and same is true for Afghanistan!
ٹی ٹی پی کا مقابلہ افغان طالبان سے کر کے اور پاکستانی فوج کا موازنہ افغانی فوج سے کرکے آپ یقینا ذیادتی کر رہے ہو، اور اگر تھوڑا سا بھی غور کرو، تو خود ہی شرمندہ ہو جائو گے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مطلب آپ نے خود ہی اخذ کیا ہے، میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ طالبان کا کوئی ارادہ امریکہ پر حملہ کا ہے۔ان کے کوئی توسیع پسندانہ عزائم نہیں۔ ہاں البتہ وہ اپنے ملک کو کفریہ طاقتوں اور ان کے گماشتوں سے آزادی دلانےکے لئے ضرور لڑ رہے ہیں، اور انشاء اللہ جلد ہی کامیاب ہوں گے۔

وہ اسامہ کو لینے آئے تھے ، مقصد پورا کر لیا انہوں نے اب خود ہی واپس چلے جائیں گے اس میں فتح کیسی ، مر تو بیچارے افغانی ہی رہے ہیں دو ہاتھیوں کی لڑائی میں
 
Back
Top