????? ?? ???? ???? ???? ??? ????
Talbanii kuttton ka phir aik neya thread....pata nahin in kuttton sey kab jaan chotey gi
جو لوگ کل تک ،پاک فوج ،حکومت اور امریکا کے لئے مجاہد تھے ،آج وہ دھشت گرد ، اس سے ثابت ہوا کہ مسلمان حکمران دنیا میں کتنے بےبس ،بے اثر ،بزدل اور امت فروش ہیں ، بزدل اتنے کہ امریکا اسامہ کی تلاش میں ایبٹ آباد فوج کے پہلو میں گھس آیا اور حکومت اور فوج سوتی رہی ، غیرت مند قوموں کے ساتھ کبھی ایسا ہوتے دنیا نے دیکھا ہے ، نہیں ، اور آج تک ساری کہانی پردوں میں ، اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانیوں نے دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑی دنیا کی نام نہاد سپر پاور کو ناکوں چنے چبائے اور امریکا کو ان کے طفیل سانس لینے کا موقعہ ملا ، جس نے پھر پاکستانی حکمرانوں کو استعمال کر کے خوب بدلے لئے
افغانی یہ جنگ امریکہ کے بغیر نہیں لڑ سکتے تھے
آپ کو اگر بحث کا شوق ہے تو مجھے افغانستان میں روسیوں کی آمد ، افغانیوں کے جہاد کا آغاز ، پاکستان کی شمولیت اور امریکیوں کی مدد کے اعلان کی درست تاریخ بتا دیں ،پھر آپ سے بات ہو سکتی ہے
اگر آپ کو یہ نہیں پتا تو پھر اسی تھریڈ پر چلی جائیں جہاں اس وقت عورت کے پردہ کے متعلق بات چیت جاری ہے
(yapping)
سوری غلطی سے لائک ہوگیا ....
امریکہ نے اپنے مفاد کے لئے جنگ لڑی تھی ...اپنے پرانے کولڈ وار دشمن کے ساتھ حساب چکتا کرنے کے لئے ...افغانی جب تک سر پٹختے رہ گئے جب تک کے امریکہ سے امداد امیر ال مومنین کے ذریعے نہ پونچی ...اس امداد کے بغیر روس کو بھگاتے تو بات تھی .
نائن ایلوان کے واقعے میں بڑا اس نے کوئی نیک کام کیا .لوگوں کو نہ حق مارا .اور قرآن مجید کے نزدیک اس درندے نے پوری انسانیت کا قتل کی کیا .
جو لوگ کل تک ،پاک فوج ،حکومت اور امریکا کے لئے مجاہد تھے ،آج وہ دھشت گرد ، اس سے ثابت ہوا کہ مسلمان حکمران دنیا میں کتنے بےبس ،بے اثر ،بزدل اور امت فروش ہیں ، بزدل اتنے کہ امریکا اسامہ کی تلاش میں ایبٹ آباد فوج کے پہلو میں گھس آیا اور حکومت اور فوج سوتی رہی ، غیرت مند قوموں کے ساتھ کبھی ایسا ہوتے دنیا نے دیکھا ہے ، نہیں ، اور آج تک ساری کہانی پردوں میں ، اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانیوں نے دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑی دنیا کی نام نہاد سپر پاور کو ناکوں چنے چبائے اور امریکا کو ان کے طفیل سانس لینے کا موقعہ ملا ، جس نے پھر پاکستانی حکمرانوں کو استعمال کر کے خوب بدلے لئے
جو آپ کی مرضی کا جواب نہ ہو وہ آپ کو آئیں بائیں شائیں ہی لگتا ہے ...مصروف آپ اکیلے ہی نہیں ..دوسرے بھی ہیں
یہ جواب نہیں ،آئیں بائیں شائیں ہے ، مزید بحث میں اپنا قیمتی وقت کہیں اور برباد کریں
شکریہ، میں مصروف ہوں
جو آپ کی مرضی کا جواب نہ ہو وہ آپ کو آئیں بائیں شائیں ہی لگتا ہے ...مصروف آپ اکیلے ہی نہیں ..دوسرے بھی ہیں
آپ پوسٹ ٧ کا جواب دیں ، نہیں جواب تو آئیں بائیں شائیں ہے ، کوئی شک ، شاباس اب درست تاریخ بتائیں

تاریخیں یاد رکھنے کے معاملے میں مہ بہت کمزور ہوں ..تاریخ سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ...اب تو بلکل بھی نہیں ..پتا لگا تاریخ کے نام پر جو پڑھاتے ہیں سب جھوٹ کا پلندہ