عامر صاحب میں نے سنسکرت میں بات نہیں کی جو آپ کی سمجھ سے اوپر چلی گئی ، اور آپ کو سوال کا جواب دینے کا مفت کا شوق آ گیا
امریکہ بعد میں آیا ،یہ ہی حقیقت ہے ، ویسے میں نے واحد پاکستانی قوم دیکھی ہے یو یہ ثابت کرتے رہتے ہیں کہ یہ امریکی جنگ تھی ، یہ اس کی جنگ تھی تو روس تیار بیٹھا تھا ،اس پر افغانستان میں آنے سے پہلے بم چللاتے ، ہمارے سادہ لوح امریکا کی وکالت میں ہر وقت ہلکان ہوتے جاتے ہیں ، ضیاء الحق نے افغانستان کا ساتھ دیکر پاکستان کو بچایا تھا ،آپ اس پاکستان کو امریکا کے حوالے کر دو ، ضیاء الحق کا طیارہ کس کی سازش تھی ، اس پر بات کرو ، نواز شریف نے پہلے دور میں افغانیوں سے غداری کر کے روس کو کلین چٹ دی اور وہ نعرے لگاتا افغانستان سے بھاگ گیا، رہی سہی کسر بے نظیر نے پوری کر دی اور پاکستان آج تک امریکا کے ہاتھوں ذلیل اور خوار ہو رہا ہے ، کدھر گئے سب سے پہلے پاکستان والے ، قاتلوں کا ٹولہ ؟؟ ڈھونڈھو ان کو ، کس میں جرأت ہے بولنے کی ، آج پھر سب فوج کی تعریف کر رہے ہو کل پھر گالیاں دینا شروع کر دیں گے