اسامہ بن لادن کون تھے؟

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
جس چیز پر بحث ہو رہی ہے(یعنی آیا افغان جہاد امریکا نے شروع کروایا)، اس کے لئے پہلی گولی اور آخری بم کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔

اگر یہ کہا جائے کہ امریکی مدد کی کوئی حیثیت نہیں تھی، تو یہ یقینا سچ نہ ہو گا ۔ امریکی مالی اور جنگی مدد سے افغان جنگ میں کچھ آسانیاں ضرور پیدا ہو گئی تھیں۔مگر یہ بات بھی یقینی ہے کہ اگر امریکی امداد نہ بھی ہوتی،تو ہو سکتا ہے کہ کچھ سال اور لگ جاتے، اور کچھ مزید جانی مالی قربانی کرنی پڑی، مگر آخری تنیجہ تب بھی وہی نکلنا تھا(یعنی روس کی افغانستان سے ذلت آمیز رخصتی)۔ اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت افغانستان کی دوسری جنگ ہے، جس میں انہی بہادر افغانوں نے بغیر کسی ملک کی کھلی امداد کے، چالیس سے زائد ممالک کی مشترکہ فوجوں کا مقابلہ کیا۔اور اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو، جن کو ابھی افغانستان میں امریکی شکست کا یقین نہیں آیا، تو آپ کو بھی کچھ عرصے انتظار کا مشورہ دوں گا، کہ خدا کی نصرت سے، استعمار کے سارے عزائم کو مکمل خاک میں ملتے ساری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھے گی، اور ماننے پر مجبور ہو گی(انشاء اللہ)۔

یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
پچھلے پندرہ سال سے امریکا اور اسکا اتحادی افواج نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی ہے
نسلیں انکی تباہ برباد،کھانے کو روٹی نہیں اور تم اسکو نصرت کہ رہے ہو

اتنی مار کھانے کے بعد بھی ہوش ٹھکانے نہیں آئے
امریکا وہاں سے ہار کر نہیں بلکہ اپنے مفادات کے تحفظ اور انکے حصول کے بعد ہی روانہ ہوا چاہتا ہے
جاتے جاتے وہ افغانستان پر ایسے لوگوں کو قابض کروا دے گا جو اسکے مفادات کا تحفظ کریں گے اور اسکو اسلامی خیال کر کہ جنّت سمیٹتے رھیں گے
یہ وہی امریکی لولی پاپ ہوگا جو ا
س نے ١٩٨٨ میں دیا تھا اور بیچارے افغان اسکو تبرک سمج کر دنیا فتح کرنے کے خواب دیکھنے لگے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ٹیکنالوجی کو ہی سب کچھ سمجھنے والوں کے لئے ،پہلے یہ ایک اچھا بہانہ تھا کہ افغان جہاد کو امریکی کھاتے میں ڈال دیا جائے۔ مگر ان سے اگر یہ پوچھا جائے کہ اب کی بار تو ساری دنیا مل کر حملہ آور ہوئی تھی، اور کوئی ایک بھی ملک مظلوم افغانوں کی کھلم کھلا حمایت نہیں کر سکتا تھا، پھر اب کیا ہوا؟؟، تو یہ لوگ یا تو بغلیں جھانکنیں لگتے ہیں، یا سرے سے شکست کا ہی انکار کر دیتے ہیں۔مگر منکرین شکست کا یہ بہانہ بھی ذیادہ دیر کام نہیں آئے گا۔ شاید انہیں اپنے آقا کی گواہی ہی اس بات کا یقین دلا سکے کہ بازی ہاتھ سے نکل چکی ہے،اور یہ گواہی خدا کے فضل سے جلد ہی مل جائے گی۔
 
جس چیز پر بحث ہو رہی ہے(یعنی آیا افغان جہاد امریکا نے شروع کروایا)، اس کے لئے پہلی گولی اور آخری بم کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔

اگر یہ کہا جائے کہ امریکی مدد کی کوئی حیثیت نہیں تھی، تو یہ یقینا سچ نہ ہو گا ۔ امریکی مالی اور جنگی مدد سے افغان جنگ میں کچھ آسانیاں ضرور پیدا ہو گئی تھیں۔مگر یہ بات بھی یقینی ہے کہ اگر امریکی امداد نہ بھی ہوتی،تو ہو سکتا ہے کہ کچھ سال اور لگ جاتے، اور کچھ مزید جانی مالی قربانی کرنی پڑی، مگر آخری تنیجہ تب بھی وہی نکلنا تھا(یعنی روس کی افغانستان سے ذلت آمیز رخصتی)۔ اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت افغانستان کی دوسری جنگ ہے، جس میں انہی بہادر افغانوں نے بغیر کسی ملک کی کھلی امداد کے، چالیس سے زائد ممالک کی مشترکہ فوجوں کا مقابلہ کیا۔اور اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو، جن کو ابھی افغانستان میں امریکی شکست کا یقین نہیں آیا، تو آپ کو بھی کچھ عرصے انتظار کا مشورہ دوں گا، کہ خدا کی نصرت سے، استعمار کے سارے عزائم کو مکمل خاک میں ملتے ساری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھے گی، اور ماننے پر مجبور ہو گی(انشاء اللہ)۔

It is almost 15 years USA is in Afghanistan ..... and so called Mujahadeen are hidden somewhere in caves

Coalition Military Fatalities By Year

[TABLE="class: Smalltable"]
[TR="class: contactDept"]
[TH="bgcolor: #24618E"]Year[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]US[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]UK[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]Other[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]Total[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2001[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]12[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]0[/TD]

[TD="class: contact"]2002[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]49[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]3[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]18[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]70[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2003[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]48[/TD]

[TD="class: contactNumber, align: right"]10[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]58[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2004[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]52[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]1[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]7[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]60[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2005[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]99[/TD]

[TD="class: contactNumber, align: right"]31[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]131[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2006[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]98[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]39[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]54[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]191[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2007[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]117[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]42[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]73[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]232[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2008[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]155[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]51[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]89[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]295[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2009[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]317[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]108[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]96[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]521[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2010[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]499[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]103[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]109[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]711[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2011[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]418[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]46[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]102[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]566[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2012[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]310[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]44[/TD]

[TD="class: contactNumber, align: right"]402[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2013[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]127[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]9[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]25[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]161[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2014[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]55[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]6[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]14[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]75[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2015[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]4[/TD]

[TD="class: contactNumber, align: right"]5[/TD]
[/TR]
[TR="class: contactDept"]
[TD]Total[/TD]
[TD="align: right"]2360[/TD]
[TD="align: right"]453[/TD]
[TD="align: right"]677[/TD]
[TD]3490[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Just 5 casualties of Nato troops in Afghanistan this year 7 months passed already (indeed only one American soldier killed this year in fighting in Afghanistan 4 were killed in a helicopter crash in Tajikistan)
Is this the victory of so called Mujaheedeens?
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
عامر صاحب میں نے سنسکرت میں بات نہیں کی جو آپ کی سمجھ سے اوپر چلی گئی ، اور آپ کو سوال کا جواب دینے کا مفت کا شوق آ گیا
امریکہ بعد میں آیا ،یہ ہی حقیقت ہے ، ویسے میں نے واحد پاکستانی قوم دیکھی ہے یو یہ ثابت کرتے رہتے ہیں کہ یہ امریکی جنگ تھی ، یہ اس کی جنگ تھی تو روس تیار بیٹھا تھا ،اس پر افغانستان میں آنے سے پہلے بم چللاتے ، ہمارے سادہ لوح امریکا کی وکالت میں ہر وقت ہلکان ہوتے جاتے ہیں ، ضیاء الحق نے افغانستان کا ساتھ دیکر پاکستان کو بچایا تھا ،آپ اس پاکستان کو امریکا کے حوالے کر دو ، ضیاء الحق کا طیارہ کس کی سازش تھی ، اس پر بات کرو ، نواز شریف نے پہلے دور میں افغانیوں سے غداری کر کے روس کو کلین چٹ دی اور وہ نعرے لگاتا افغانستان سے بھاگ گیا، رہی سہی کسر بے نظیر نے پوری کر دی اور پاکستان آج تک امریکا کے ہاتھوں ذلیل اور خوار ہو رہا ہے ، کدھر گئے سب سے پہلے پاکستان والے ، قاتلوں کا ٹولہ ؟؟ ڈھونڈھو ان کو ، کس میں جرأت ہے بولنے کی ، آج پھر سب فوج کی تعریف کر رہے ہو کل پھر گالیاں دینا شروع کر دیں گے

اگر ضیاء امریکا کا ساتھ نہ دیتا تو اسکو صدر بنانے کے امریکا کو کیا فائدہ ہوتا
اسکو لایا ہی اسی مقصد کے لئے تھا کے امریکا کی سپورٹ کرنی ہے
جب وہ قتل ہوا اس وقت امریکا کو اسکی ضرورت نہیں رہی تھی جیسے صدام حسیں کو ہی لے لو
میں سمجھا جماعت نے اپنی روش بدل لی ہو گی لیکن افسوس آج بھی وہی ٹٹی پچی اور ناقص معلومات پر مبنی اپنی تاریخ کے گن گا رہی ہے
اور شاید ایک دفع پھر اس عمر میں کسی فوجی کی محبوبہ بننے کو ب
یقرار
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
پچھلے پندرہ سال سے امریکا اور اسکا اتحادی افواج نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی ہے
نسلیں انکی تباہ برباد،کھانے کو روٹی نہیں اور تم اسکو نصرت کہ رہے ہو

اتنی مار کھانے کے بعد بھی ہوش ٹھکانے نہیں آئے
امریکا وہاں سے ہار کر نہیں بلکہ اپنے مفادات کے تحفظ اور انکے حصول کے بعد ہی روانہ ہوا چاہتا ہے
جاتے جاتے وہ افغانستان پر ایسے لوگوں کو قابض کروا دے گا جو اسکے مفادات کا تحفظ کریں گے اور اسکو اسلامی خیال کر کہ جنّت سمیٹتے رھیں گے
یہ وہی امریکی لولی پاپ ہوگا جو ا
س نے ١٩٨٨ میں دیا تھا اور بیچارے افغان اسکو تبرک سمج کر دنیا فتح کرنے کے خواب دیکھنے لگے
ہاتھی چیونٹی کی لڑائی نہیں ہونی چاہئے، مگر جب ایسا ہوتا ہے تو جیونٹی کا ہی ذیادہ نقصان ہونا لازمی امر ہے۔ لیکن اگر آخر میں ہاتھی بھاگ اٹھے،تو چیونٹیوں نے کتنا ہی نقصان اٹھایا ہو،چیونٹیاں فتح یاب ہی کہلائیں گی۔
آپ کی بات درست ہے کہ امریکا نے کٹھ پتلی حکومت افغانستان پر مسلط کر دی ہے تا کہ دور بیٹھ کر ملک کو کنٹرول کیا جائے، مگر کیا جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے؟؟جن لوگوں نے بیرونی جارح قوتوں کو بھاگنے پر مجبور کیا، وہ انشاء اللہ مقامی غداروں کا بھی قلع قمع کرنے تک چین سے نہیں بیٹھتے، آپ کچھ عرصہ انتظار کرو۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ضیاء امریکا کا ساتھ نہ دیتا تو اسکو صدر بنانے کے امریکا کو کیا فائدہ ہوتا
اسکو لایا ہی اسی مقصد کے لئے تھا کے امریکا کی سپورٹ کرنی ہے
جب وہ قتل ہوا اس وقت امریکا کو اسکی ضرورت نہیں رہی تھی جیسے صدام حسیں کو ہی لے لو
میں سمجھا جماعت نے اپنی روش بدل لی ہو گی لیکن افسوس آج بھی وہی ٹٹی پچی اور ناقص معلومات پر مبنی اپنی تاریخ کے گن گا رہی ہے
اور شاید ایک دفع پھر اس عمر میں کسی فوجی کی محبوبہ بننے کو ب
یقرار

تو پھر ثابت ہو گیا کہ سب امریکی غلام ہیں ، نواز شریف بھی امریکی حکم پر آتا ہے ، اور بے نظیر کی منظوری بھی وہاں سے ہوتی رہی ہے ، فوج کی محبوبہ تو پی پی پی اور نوں لیگ ہے ، نہیں پتا تو ان کا شجرہ نسب موجود ہے ، جماعت نے پاکستان کی سالمیت کے لئے مشرقی پاکستان اور افغانستان میں پاک فوج کا ساتھ دیا ہے اور ہر محب وطن پاکستانی ایسا ہی کرے گا ، پاکستان دشمن اور امریکی ایجنٹ ہی پاکستان کے خلاف سوچیں گے ، آپ امریکی بگوڑوں کی بات کریں ، یہ افغانستان سے بھاگ رہے ہیں ان کو روک لیں ، منت کریں ، بھیگ مانگیں ، ترلہ ،واسطہ دیں ، نہیں تو پاؤں پڑھیں ، ورنہ سڑک پر لیٹ کر ان کے قافلے روک لیں ، اگر یہ سب کچھ نہیں ہو سکتا تو پھر امریکی حواری آئیندہ ان کی آمد کا انتظار کریں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھی چیونٹی کی لڑائی نہیں ہونی چاہئے، مگر جب ایسا ہوتا ہے تو جیونٹی کا ہی ذیادہ نقصان ہونا لازمی امر ہے۔ لیکن اگر آخر میں ہاتھی بھاگ اٹھے،تو چیونٹیوں نے کتنا ہی نقصان اٹھایا ہو،چیونٹیاں فتح یاب ہی کہلائیں گی۔
آپ کی بات درست ہے کہ امریکا نے کٹھ پتلی حکومت افغانستان پر مسلط کر دی ہے تا کہ دور بیٹھ کر ملک کو کنٹرول کیا جائے، مگر کیا جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے؟؟جن لوگوں نے بیرونی جارح قوتوں کو بھاگنے پر مجبور کیا، وہ انشاء اللہ مقامی غداروں کا بھی قلع قمع کرنے تک چین سے نہیں بیٹھتے، آپ کچھ عرصہ انتظار کرو۔

یار صرف ایک گزارش
مہربانی کرو حقیقت میں رہنا سیکھو ،مینے پہلے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا ،جناب والا یہ مفادات کی جنگ ہے
اسکے تانا بانہ وسطی اشیا کی ان ریاست سے ملتے ہیں جو قدرتی معدنی ذخائر سے مالا مال ہیں
اگر امریکا یہاں سے جاتا بھی ہے تو وہ اپنے مفادات کہ تحفظ , حصول اور اس شرط پر جائے گا کے انکو کوئی نقصان نہ ہو
یہ ایک چ
ھوٹی سی حقیقت ہے ذرا تاریخ پر نظر دوڑا لیں ،غزہ بدر اس وقت ہی ہوئی جب مدینہ کے انصار اور مہاجرین نے قریش مکہ کی تجارتی راہداری کو بند کرنے کی کوشش کی
یہ ایک ڈائریکٹ ضرب تھی انکی معیشیت پر اسی لئے وہ اس قصہ کو ختم کرنے کو نکل پڑے ،باقی جو ہوا ہم سب لوگ اس کے گواہ ہیں

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
افغان مجاہدین کو سلام
ضیاء الحق ، جرنل اختر عبدل رحمن کو سلام

جنھوں نے پاکستان کی جنگ افغانستان میں لڑی

اور

ملا عمر کو افغان طالبان کو سلام جو ٢٠٠١ سے اپنے وطن
کا دفاع کر رہے ہیں اور پاکستان کی آئی ایس آئی کو سلام
جو پچھلے ١٥ سال سے موساد، را ، سی آئی اے ، ایم آئی سکس ، خاد، کے
ساتھ افغانستان و پاکستان میں چو مکھی جنگ لڑ رہی ہے

الحمد الله
اب تو کامیابی قریب تر

جن دوستوں کی نظر نقصانات گننے پر مرکوز
ان سے عرض ہے کہ

تاریخ " فتح یا شکست " لکھا کرتی ہے
فائدہ یا نقصان نہیں

رہا امریکہ اور امریکی اسلحہ تو
١٥ سال بعد امریکہ اپنے اسلحے سمیت
آیا اور گیا

لہذا

یہ دلیل گھوڑا بھی حاضر میدان بھی
کہ
میعار پر منہ کے بل اوندھی پڑی ہے
جائیں اٹھا لیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
It is almost 15 years USA is in Afghanistan ..... and so called Mujahadeen are hidden somewhere in caves

Coalition Military Fatalities By Year

[TABLE="class: Smalltable"]
[TR="class: contactDept"]
[TH="bgcolor: #24618E"]Year[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]US[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]UK[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]Other[/TH]
[TH="bgcolor: #24618E"]Total[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2001[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]12[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]0[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]0[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]12[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2002[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]49[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]3[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]18[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]70[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2003[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]48[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]0[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]10[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]58[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2004[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]52[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]1[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]7[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]60[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2005[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]99[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]1[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]31[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]131[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2006[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]98[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]39[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]54[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]191[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2007[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]117[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]42[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]73[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]232[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2008[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]155[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]51[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]89[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]295[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2009[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]317[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]108[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]96[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]521[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2010[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]499[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]103[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]109[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]711[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2011[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]418[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]46[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]102[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]566[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2012[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]310[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]44[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]48[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]402[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2013[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]127[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]9[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]25[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]161[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2014[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]55[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]6[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]14[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]75[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: contact"]2015[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]4[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]0[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]1[/TD]
[TD="class: contactNumber, align: right"]5[/TD]
[/TR]
[TR="class: contactDept"]
[TD]Total[/TD]
[TD="align: right"]2360[/TD]
[TD="align: right"]453[/TD]
[TD="align: right"]677[/TD]
[TD]3490[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Just 5 casualties of Nato troops in Afghanistan this year 7 months passed already (indeed only one American soldier killed this year in fighting in Afghanistan 4 were killed in a helicopter crash in Tajikistan)
Is this the victory of so called Mujaheedeens?
صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بول کر عراق کو جہنم زار بنانے والوں کی بات پر آپ انکھیں بند کر کے ایمان لا سکتے ہو، دوسرے نہیں۔
یہ بات ضرور حقیقت پر مبنی ہے کہ رواں سال غیر ملکی افواج کا نقصان پچھلے سالوں سے کم ہوا ہے، مگر اس کی وجہ بہت واضح ہے،؛کہ اب وہ دور بیٹھ کر اپنے پالتوئوں کو لڑوا رہے ہیں، جنہیں اسی مقصد کے لئے ساٹھ ارب ڈالر زکا زر کثیر خرچ کر کے تیار کیا گیا تھا۔
اگر پچھلے سالوں کے ساتھ موازنہ کر نا ہے تو پچھلے سالوں میں قابض فوجوں کی تعداد، اور ان کے کئے گئے آپریشنوں کی تعداد کا بھی ذکر ہونا چاہئے، تا کہ صورت حال واضح ہو۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

تو پھر ثابت ہو گیا کہ سب امریکی غلام ہیں ، نواز شریف بھی امریکی حکم پر آتا ہے ، اور بے نظیر کی منظوری بھی وہاں سے ہوتی رہی ہے ، فوج کی محبوبہ تو پی پی پی اور نوں لیگ ہے ، نہیں پتا تو ان کا شجرہ نسب موجود ہے ، جماعت نے پاکستان کی سالمیت کے لئے مشرقی پاکستان اور افغانستان میں پاک فوج کا ساتھ دیا ہے اور ہر محب وطن پاکستانی ایسا ہی کرے گا ، پاکستان دشمن اور امریکی ایجنٹ ہی پاکستان کے خلاف سوچیں گے ، آپ امریکی بگوڑوں کی بات کریں ، یہ افغانستان سے بھاگ رہے ہیں ان کو روک لیں ، منت کریں ، بھیگ مانگیں ، ترلہ ،واسطہ دیں ، نہیں تو پاؤں پڑھیں ، ورنہ سڑک پر لیٹ کر ان کے قافلے روک لیں ، اگر یہ سب کچھ نہیں ہو سکتا تو پھر امریکی حواری آئیندہ ان کی آمد کا انتظار کریں

ایک جذباتی تقریر اور معاملہ برابر کرنے کی ناکام کوشش
من پسند تاریخ سے آشنائی اور قصے کہانیوں پر یقین اس پوسٹ سے عیاں ہے
محترم
تاریخ کو دوبارہ پڑھیں اور تمام عوامل کو سامنے رکھ کر گور فکر کریں.شکریہ
 
صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بول کر عراق کو جہنم زار بنانے والوں کی بات پر آپ انکھیں بند کر کے ایمان لا سکتے ہو، دوسرے نہیں۔
یہ بات ضرور حقیقت پر مبنی ہے کہ رواں سال غیر ملکی افواج کا نقصان پچھلے سالوں سے کم ہوا ہے، مگر اس کی وجہ بہت واضح ہے،؛کہ اب وہ دور بیٹھ کر اپنے پالتوئوں کو لڑوا رہے ہیں، جنہیں اسی مقصد کے لئے ساٹھ ارب ڈالر زکا زر کثیر خرچ کر کے تیار کیا گیا تھا۔
اگر پچھلے سالوں کے ساتھ موازنہ کر نا ہے تو پچھلے سالوں میں قابض فوجوں کی تعداد، اور ان کے کئے گئے آپریشنوں کی تعداد کا بھی ذکر ہونا چاہئے، تا کہ صورت حال واضح ہو۔

SO u are saying Afghan National Army and The elected Government of Afghanistan are Iranian or Indian and not Afghans?

Afghans have elected their government and are happy!

Just some Fasadi Satans are unhappy and such kind of unhappy elements are also in Pakistan... Does it mean Pakistan belong to such unhappy Fasadi Satans?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

یار صرف ایک گزارش
مہربانی کرو حقیقت میں رہنا سیکھو ،مینے پہلے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا ،جناب والا یہ مفادات کی جنگ ہے
اسکے تانا بانہ وسطی اشیا کی ان ریاست سے ملتے ہیں جو قدرتی معدنی ذخائر سے مالا مال ہیں
اگر امریکا یہاں سے جاتا بھی ہے تو وہ اپنے مفادات کہ تحفظ , حصول اور اس شرط پر جائے گا کے انکو کوئی نقصان نہ ہو
یہ ایک چ
ھوٹی سی حقیقت ہے ذرا تاریخ پر نظر دوڑا لیں ،غزہ بدر اس وقت ہی ہوئی جب مدینہ کے انصار اور مہاجرین نے قریش مکہ کی تجارتی راہداری کو بند کرنے کی کوشش کی
یہ ایک ڈائریکٹ ضرب تھی انکی معیشیت پر اسی لئے وہ اس قصہ کو ختم کرنے کو نکل پڑے ،باقی جو ہوا ہم سب لوگ اس کے گواہ ہیں

یہ صرف امریکہ ہی نہیں، ہر ملک کی یہی خواہش ہوتی ہے، کوشش ہوتی ہے، کہ اس کے مفادات کا تحفظ ہو، اور اس کا نقصان نہ ہو۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا حقیقت میں ، مستقبل میں ایسا ہوگا؟؟
اب ظاہر ہے کہ بات مستقبل کی آ گئی ، اسی لئے آپ سے کچھ عرصہ صبر کی گزارش کی ہے، تا کہ ابہام مکمل دور ہو جائے۔
آخری غیر ملکی فوجی کی روانگی کا یقین، اور شرعی نظام کا نفاذ، یہ دو پیرا میٹرز ہیں، جن کی بنیاد پر مجاہدین کی جدوجہد کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ ہو گا۔ یعنی اگر یہ دو چیزیں حاصل ہو جائیں، تو طالبان مجاہدین کامیاب کہلائیں گے۔
آپ کے خیال میں امریکی کامیابی کا پیمانہ کیا ہے؟کرزئی ، غنی جیسے کٹھ پتلیوں کا افغان قوم پر تسلط قائم رہنا؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ایک جذباتی تقریر اور معاملہ برابر کرنے کی ناکام کوشش
من پسند تاریخ سے آشنائی اور قصے کہانیوں پر یقین اس پوسٹ سے عیاں ہے
محترم
تاریخ کو دوبارہ پڑھیں اور تمام عوامل کو سامنے رکھ کر گور فکر کریں.شکریہ

وقت کا انتظار کریں ، سب روشن اور عیاں ہو جائے گا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
SO u are saying Afghan National Army and The elected Government of Afghanistan are Iranian or Indian and not Afghans?

Afghans have elected their government and are happy!

Just some Fasadi Satans are unhappy and such kind of unhappy elements are also in Pakistan... Does it mean Pakistan belong to such unhappy Fasadi Satans?

کیا مقبوضہ کشمیر میں جو کٹھ پتلی حکومت مسلط ہے ، کیا وہ کشمیریوں کی نمائندہ ہے، اور کیا آپ اسے جائز سمجھتے ہو؟۔
اس سوال کا جواب ہاں میں دینے کی ہمت کم ہی کسی میں ہو گی، لہذا اگر آپ کا جواب نا میں ہے، تو پھر ساتھ ہی اگلے سوال کا جواب بھی دے دو، کہ آخر کیوں؟؟
 
I also do not accept that the present Government of Pakistan is the representative of the People of Pakistan but It does not mean that Taliban represents the People of Pakistan

Even the Taliban government of Afghanistan was not the representative of the People of Afghanistan , Talibans also captured Afghanistan on Gun Point!

At least about the present Afghan Government we know that a big number of People cast their vote in favor of present set up!
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
دیسی لبرلز کو یہ بات کسی طرح ہضم نہیں ہوتی کہ افغانستان نے پوری دنیا کی طاقتوں کو اکیلے ہی شکست دے دی۔ اب جب کہ انکے پیر نے بھی کھل کر ہار مان لی اور ان نہتے طالبان کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانے کیلیئے پاکستان کی حکومت سے سفارش کروائی مگر یہ دیسی ماشاء اللہ ایسے وافادار ہیں کہ ماننے کہ نہیں۔
 
Ibrahim92

MPA (400+ posts)
Jo Shaks Khud CIA aur US politicians say Ziyada Ameer ho ussey un ka Agent ban kay aik Shahzady Jasei zindagi choor kay Afghanistan k Paharo main rahnay ki kia zaroorat Siway is k k Allah SWT razzi ho jay.

Ap jo marzi Aol Foal Bak loo yeh Haqeeqat hay.
 
For Popularity and to become the Hero of Muslim World!
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
I also do not accept that the present Government of Pakistan is the representative of the People of Pakistan but It does not mean that Taliban represents the People of Pakistan

Even the Taliban government of Afghanistan was not the representative of the People of Afghanistan , Talibans also captured Afghanistan on Gun Point!

At least about the present Afghan Government we know that a big number of People cast their vote in favor of present set up!
تو امریکا نے کون سا مٹھائی کھلا کر افغانستان پر قبضہ کیا تھا؟ اور موجودہ حکومت بھی اسی قبضہ کا تسلسل ، اور نتیجہ ہے ۔اگر جان کیری کا ڈنڈا بروقت کام نہ دکھاتا، تو یہ دونوں آپس میں ہی لڑ پڑتے۔اور اگر آج امریکا اپنی حمایت ختم کرنے کا اعلان کر دے، تو دو دن بھی مشکل سے نکالے گی۔(یہ الگ بات ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود کٹھ پتلیاں اپنے انجام بدکو پہنچیں گی، انشاء اللہ)۔
جہاں تک انتخابات اور افغان عوام کی حمایت کا تعلق ہے، تو جن لوگوں نے مشرف کا ریفرینڈم بھگتایا ہوا ہو، وہ بخوبی اس عوامی حمایت کامطلب سمجھتے ہیں۔جبکہ دوسری طرف مجاہدین کی چودہ سالہ بے مثال مزاحمت اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ عوام کی حمایت کس کے ساتھ ہے، کہ کوئی بھی گوریلا جنگ عوامی حمایت کے بغیر نہیں لڑی جا سکتی۔
 
Back
Top