ارمان ٹوٹ گئے

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Havent seen any abusive language by sharartimunda but why modz have banned him?

 

TahirFCCA

Politcal Worker (100+ posts)
Secondly .... if we consider the statement of Azam Swati true ... tw iska matlab tw ye hua k establishment nay PTI k sath double game kar dee he .... pehlay PTI ko pump mara phr ain time pe sath chor gai ..... lolzzzzzz

Thanks
 

TahirFCCA

Politcal Worker (100+ posts)
Hamaray office me 2 log PMLn die hard supporter thay before 2013 elections ... unsay kafi arguments chaltay rehtay thay ...... after some months of formation of Govt .... they received electricity bill of amount 3 times more than their usual bill from IESCO .... they launched the complaint and after s struggle of i think 2 months they realized that its useless. So after that incidents they even curse PMLn....

iss issue se pehlay main unki respect krta tha as an opponent like in sports .... but after that kabi iss mamlay me respect nai ki ..... cuz just on some utility bills unka NAZRIA hi change ho gaya ..... so i pitty on these supporters of N-League ..... even the supporters of PPP are more respectable to me as compared to N-League supporters ..... as they always said ............"VOTE BHUTTO KA NAI TW KISI KA NAI"

i JUST ASK THE SUPPORTERS OF N-LEAGUE .... WHY DO YOU SUPPORT N-LEAGUE ...... NOTE: Members on payroll of N-league are not advised to reply.

Thanks
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ھم فانی انسان ھمیشہ دو انتہاؤں کے درمیان جھُولتے رھتے ھیں - دھرنے، ہڑتالیں، الیکشن، جنگیں -- یہ سب اپنے مختصر سے دورانیےؑ میں بہت کچھ بدل دینے والے واقعات محسوس ھوتے ھیں لیکن غور کیا جاےؑ تو ان سب کے درمیان قوم تو محض انچوں کے حساب سے آگے کو رینگ رھی ھوتی ھے اور صدیاں لگ جاتی ھیں جب کسی مقام پر رُک کر پیچھے دیکھا جاےؑ تو اندازہ ھوتا ھے کہ کافی سفر طے کیا ھے، کافی کچھ بدل گیا ھے

لیکن انسان طبعا" بے صبرا اور ندیدہ ھے، کسی ایک واقعے کے برپا ھونے کے درمیان ھی فرض کر لیتا ھے کہ بس سب کچھ بدل جانے کو ھے، ایسا ھوتا نھیں

جہاں ھماری گھڑیاں 24 گھنٹے میں ایک دن اور رات کا سفر طے کر جاتی ھیں، اللہ پاک کی گھڑی کی سویؑی مشکل سے خفیف سی آگے بڑھتی ھے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میرا تحریک انصاف کے بیشتر کارکنوں سے یہ اختلاف ہے کہ ہمیں بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوے اس فیصلے کو تسلیم کر لینا چاہیے اور آگے کا سوچنا چاہیے

آپ کی بات درست ہے لیکن آپ کو اسی ہفتے پتا چل جائے گا کے اس فیصلے کو آپ پر مسلط کرنے والوں کا مقصد نہ تو آپ کو انصاف دینا تھا اور نہ ہی اس فیصلے کے بعد جھگڑے کا خاتمہ یہ فیصلہ دے کر انہوں نے اپنے دام کھرے کئے اور آپ کو دوبارہ وہاں ہی لا کھڑا کیا جہاں سے آپ چلے تحریک انصاف کے کارکن قبول کر لیں تو ان لوگوں کا کیا ہو گا جو ہر پارٹی کے لیڈر نے گلا پھاڑا کے ان کے ساتھ دھاندلہ ہوا کیا اس لئے کے وہ آپ کو احتجاج پر مجبور کریں یا وہ اصل میں سمجھتے تھے ان کے ساتھ دھاندلی ہی اگر ہی تو آپ اور ن لیگ فیصلہ قبول کرنے کے پابند ہیں باقی سارا ملک نہیں اب ان کا فرض ہے وہ یا تو یہ قبول کر لیں وہ کسی کے لئے کسی وجہ سے جھوٹ بول رہے تھے یا وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں کیونکہ آپ ہی پورا پاکستان نہیں ہیں اس لیے عمران خان نے قبول کیا تھا وہ اس فیصلے کو مان لیں گے وہ مان لیں پر کیا ہر پاکستانی مانتا ہے؟
جو نہیں مانتا وہ اس کے خلاف آواز اٹھاتا رہے گا.باقی آواز اٹھانا آپ کو کام کرنے سے نہیں روکتا کرتے رہئے لیکن اگر آپ کے خیال سے الیکشن کمیشن ٹھیک سے کام کر رہا ہے انتخابات شفاف تھے تو چپ ہو جائیں نہیں تو کیا آپ آئندہ اسی طرح کا الیکشن لڑنا چاہیں گے اسی الیکشن کمیشن کے تحت ؟
نہیں تو کیسے اس کا حل کریں گے اگر اس کے تحت ہونے والے الیکشن کو شفاف مان لیں گے تو کس طرح اس کا حل کریں گے ؟
کیا آپ بھی اس بار اتنی بے ضابطگیاں کر سکیں گے؟
جنتی کرنے کی اجازت مل گئی ہے؟
 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Bawa Ji Aik Baat Hai ager PMLN k Pass Saboot hain To General Pasha ka trial Kao aur Article 6 lagwao.....Nahi to General Jelani Ko B hum jante hain
 

Dingull

Banned
عمران خان جیسا بھی ہے، لیکن پاکستانی سیاست میں عمران خان کی آمد پاکستان کی عوام کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں۔ ذرا سوچیے اگر عمران خان سیاست میں وارد نہ ہوا ہوتا تو آج ن لیگئے کیا اتنی کارکردگی دکھانے کی کوشش کررہے ہوتے، بالکل نہیں، بلکہ ان کو پتا ہوتا کہ ان کے مد مقابل کوئی نہیں، عوام کے پاس کوئی تیسرا آپشن نہیں، اس لئے وہ اس ملک کا پی پی پی سے بھی برا حال کرتے۔

جہاں تک عمران خان کی بات ہے، اسے تنقید سے گھبرانا نہیں چاہئے، اسے اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے۔ اسے اپنے اردگرد موجود شاہ محمود قریشی جیسے سازشیوں کو لات مار کر پارٹی سے نکال دینا چاہئے۔ اسے سوچنا چاہئے کہ کس نے اس کے کان میں پھونک ماری کہ افتخار چوہدری بھی دھاندلی میں ملوث ہے، کس نے کہا کہ جیو بھی دھاندلی میں ملوث ہے، کس نے کہا کہ جوڈیشیل کمیشن میں منظم دھاندلی کی شرط ڈالی جائے، یہ سب تو بہت بڑی بونگیاں تھیں، جن کا کوئی سر تھا نہ پیر۔ اور آج اسی کا خمیازہ بھگتنا پڑرہا ہے۔

عمران خان کو اپنے سازشی مشیروں سے جان چھڑانی ہوگی، اپنے آپ پر بھروسہ کرے، ماضی کی غلطیوں کو دہرانا چھوڑ دے، عوامی مسائل پر اپوزیشن شروع کرے، یہ جو گنجے اندھا دھند مڈل کلاس طبقے کو نچوڑ رہے ہیں، ٹیکسوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں، اس پر وہ شور مچائے کہ گنجوں کو اپنی پڑ جائے، ان کی گردنوں میں ابھی سے سریا ابھرنا شروع ہوگیا ہے، ان کو ان کی اوقات یاد دلانا ضروری ہے، عمران خان کے ساتھ عوام کی طاقت ہے اور اس کے سامنے کوئی نہیں ٹھہر سکتا، اپنی طاقت کا اندازہ کرے اور حکومت کو گردن سے پکڑ کر درست پٹڑی پر لائے، یہی اس کا کام ہے۔


It was General Pasha and General Zaheer not SMQ.
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
الیکشن کے حوالے سے اصلاحات لانی چاہئیں .ایسی اصلاحات جس کے ہوتے ہوے کوئی الیکشن کے عمل پر اعتراض نہ اٹھا سکے .مثال کے طور پہ الیکٹرانک ووٹنگ کا آغاز کیا جائے .جس سے ٥٠ فیصد انتخابی عمل شفاف ہو جائے گا. اسی لئے ماضی پر رونے کے بجائے اصلاحات کرنی چاہئیں

آپ کی بات درست ہے لیکن آپ کو اسی ہفتے پتا چل جائے گا کے اس فیصلے کو آپ پر مسلط کرنے والوں کا مقصد نہ تو آپ کو انصاف دینا تھا اور نہ ہی اس فیصلے کے بعد جھگڑے کا خاتمہ یہ فیصلہ دے کر انہوں نے اپنے دام کھرے کئے اور آپ کو دوبارہ وہاں ہی لا کھڑا کیا جہاں سے آپ چلے تحریک انصاف کے کارکن قبول کر لیں تو ان لوگوں کا کیا ہو گا جو ہر پارٹی کے لیڈر نے گلا پھاڑا کے ان کے ساتھ دھاندلہ ہوا کیا اس لئے کے وہ آپ کو احتجاج پر مجبور کریں یا وہ اصل میں سمجھتے تھے ان کے ساتھ دھاندلی ہی اگر ہی تو آپ اور ن لیگ فیصلہ قبول کرنے کے پابند ہیں باقی سارا ملک نہیں اب ان کا فرض ہے وہ یا تو یہ قبول کر لیں وہ کسی کے لئے کسی وجہ سے جھوٹ بول رہے تھے یا وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں کیونکہ آپ ہی پورا پاکستان نہیں ہیں اس لیے عمران خان نے قبول کیا تھا وہ اس فیصلے کو مان لیں گے وہ مان لیں پر کیا ہر پاکستانی مانتا ہے؟
جو نہیں مانتا وہ اس کے خلاف آواز اٹھاتا رہے گا.باقی آواز اٹھانا آپ کو کام کرنے سے نہیں روکتا کرتے رہئے لیکن اگر آپ کے خیال سے الیکشن کمیشن ٹھیک سے کام کر رہا ہے انتخابات شفاف تھے تو چپ ہو جائیں نہیں تو کیا آپ آئندہ اسی طرح کا الیکشن لڑنا چاہیں گے اسی الیکشن کمیشن کے تحت ؟
نہیں تو کیسے اس کا حل کریں گے اگر اس کے تحت ہونے والے الیکشن کو شفاف مان لیں گے تو کس طرح اس کا حل کریں گے ؟
کیا آپ بھی اس بار اتنی بے ضابطگیاں کر سکیں گے؟
جنتی کرنے کی اجازت مل گئی ہے؟
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میں نے تو آج تک کوئی ثبوت نہیں دیکھے ، اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو ذرا ان ثبوت کا دیدار کرائیں


حارث عباسی صاحب


کتنے ثبوت آپکی تسلی کیلیے کافی ہونگے؟



 

thepakistan

MPA (400+ posts)
I think KPK may PTI waly ab next 3 years lgain fit kr k toh they will be back. Abi they should stay quite and serve people in KPK
Har man lyna bry dil walon ka kam hy.
Defeat is not end of life...
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Mulk ko theek krne k lye insan ka apna chracter theek hona chiye jo k imrna khan ka nahi
eyaashan kr k dil brh gya ab mulk ka khyal aah rha drame baaz
esy logo ki qisamt me zaleel hona he hai sirf
عمران خان نے یہ عیاشیاں کیں کہ ملک کو شوکت خانم جیسا تحفہ دیا.اس تحفے کی بنا پر کتنے لوگوں کی کینسر سے جان بچی .اسی لئے پہلے تولئے پھر بولیے
 

single

MPA (400+ posts)
باوا جی
آداب عرض .. مجھے بھی ٹیگ کیجئے گا اگر کویی پکے ثبوت ہو آپ کے پاس.
ہمارے بھی سن سن کے کان پک گئے ہیں پر دیکھا ابھی تک کچھ نہیں.





حارث عباسی صاحب


کتنے ثبوت آپکی تسلی کیلیے کافی ہونگے؟



 

KingCrimson

MPA (400+ posts)
Aap log pareshan na hoon

IK Brahman kaha hay
yeh saal elections ka saal hay



jis qoum maseeha paida hoon
woh qoum hi baykaar hoti hay
zia,sharif,IK,zardari,altaf
yeh 10/12 log agar poori qoum ko chona lag saktay hain
tu qoum kay saath yehi hona chahiyay


andhay, behray har aik ki pooja main nikal aayay
IK ka koi qusoor nahin
woh abhi aur chona lagayay ga
 

yeh_cheez

Voter (50+ posts)
Re: Ye Konsa Pukhtunkhwa He

Imran Khan gave us awareness about our country and is a role-model for our youth. I am disappointed by the Judicial Commission result, but we continue aur aarzi-naqamiyon se sabaq seekhain or aagay chalain..... Imran Khan ne Media ko expose kia/ corrupt system expose kia ... We should be thankful to him for that.
 

yeh_cheez

Voter (50+ posts)
Jis tareeke se baray baray naam expose huay, maza aa gya e.g.

Javed Hashmi,
Javed Chaudry,
Talat Hussain,
Najam Sethi,
Iftikhar Chaudhry
Mir Shakeel ur Rehman
........this is a BIG SUCCESS. This is also a success. (SABOOT : kaee cheezon ka her kisi ko pata hota hai per adalat me saboot nahi hota, so what ? e.g. PPP ki corruption, MQM ka bhatta, TTP ki terrorism, PMLN ki tax-chori in main se hamari adalaton me kuch sabit nahi hua lekin sab ko pata hai ye such hai !!!)

Koi maney na maaney, Qom jaag rahi hai..... Now media cannot fool us easily.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ye Konsa Pukhtunkhwa He

یہ وہی پختونخواہ ہے جو پنجاب فوڈ اتھارٹی کے متحرک ہونے پر جاگا ہے
CKs94Z3WcAADC6G.jpg



پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کار کردگی
https://www.facebook.com/PunjabFoodAuthority


CKaO-68W8AE-z3S.jpg

مقدس پھوپھو! آ پ تاریخ جغرافیہ اور سیاست کو خلط ملط نہ کریں۔ پشاور میں یہ کام پچھلے ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ لیکن یہاں کوئی فیس بک نہیں اس لیے آپکو پتا نہیں چل رہا۔ ورنہ نقل تو پنجاب حکومت کر رہی ہے۔

اب یہی دیکھ لیں پشاور میں تین دن پہلے پیزا ہٹ سیل ہوا۔اس کے نقل میں لاہور میں آج پیزا ہٹ سیل ہوا۔ پھو پھو جی اب خود بتاؤ نقل کون کر رہاے ہے؟
پی ٹی آئی دو سال سے حکومت میں ہے اور آتے ہیں فوڈ کنٹرول پروگرام پر علم درامد شروع کیا۔ خاندان شریفان پچھلے دس سالوں سے اقتدار میں ہے۔ انہوں نے یہ پروگرام پہلے کیوں شروع نہیں کیا؟

یاد ہے ناں دو سال پہلے بابو صابو کے پاس گھی بنانے کا کارخانہ ۔ جس میں مردہ کتے بلیوں اور چوہوں کی ہڈیوں سے گھی بنایا جاتا تھا۔

اس کے لیے یہ لنک حاضر ہے
http://www.siasat.pk/forum/showthre...e-is-being-made-from-dead-stray-cats-and-dogs
 

Back
Top