آپ نے کل سپریم کورٹ کو ڈی چوک بنا دیا، جسٹس ہاشم کاکڑ کا حامدخان سے مکالمہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو سٹنگ ججز پر الزامات لگانے کا کس نے حق دیا ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ

آپ نے گزشتہ روز میرے مینٹور قاضی فائز عیسیٰ کا نام لیا ، آپ نے گزشتہ روز سٹنگ ججز پر الزامات عائد کیے، آپ کو سٹنگ ججز پر الزامات لگانے کا کس نے حق دیا ہے، آپ نے کل سپریم کورٹ کو ڈی چوک بنا دیا ، جسٹس ہاشم کاکڑ

قاضی فائز عیسیٰ اِس وقت سب سے اچھی ہستی ہے، وہ میرا اُستاد اور رہنما ہے، آپ نے اُس کی غیر حاضری میں اُسے گلے سے پکڑا، اگر یہاں عزت نہیں تو لعنت بھیجتا ہوں، کل آپ نے سپریم کورٹ کو ڈی چوک بنایا، آپ کردار کُشی کرتے رہے، کس نے آپ کو حق دیا، جسٹس ہاشم خان کاکڑ، حامد خان پر برہم۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1938487969142145205
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


جیسا بےغیرت فاشسٹ استاد ویسا بےغیرت فاشسٹ اسکا طالبعلم

RIP Pakistan's judiciary.
 

Back
Top