آپ بھی زرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں:ڈی سی اور ایس ایس پی پر فرد جرم عائد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1699670287191797760
فرد جرم کیسے عائد نہ کریں، یہاں توہین عدالت کا معاملہ چل رہا ہے، پھر بھی ایم پی او آرڈرز جاری کئے جا رہے ہیں، جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم نہ لگانے کےلئے ایڈووکیٹ جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔۔!!

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار MPO کیس میں DC اسلام آباد، SSP آپریشنز اور SP پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد ۔۔
اگر آپ کو سزا ہوتی ہے تو زیادہ سے زیادہ جیل ہو گی، 6مہینے کی سزا ہے اپ بھی زرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں کہ جنہیں آپ جیل بھیجتے وہ کیسے گزارتے ہیں:
جسٹس بابر ستار
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Good One Reaction GIF
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
قسمے، اس بندے کو میں نے اتنا غلط سمجھا
اس نے سارے ججوں کے منہ پر تماچہ مارا ہے اور ثابت کیا ہے کہ ہمت ہونی چاہیے۔ اسے اچھی طرح پتا ہے کہ ڈی سی اور ایس پی اپنی مرضی سے پیشاب نہیں کر سکتے مگر جوان کے بچے کی ہمت ہے
سلام
 

ranaji

President (40k+ posts)
بابر ستار نے کنفرم کردیا کہ وہ ایک حلالی باپ اور حلال ماں کی حلالی اولاد ہے
اور پاک خون ہے
غلیظ ناپاک گھٹیا لعنتی بے غیرت طوائف النسل چکلے کی پیداوار ججج نما دلے تو ہم بہت دیکھ چکے
لیکن اس حلالی پاک خون ہونے کا ثبوت دیا
میں تو اسکو بہت معمولی سا جج سمجھتا تھا لیکن اس نے بہت بڑا جج ہونے کا ثبوت دیا
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...wo jail k baja,ay Ghar ja,ay ga aur record mein hoga ki jail mein hai.
Is zameen per kuch bhi na mumkin nahi.
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1699670287191797760
فرد جرم کیسے عائد نہ کریں، یہاں توہین عدالت کا معاملہ چل رہا ہے، پھر بھی ایم پی او آرڈرز جاری کئے جا رہے ہیں، جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم نہ لگانے کےلئے ایڈووکیٹ جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔۔!!

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار MPO کیس میں DC اسلام آباد، SSP آپریشنز اور SP پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد ۔۔
اگر آپ کو سزا ہوتی ہے تو زیادہ سے زیادہ جیل ہو گی، 6مہینے کی سزا ہے اپ بھی زرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں کہ جنہیں آپ جیل بھیجتے وہ کیسے گزارتے ہیں:
جسٹس بابر ستار

konsey qanoon key teht yeh sab kuch huva- kahiyn badshah selamet ka hukm to nahiyn hey kiya? munh sey nikla her jumla qanoon hota hey?​