آپریشن رجیم چینج' کو ایک سال مکمل ہونےپر'نو اپریل بلیک ڈے'ٹاپ ٹرینڈ' تبصرے'

speech-imran-khan%20asm.jpg


آپریشن رجیم چینج کو ایک سال مکمل، پی ٹی آئی کی تنقید

آپریشن رجیم چینج کو ایک سال مکمل ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں، پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کڑی تنقید کردی گئی،

WhatsApp Image 2023-04-09 at 5.26.19 AM.jpeg


ٹوئٹ میں لکھا فسطائی حکومت کا فسطائیت کے ریکارڈ توڑتا ایک سال،اس سال میں جہاں نہتے معصوم شہریوں کو بدترین فسطائیت کا نشانہ بنایا گیا وہیں ملکی معیشت بھی تباہ کردی گئی،

https://twitter.com/x/status/1644895065960075264
تحریک انصاف کے ایک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا نکال دیا گیا لیکن شکست نہیں ہوئی،

https://twitter.com/x/status/1644809104089665538
پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے لکھا 9اپریل 2022 کے یوم سیاہ سے ایک سال، اب یہ زندہ قوم ہے، ایک ایسی قوم جس نے پی ڈی ایم حکومت کی بربریت اور فاشزم کا مشاہدہ کیا ہے،ہم انشاء اللہ جلد مضبوط واپس آئیں گے، اور پاکستان انشاء اللہ پھر سے ترقی کرے گا، نو اپریل کا یوم سیاہ

https://twitter.com/x/status/1644777366432956418
صحافی عمران ریاض ریاض نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "ایک سال پہلے رجیم چینج کے وقت الیکشن کرواتے تو اتنی درگت نہ بنتی جتنی اب بنے گی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کا غصہ اور ردعمل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ مزید تاخیر کرنے کا مزید نقصان ہوگا۔ خصوصا اسٹیبلشمنٹ پر لوگوں کا بھروسہ ختم ہوتا چلا جائے گا۔"

https://twitter.com/x/status/1644878120540078082
معروف صحافی صابر شاکر نے کہا "رجیم چینج کو365دن گزرچکےتمام تر فاشسٹ حکمرانی کے باوجود پاکستانی عوام سرنڈر کیلیے تیار نہیں باشعوریوتھ جسے گالی بنادیاگیاہے"

https://twitter.com/x/status/1644870345118081027
مسرت جمشید چیمہ نے لکھا آج رجیم چینج کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے. اس ایک سال میں پاکستانیوں نے فسطائیت کی بدترین شکل دیکھی. ہمارے گھروں پر حملے ہوئے، انسانیت سوز تشدد کیے گئے، کارکنان شہید ہوئے، عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور عوام کو آٹے کے لیے مارا گیا. عوام یہ سب نہیں بھولے گی۔

https://twitter.com/x/status/1644901105606750208
آصف شہزاد ہمدرد نے لکھا نواپریل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن بن گیا،جب غریبوں کے رکھوالے وزیراعظم کو مافیا نے اقتدار سے نکال دیا،

https://twitter.com/x/status/1644906470104760320
روبی نے لکھا علی محمد خان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا دا لاسٹ مین اسٹینڈنگ،

https://twitter.com/x/status/1644789443230932992
فرید ملک نے کہا عمران خان نے کہا کہ میں اپنی قوم کے لیے کسی درآمدی حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا، قوم نے جواب دیا، قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1644873832333705226
محمد اشفاق نے لکھا پاکستان کا سیاہ دن،

https://twitter.com/x/status/1644907742883135488
سبط حیدر نے لکھا پاکستان کی تاریخ کی سیاہ ترین رات ،جب یقین ٹوٹا ،مان ٹوٹا،اعتبار ٹوٹا اور بھوسہ ٹوٹا اور اس سب کے مجرم کوٸی اور نہیں بلکہ ہمارے نام نہاد محافظ ہیں،مگر اس سب کا فاٸدہ ہوا کہ اس حادثہ نےاس ہجوم کو قوم بنادیا،

https://twitter.com/x/status/1644907557729849344
https://twitter.com/x/status/1644934935080235008
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Jooota khaanay ka live manzar. Nishan aur khof saaf zaahir hai.

5aa61be4eb3be.jpg
ہاں یار اگر تیرے بہادر خان کی طرح ہوتا تو منہ پر بالٹی موندی مار کے آتا تو یہ نہ ہوتا اس کے ساتھ

Ik-in-Bucket.jpg
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں یار اگر تیرے بہادر خان کی طرح ہوتا تو منہ پر بالٹی موندی مار کے آتا تو یہ نہ ہوتا اس کے ساتھ

Ik-in-Bucket.jpg

Baalti choro Jhoota Khaanay k baad toh woh buzdil bagorha mulk hi chorh gaya. 🤣 😂

5aa61be4eb3be.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Baalti choro Jhoota Khaanay k baad toh woh buzdil bagorha mulk hi chorh gaya. 🤣 😂

5aa61be4eb3be.jpg
نہیں نہیں جوتے کھانے کے بہت بعد میں گیا تھا - جب باجوے کے تیرے خان کے پچھواڑے پر دو گھنٹے لتاں مار مار کے دستخط کرواے تھے
ٹھکور کروانے تین دن کی چھٹی پر چلا گیا تھا بالٹی خان - یاد ہے
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں نہیں جوتے کھانے کے بہت بعد میں گیا تھا - جب باجوے کے تیرے خان کے پچھواڑے پر دو گھنٹے لتاں مار مار کے دستخط کرواے تھے
ٹھکور کروانے تین دن کی چھٹی پر چلا گیا تھا بالٹی خان - یاد ہے

Matlab joota khaanay k bad bohat der thak hawaas main nahi tah. 😜 🤣 😂
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Truly a black day.
The biggest setback, coming at a time when Pakistan was trying hard to revive its image as a normal country.

Remember the tons of tourist videos shared on social media. The UN significance, OIC summit, Green movement. The world had just started to explore Pakistan

What the world sees now is just a sham democracy with the most incompetent team of crooks running the show in the shade of military