jhootaylog

MPA (400+ posts)
[h=1]آفاق کیس:تیسرے جج کا بھی سماعت سے انکار[/h]

110725131833_afaq_ahmad_haqiqi226.gif

آفاق احمد نے 1991 میں ایم کیو ایم حقیقی بنائی تھی

سندھ ہائی کورٹ کے ایک اور جج نے بھی مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کے مقدمے کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔
جسٹس احمد علی شیخ کے روبرو پیر کو آفاق احمد کے مقدمے کی سماعت ہوئی تو انہوں نے سماعت سے انکار کرتے ہوئے مقدمہ کسی اور بینچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کی۔
آفاق احمد کے وکیل الیاس خان ایڈووکیٹ نے پیر کو جسٹس احمد علی شیخ سے اس کی وجہ جاننا چاہی تو جسٹس احمد علی نے اس پر تبصرے سے انکار کردیا۔
کراچی سے نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق جسٹس احمد علی شیخ وہ تیسرے جج ہیں جنہوں نے آفاق احمد کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کیا ہے، اس سے قبل جسٹس اطہر سعید اور جسٹس طفیل ایچ ابراہیم بھی انکار کر چکے ہیں، جسٹس طفیل بعد میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔
الیاس خان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ وہ کئی ماہ سے اس مقدمے کی تیاری کر کے آتے ہیں مگر مقدمے کی سماعت ہی نہیں ہوتی۔
انیس سو اکیانوے میں ایم کیو ایم دو گروہوں میں تقسیم ہوگئی تھی، ایک طرف الطاف حسین اور دوسری جانب آفاق احمد اور عامر خان تھے۔ عامر خان نے دو ماہ قبل معافی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کی سربراہی آفاق احمد کر رہے ہیں۔

ایم کیو ایم حقیقی کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کے خلاف صرف ایک مقدمہ موجود ہے، جو سماعت نہ ہونے کے باعث التوا کا شکار ہے۔ مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کا الزام ہے کہ عدالتیں دباؤ کے باعث آفاق احمد کے مقدمے کی سماعت نہیں کر پا رہیں اور اسی وجہ سے ان کے رہنما جھوٹے مقدمات سے بری نہیں ہو پا رہے۔
آفاق احمد کی جانب سے دائر درخواست میں الیاس ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ آفاق احمد کو تین اپریل دو ہزار چار کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر تین مقدمات دائر تھے، جن میں سے ایک کی سزا پر ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکا تھا جبکہ دو مقدمات میں ماتحت عدالتیں ضمانت منظور کر چکی ہیں۔
الیاس ایڈووکیٹ کے مطابق آفاق احمد کی رہائی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے مخالف سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے جون سنہ دو ہزار نو میں اپنے ایک کارکن کے قتل کا مقدمہ آفاق احمد پر دائر کرایا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ کارکن کا قتل آفاق احمد کی خواہش پر کیا گیا ہے، جبکہ اس مقدمے میں نہ تو قتل کرنے والے ملزم کا نام ہے اور نے ہی ملزم کی آفاق احمد سے کسی ملاقات کا ثبوت ہے۔
یاد رہے کہ انیس سو اکیانوے میں ایم کیو ایم دو گروہوں میں تقسیم ہوگئی تھی، ایک طرف الطاف حسین اور دوسری جانب آفاق احمد اور عامر خان تھے۔ عامر خان نے دو ماہ قبل معافی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کی سربراہی آفاق احمد کر رہے ہیں۔

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#1575

Altaf Bhai ka eak ore Karnama...................Nam nihad jamuriat key dawydar PPP ko sharm ani chahiy.
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#1575

judge bhi bechara kia karay..agar afaaq ki bail kr di iss ne to Altaf bhai k jaan nisaar uss judge ko jannat-ul-firdous men bhaij dain gay.... judge k bhi chotay chotay bachay hain yaar samjha karo...
 
Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#1575

itan he daar lagta hai insaaf karney sai tou kaheen jaa k jhotey sachey affidavit banata na ... judge banney ka bhe shooq hai tou Saacha ki tou hamesha kuch na kuch keemat hoti hai.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#1575

اب تک کراچی کے ہی ججز نے اس کے بقیہ کیسز سنے تھے اور کچھ میں اسے ضمانت دینا کیا، بلکہ مکمل طور پر بری تک کر دیا اور متحدہ کی طرف سے کچھ انہیں ڈر نہیں ہوا۔

آج تک متحدہ نے کوئی جج قتل نہیں کیا ہے۔ آج تک امت کذاب اخبار کا کوئی کارکن مارا گیا ہے اور نہ اغوا ہوا ہے اور نہ اسکی پٹائی ہوئی ہے (کم از کم میرے علم میں نہیں)۔ شاہی سید بیچ کراچی کھڑا ہو کر مہاجروں کو غلیظ ترین زبان میں مخاطب کرتا ہے۔ ۔۔۔ اس سب کے باوجود جھوٹے الزامات پھر بھی متحدہ ہی کی گردن میں ڈال دیے جاتے ہیں۔

آپ اس طرف کیوں نہیں دیکھتے کہ ججز کی سماعت سے معذوری کی وجہ شاید حکومتی دباؤ ہو جہاں ذولفقار مرزا ان سے مطالبہ کرتا ہو کہ آفاق احمد کو رہا کرو، مگر ان ججز کے اندر ضمیر زندہ ہو جہاں انہیں پتا ہو کہ نوے کی دھائی میں آفاق احمد کس طرح ایجنسیوں کی گاڑیوں میں بیٹھ کر مظلوموں اور معصوموں کا ماورائے عدالت قتل کر رہا تھا اور اگر اسے پھر حکومت کی جانب سے دباؤ اور عدم ثبوت کی بنیاد پر چھوڑ دیا جائے تو ذولفقار مرزا پھر نوے کی دھائی کی طرح کراچی میں مہاجروں کا کشت و خون شروع کر دے گا؟

ہو سکتا ہے کہ یہ تین ججز آپ لوگوں کی طرح منافقت دکھانے کے لیے تیار نہ ہوں اور نہ ہی آفاق احمد کی رہائی پر آپ لوگوں کی طرح تالیاں پیٹنے کے لیے تیار ہوں۔
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#

جہاں نظام شفاف نہ ہو وہاں ہر قسم کے شبہات پیدا ہو سکتے ہیں
 
shaheedchoudry

How about hundreds of Police Officers who are referred by Haroon ur Rasheed all the time.
 
oh to iss ka matlab yeh judge sahib ka zameer zinda hay isi waja se janab ne case hi sunnany se inkaar kr dia.... wesay suna hay k karachi operation k darmyan jo hi police officer thy un men se aik bhi ab iss dunia men majood nahi...... becharay murda zameer k saath hi mar gaye... chalo acha hay yeh sun kr khushi hoi k abhi pakistan men zinda zameer walay log mojood hain.....mubarak mubarak.......
wesay afaaq pr cases sab k sab genuine he hain na...?
landhi men marnay walay haqiqi k karkun sab k sab kaatil thy aur sab ko farishton ne asmaan se aa kr maara hay......
pakistan kis moonh se aao gay altaaf....
sharm tum ko magar nahi aati....
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#

Agar judge ne samaat kar bhi li to aglay din us ki bori band laash milay gi

تہمتیں لگانا بہت آسان ہوتا ہے بھائی صاحب۔

اپنی ان نفرتوں کی آگ سے نکلیے۔

اگر متحدہ کو آفاق کو مارنا ہی ہوتا تو آٹھ سال تک وزارت داخلہ انکے پاس رہی ہے۔ اس وقت ہی آفاق کو مار ڈالتے۔ بلکہ ایک آفاق ہی کیا، وہ آج ذولفقار مرزا کی طرح جماعت اسلامی اور اے این پی اور پیپلز پارٹی وغیرہ کے سینکڑوں کارکنوں کو مار ڈالتے یا کم از کم انہیں تشدد کا نشانہ بناتے یا پھر جیل میں ڈال کر جھوٹے مقدمات ان 8 سالوں میں قائم کر دیتے۔

مگر ایسا کچھ نہیں ہوا اور یہ آٹھ سال کراچی کا سب سے پرامن اور بہترین دور تھا۔ جب بھی کراچی میں ہنگامے ہوئے تو اس میں سب سے زیادہ نقسان متحدہ ہی کو جنازوں کی صورت میں اٹھانا پڑا۔ مگر آپ کو بھلا یہ جنازے کیوں نظر آنے لگے کیونکہ آپ کے نزدیک تو مہاجروں کا خون پانی ہے جس کی کوئی قیمت ہی نہیں۔
 
saifsaif

Minister (2k+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#1575

the day when Altaf will die the freedom of Pakistan will begin.Aafaq also is a cancer but Altaf is a pig.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I propose

All brothers and sisters.

we all must do our part for the country.

Why dont 10 of us most senior siasat members, living abroad, get general consensus and propose to hear the case of Mr. Afaq Ahmed.

What the judge can do that we cant? What do you all say ??

It cant be that difficult.

Any comments?
 
shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Re: I propose

All brothers and sisters.

we all must do our part for the country.

Why dont 10 of us most senior siasat members, living abroad, get general consensus and propose to hear the case of Mr. Afaq Ahmed.

What the judge can do that we cant? What do you all say ??

It cant be that difficult.

Any comments?
My decision is that free Afaq unconditionally. Support him until he gets rid of all rabita committee. Then he should hanged. Problem solved and we live happy there after.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: I propose

My decision is that free Afaq unconditionally. Support him until he gets rid of all rabita committee. Then he should hanged. Problem solved and we live happy there after.

Even w/o hearing the case?? We need to be fair and honest judge after all weees are siasat members you know. We represent good ol Pakistan....
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: I propose

Even w/o hearing the case?? We need to be fair and honest judge after all weees are siasat members you know. We represent good ol Pakistan....

actually i do believe afaaq ahmed is much sensible person then altaf hussain... he was a bit racist earlier and was raising voice for muhajirs only but later on his political career he started to built relationship with all parties such as jamat islami and other main stream parties... later on his speeches was so so sensible and full of patriotic thoughts.... i beleive he should be free and he should be allowed his political activities again...
 
jennyrock42

MPA (400+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#1575

I think these judges who are rejecting to listen the case of this MQM guy should be immediately fired because it is against the rules and regulations of goverment service code of pakistan. These cowards should not have any place in pakistans Judicial system.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: I propose

actually i do believe afaaq ahmed is much sensible person then altaf hussain... he was a bit racist earlier and was raising voice for muhajirs only but later on his political career he started to built relationship with all parties such as jamat islami and other main stream parties... later on his speeches was so so sensible and full of patriotic thoughts.... i beleive he should be free and he should be allowed his political activities again...
Gavel.jpg

This court orders an immediate release of Mr. Afaq Ahmad exonerating him of all the charges and accusations.

Bailiff! Court is adjourned for 30 min for Zuhr. Then bring Mr. Altaf Hussein for hearing
 
Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
Re: آفاق احمد کیس تیسرے جج کا بھی سماعت سے انک&#

آج تک متحدہ نے کوئی جج قتل نہیں کیا ہے۔ آج تک امت کذاب اخبار کا کوئی کارکن مارا گیا ہے اور نہ اغوا ہوا ہے اور نہ اسکی پٹائی ہوئی ہے (کم از کم میرے علم میں نہیں)۔

میری بہن کہ علم میں نہیں شاید کہ امت اخبار کے بانی صلاح الدین کو ایم کیو ایم کے جان نثار کافی عرصہ پہلے اس جہانِ فانی کے رخصت کرنے کا سبب بن چکے ہیں ۔
کوشش کریں آنکھوں سے عصبیت کی عینک اتار کر اس سارے معاملے کو دیکھیں۔
شاید کچھ سمجھ آجائے ۔