Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
آرمی افسران وہ لوگ ہوتے ہیں جب سکھ تمہاری پینیں کڈ کے لے جاتے تھے تب آرمی مدد کو آتی تھی
جب طالبان تمہاری لڑکیوں کو زبردستی اپنے جہادیون سے بیاہنے کا حکم جاری کرتے تھے تو تم سوات چھوڑ کر اسلام آباد آرمی کی پناہ میں آجاتے تھے
جب پورے وزیرستان میں تمہارے چودہ سال سے اوپر بیٹوں کو طالبان جہاد کو جائین کرنے کا کہا جاتا تھا تو تم بھاگ کر آرمی کے ایریاز میں آجاتے تھے
یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے
میرے خیال میں باجوہ اب اپنے ہی ہاتھوں سے پھیلایا گیا یہ گند (یوتھیاپا) دفنا کر ہی جاے گا چاہے ایک اور ایکسٹینشن لینی پڑے یا صدر کا عہدہ۔ ن لیگ کیطرف سے باجوہ کو دونوں آفرز دینی چاہئے