Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/j7kfiVQ.jpg
baby, abhi tu establishment ko kuch kaha hi naheen, phir kyon phat gaye hai
چلو شکر ہے عسکری قیادت کو غصہ تو آیا!!!! چلو پھر کشمیر جہاں اسکی سب سے زیادہ ضرورت ہے
You mean for surrenderچلو شکر ہے عسکری قیادت کو غصہ تو آیا!!!! چلو پھر کشمیر جہاں اسکی سب سے زیادہ ضرورت ہے
یہ پھٹو جرنیل اپنی ہی غریب قوم کو فتح کر سکتے ہیں جب سے پاکستان بنا ہے حرام ہے جو انہوں نے جنگ تو کیا ایک چھوٹی سی جھڑپ بھی جیتی ہو ہماری قوم ہی چوتیا ہے جو انکو قومی نغموں میں چڑھا کر رکھا ہوا ہے اتارو انکو اور بھیجو اپنے اصلی کام پر، پانچ پانچ کلو وزنی میڈلز کے گھچے پتہ نہیں کس خوشی میں لگا کر پھرتے ہیں
آرمی چیف کیا اوپر سے نازل ہوا ہے ؟ یا اسکا کھانا جنت سے فرشتے لے کر آتے ہیں بائیس گریڈ کا ایک افسر ہی ہے نا
آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈز پر عسکری قیادت میں غم وغصہ؟
لعنتیوں نے اپنے لچھن اور اپنے کرتوت ٹھیک نہیں کرنے بس غم و غصہ کرنے کا بڑا شوق ہے
گند کھایا ہے.... اب عوام آئینہ دکھا کر اپنا چال چلن ٹھیک کرنے کا کہہ رہے ہیں تو اپنے آپکو ٹھیک کرنے کی بجائے اپنا غم و غصہ دکھانا شروع ہو گئے ہیں
تُف ہے ان گیدڑوں کی سوچ پر
اوئے انسانوں کی طرح سدھرنا ہے یا عوام سے چھتر کھا کر سدھرو گے ؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصلہ تمہارا
آرمی چیف کیا اوپر سے نازل ہوا ہے ؟ یا اسکا کھانا جنت سے فرشتے لے کر آتے ہیں بائیس گریڈ کا ایک افسر ہی ہے نا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|