RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
بقول عمران خان صاحب کے پی ٹی ای اس ملک کی تاریخ کی مقبول ترین جماعت ہے - یہ دعویٰ موصوف نے بقائمی ہوش و حواس کے کیا - اور ہم خدشہ ظاہر کر سکتے ہیں کہ ان کو پاکستان بننے اور اس وقت کی تاریخ کا پتا ہو گا اور یہ بھی پتا ہو گا کہ اس وقت کی مسلم لیگ کی لوگوں کے دل میں کیا حثیت تھی - کیوں کہ اتنے بڑے مقام پر موجود عوامی لیڈر تو اتنا جاہل نہیں ہو سکتا
تو جناب اس سے اگے چلتے ہیں اور خان صاحب کے دعوے کو تسلیم کرتے ہیں کہ پی ٹی ای اس وطن عزیز کی تاریخ کی سب سے مقبول جماعت ہے - تو جناب جب ضمنی اتخابات کو دیکھیں تو ٢٠١٣ کے بعد ٩٠% سے زیادہ انتخابات پی ٹی ای ہار چکی ہے اور ابھی لودھراں میں بھی کسی بھی وقت خبر آنے والی ہے
یہ سب دیکھ کر میں سوچنے لگا کہ آخر مسلہ کیا ہے - تومیری سمجھا میں سواۓ "نحوست" کے کچھ نہیں آیا - کوئی نہ کوئی ایسا شخص ہے جو ان حلقوں میں جاتا ہے اور اپنا نحش پنا پھیلا آتا ہے - جس سے تاریخ کی مقبول ترین جماعت کو یہ ذلت اٹھانی پڑتی ہے
تو میرے انصافی پینو تے پراؤ آو مل کر سوچیں کہ **آخر یہ منحوس ہے کون** جس کی نحوست کا اتنا کالا سایا پڑتا ہے کہ ساری امیدیں چکنا چور ہو جاتی ہیں

Last edited by a moderator: