There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے گفتگو میں دوسرے کی والدہ کا ذکر کرنا کہاں سے سیکھا ؟میں نے پہلے بھی اور اب بھی سلام ہی کیا ہے، تہذیب کا دامن آپ نے چھوڑا ہوا ہے۔
اور میں نے تہذیب کا دامن کہاں چھوڑا ، ذرا وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے