آج پاکستان کے عوام کی پسندیدہ ترین پارٹی مسلم لیگ ن ہے، نواز شریف

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
‏پارٹی کے ایک سنیئر لیڈر نے رات فون کیا
میاں صاحب آپ کی خاموشی کی وجہ سے مریم بی بی پارٹی کا کباڑا کرتی جارہی ہے آپ خاموشی سے دیکھتے جارہے ہیں کچھ بولتے کیوں نہیں؟
میاں نواز شریف نے تھوک نگلتے ہوئے بمشکل جواب دیا
کیا کروں کمبخت کے پاس میری بھی ایک ویڈیو موجود ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر آپ پاکستان واپس آئیں
انصاری صاحب پلیز!...آپ کسی کو سر کہنے سے پہلے دیکھ تو لیا کریں؟
کہ بندہ اس قابل بھی ہے یا نہیں؟ یا پھر کہیں آپ پٹواری تو نہیں ہو گئے؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب پلیز!...آپ کسی کو سر کہنے سے پہلے دیکھ تو لیا کریں؟
کہ بندہ اس قابل بھی ہے یا نہیں؟ یا پھر کہیں آپ پٹواری تو نہیں ہو گئے؟
انصاری صاحب نے اس نواز شریف کو اپنے گھوڑے کا سر کہا ہے