آئی ایم ایف کو خط پر تنقید،پی ٹی آئی سپورٹرز کا بینظیر کاکلپ شئیر کرکے جواب

maulaa1h1h1i1.jpg

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط پر تنقید کی جارہی ہے,ایسے میں سوشل میڈیا صارفین بے نطیر بھٹو کی پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تنقید کا خواب دے دیا.
وقار خان نے لکھا عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا غداری ہے تو پھر بے نظیر تو غدار اعظم ہوئی,بے نظیر کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ امریکہ کو پاکستان کو دیے جانے والے پیسوں کو جہموریت کے ساتھ مشروط کر دینا چائیے,جب غیر جہموری قوتیں دیکھیں گی کہ اُن کی امداد آنا رُک گئی ہے تو وہ ملک میں جہموری اقدار کو نافذ کریں گے
https://twitter.com/x/status/1763008809776095539
باسط خان نے لکھا خواجہ وینٹی لیٹر آپکے اتحادی بلاول کی والدہ 2007 محترمہ بے نظیر بھٹو نے امریکہ سے کہا کہ پاکستان کی امداد روک دیں یہاں حساب نہیں دیا جا رہا, چھ ارب ڈالر پاکستان کی امداد ہے اس پر عوام کا حق ہے,آج عمران خان کا ائی ایم ایف سے قرضہ لینے سے پہلے الیکشن کا آڈٹ کرانا غداری کیسے ہو سکتا ہے,اگر عمران خان غدار ہے تو پھر ہمت کرو اور ایک باپ کا ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بینظیر کو بھی غدار کہوں.
https://twitter.com/x/status/1762901014665887792

اس سے قبل خواجہ آصف نے لکھا تھا کہ عمران کیطرف سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا گیا۔ خط کے مندرجات میں آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکیج کو سیاسی استحکام کیساتھ مشروط کرنے کو کہا گیا ھے ۔عمران کی زبان میں سیاسی استحکام کا مطلب اسکا ذاتی اقتدار اور حکمرانی ھے۔ کہاں گئے غلامی نامنظور اور ایبسلوٹلی ناٹ کے نعرے ۔ آج عمران خان لکھ کے ایسے ادارے کی منتیں کر رہا جو امریکہ کےبراہ راست زیر اثر ھے اور امریکہ کی مرضی کے بغیر پاکستان کی امداد نہیں کرے گا۔ اب یوتھیے غلامی منظور اور ایبسلوٹلی ناٹ کے نعرے لگائیں۔ عمران خان دو نمبری کا کپتان ھے.

جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پارٹی کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ کو لکھا گیا خط منظرِ عام پر آگیا,خط ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کی جانب سے ایم ڈی آئی ایم ایف کے نام لکھا گیا۔ اس میں کہا گیا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلیے آئی ایم ایف سے ڈیل میں حائل نہیں ہونا چاہتے، کوئی ایسی سہولت جو قرضوں کی ادائیگی کیلیے مددگار ہو حصہ نہیں بننا چاہتے، عوام کے اعتماد والی منتخب حکومت ہی اس حوالے سے گفتگو کا اختیار رکھتی ہے۔

خط میں لکھا گیا کہ حکومت سازی، قرضوں کی ادائیگی اور قانون کی حکمرانی کیلیے ڈیل کی اہمیت سے آگاہ ہیں، خط بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر آئی ایم ایف بھیجا جا رہا ہے، پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول سیاسی جماعت ہے اور آئی ایم ایف کی سہولت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتی۔

ترجمان پی ٹی آئی نے خط میں لکھا کہ صرف منتخب حکومت کے ساتھ ہی مذاکرات کیے جا سکتے ہیں، طاقتور طبقے کی جانب سے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر حکمرانی نہیں ہونی چاہیے، سیاسی جماعتوں اور عالمی اداروں نے انتخابات کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا لیکن دو ہفتے گزرنے کے باوجود تمام مطالبات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

انہوں نے لکھا کہ آئی ایم ایف سے مطالبہ ہے کسی بھی مالی ڈیل سے قبل معاملات کو دیکھا جائے، قومی اور صوبائی اسمبلی کی کم از کم 30 فیصد سیٹوں کا آڈٹ کیا جائے، ہم آئی ایم ایف سے تفتیشی ایجنسی کے کردار کے خواہاں نہیں، فافن اور پاتن نامی اداروں کی جانب سے انتخابات کے آڈٹ کا طریقہ کار بتایا گیا ہے۔
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Thieves sitting on a stolen mandate will obviously cry about the letter to IMF. They do not want any investigations into the election rigging . Anyone who had genuinely won elections would not be complaining about the letter which only contains very reasonable demands.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
بینظیر کے اس ویڈیو کلپس کے علاوہ بھی امریکہ سے گائڈ لینے کے خطوط موجود ہیں ان میں سے ایک خط کی تو چوہدری منظور اور افضل چن صاحب تصدیق کر چکے ہیں کہ بینظیر نے امریکہ کو بہت مواقع پر خطوط لکھے کہ بھارت کے ذریعے پاک فوج کو مشرقی بارڈر پر انگیج کریں کیونکہ فوج مجھے آپ کے مقاصد حاصل کرنے کے حصول میں روکاوٹ ڈالتی ہے کیا یہ غداری نہیں تھی پی ڈی ایم کی چور حکومت نے قرض کی رقم کو اپنے بیرونی لاتعداد دوروں میڈیا ہاؤسز کے مالکان اور اپنے بندوں میں عربوں روپے تقسیم کیئے پنجاب کی بیوروکریسی کو الیکشن سے پہلے نئی لگژری گاڑیاں منگوا کر دیں اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا اور اس پر ظلم یہ کہ پی ٹی آئی کے کارکنان پر نو مئی کا ڈرامہ کر کے فرعون یزید اور چنگیز خان کی روحوں کو بھی تڑپا دیا کہ ہم نے تو ان کے مقابلے میں مسلمانوں پر بہت کم ظلم کیئے ان کا مقصد یہ تھا کہ عام پبلک مہنگائی پر باہر نہ نکلے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر نے کوئی خط نہیں لکھا اس نے ایک فورم پر صرف اظہار خیال کیا - تقریر کرنے اور با قاعدہ خط لکھنے میں بہت فرق ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر نے کوئی خط نہیں لکھا اس نے ایک فورم پر صرف اظہار خیال کیا - تقریر کرنے اور با قاعدہ خط لکھنے میں بہت فرق ہے

What's the point of getting a loan when we all know that it will be looted by these thugs and laundered back to the western countries with the poor awam left to pay the bill.
 
او بھائی آئیایم ایف بہت کم قرض دیتا ہے لیکن اس قرض کی وجہ سے پوری دنیا آپ کی مہیشت کو مستحکنم سمجھتی ہے - ملک کے اندر اور باہر بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوتا ہے اسٹاک مارکیٹ اوپر جاتی ہے کاروبار ترقی کرتے ہیں سرمایہ کاروں کو اعتماد چاہئے ہوتا ہے - شارٹ ٹرم میں قرض کے علاوہ آپشن کیا ہے - ذرا چیک کریں خان صاحب نے کتنا قرض لیا - خان صاحب کے صرف ساڑھے تین سال میں پاکستان کے ستر سال کے قرض کا تقریبا اسی فیصد لیا گیا
 
Loan is not bad by definition but giving loans to corrupt to the core people is a crime. We know these goons will plunder 99% of the loan and launder it to foreign banks with the poor people left high and dry. Why should Pakistani people accept this loan when they know they will not benefit out of it and will be stuck with the back breaking payments.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر نے کوئی خط نہیں لکھا اس نے ایک فورم پر صرف اظہار خیال کیا - تقریر کرنے اور با قاعدہ خط لکھنے میں بہت فرق ہے

کتنی سیٹیں جیتی نون لیک ؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ آئی ایم ایف کا قرضہ کرپٹ جرنیلوں ، نواز شریفوں ، زرداریوں ایم کیو ایم اور حرامی زندہ لاش شجاعت فرعون کی ممی کنجر ووٹ چور کے حرامی پتروں میں ہی تقسیم ہوگا عوام کو امب ملے گا اس لئے قرضہ ملنے کا عوام کو نقصان ہے کھائیں گے یہ حرامی اور عوام سے وصولی ہوگی
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر نے کوئی خط نہیں لکھا اس نے ایک فورم پر صرف اظہار خیال کیا - تقریر کرنے اور با قاعدہ خط لکھنے میں بہت فرق ہے
محترم اس کلپ میں جو کہا گیا وہ بھی اس وقت کی حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ تھی جس خط کا میں ذکر کر رہا ہو اس کا اعتراف چوہدری منظور نے لائیو ٹی وی پر کیا تھا جو پاک فوج کے بارے میں لکھا گیا تھا وہ ایک ننگی بغاوت تھی پچھلے دو سال سے مشرقی سرحد پر کیوں خاموشی ہے کیونکہ امریکہ بھارت اور ہمارے حکمران ایک پیج پر ہیں
 
سرحدوں پر خاموشی اب اسلئے ہے کہ بھارت جنگ نہیں چاہتا کیونکے وہ سمجھتا ہے ہم خود ہی تباہ ہو رہے ہیں تو انہیں بارڈر پر خواہ مخواہ جنگ چھیڑنے کی ضرورت نہیں - بارڈر پر جنگ سے انڈیا میں انویسٹر خوفزدہ ہوتا ہے اور ان کا کاروبار خراب ہوتا ہے جو وہ وہ نہیں چاہتے
 
Back
Top