پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو جعلی اراضی انتقال کیس میں بری کردیا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔
عثمان بزدار اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے، سپیشل جج اینٹی کرپشن نوید احمد قریشی نے کیس کی سماعت کی، محکمہ اینٹی کرپشن...
پنجاب کو بحرانوں کی طرف دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے،لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیراعلی انتخاب سے متعلق فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف...
حمزہ شہباز کی حکومت میں پنجاب وزیر خزانہ سےمحروم ہے، پنجاب کا وزیر خزانہ نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تلاش گمشدہ کا اشتہار ٹویٹ کردیا،تنقیدی ٹویٹ پر لکھا کہ کوئی معلومات ہو تو پنجاب اسمبلی سے رابطہ کریں۔
عثمان بزدار نے کہا کہ امپورٹڈ کابینہ کا رکن اپریل 2022 سے لاپتہ ہے، جس کسی کو...
عون چوہدری کے الزامات، عثمان بزدار کا قانونی نوٹس
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عون چوہدری کے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا،انہوں نے عون چوہدری کے الزامات پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔
عثمان بزدار نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ صاف شفاف دیانتداری کی سیاست کی ہے،امپورٹڈ حکومت...
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کے بعد اور اس سے پہلے ان کے مخالفین اور حامیوں کے بیانات سامنے آتے رہے لیکن عثمان بزدار نے مخالفین کو کبھی جواب نہیں دیا، اس بار وزیراعلیٰ نے مخالفین کے بیانات پر ردعمل دے دیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی اردو کو انٹرویو میں وزیراعلی عثمان بزدار نے واضح طور...
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قابل بھروسہ وزیراعلی پنجاب ان کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ میں...
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی قسم کے دباؤ میں آکر عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کرینگے۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے اپنے ممبران کو لاجز میں محصور کر دیا ہے، عمران خان کا استعفیٰ اپوزیشن کی بھول ہے۔
وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ...
لاہور: خرم لغاری کا کہنا ہے کہ مائنس بزدار کا فیصلہ کسی ایک فرد کا تو ہوسکتا ہے سب کا نہیں۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رکن سردار خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار کا اپنے گروپ کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔خرم لغاری کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے...
وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، کہا جارہا ہے کہ ملاقات میں وزیراعلی پنجاب نے استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا ہے۔
خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنا...
گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان کی کارکردگی سے خیبرپختونخوا کے 53 فیصد شہری مطمئن تو 41 فیصد نے غیر مطمئن ہونے سے متعلق رائے دی۔
تفصیلات کے مطابق اگر وزیراعلیٰ محمود خان کی نیٹ ریٹنگ دیکھی جائے تو یہ12فیصد نکلتی ہے۔
جب...
وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب نے سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے جس کے بعد دھابی گروپ نے پنجاب میں60ارب روپے کی سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ دھابی گروپ کے تعاون پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے لاہور میں مبارک سینٹر تعمیر کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا...
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو مات دے دی ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب سے 51 فیصد شہریوں نے عثمان بزدار کے صوبے میں کارکردگی پر اظہاراطمینان کیا ہے۔
خیبرپختونخوا کے...
مری میں برفانی طوفان کے باعث اب تک 21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ایسے میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اجلاس میں پارٹی کی تنظیم سازی کے معاملات پر غور فرماتے رہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانحہ مری سے متعلق جہاں ایک طرف پورا ملک گہرے دکھ میں ڈوبا ہوا ہے وہیں وزیراعلی عثمان بزدار...
لاہور پولیس نے فیکٹری ایریا سے اغوا ہونے والی چاروں بہنوں کو بازیاب کرا لیا، پولیس حکام کے مطابق چاروں بہنوں کو ان کا باپ اپنے ساتھ لے گیا تھا، واقعے پر وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب نے فوری نوٹس لیا تھا۔
مغوی بچیوں کی والدہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے بچیوں کے حقیقی باپ کو حراست میں لیکر...
پنجاب کے تمام اسکولز میں اسمبلی میں درود شریف لازم قرار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں کیلئے اہم اعلان کردیا, پنجاب کے تمام اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درودشریف پڑھنا لازمی کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے تمام اسکولوں میں اسمبلی کے دوران بچوں کو درود شریف پڑھانے کے...