عون چوہدری کے الزامات، سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا قانونی نوٹس

aon-ch%20usman%20bzdr%20kk.jpg


عون چوہدری کے الزامات، عثمان بزدار کا قانونی نوٹس

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عون چوہدری کے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا،انہوں نے عون چوہدری کے الزامات پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ صاف شفاف دیانتداری کی سیاست کی ہے،امپورٹڈ حکومت ہاتھ سےجاتی دیکھ کر ان کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں-

عون چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پوسٹنگ اور ٹرانسفرکے حوالے سے خواب بنی گالا میں دیکھا جاتا تھا اور بیگ لاہور پہنچ جاتا تھا، اس معاملے میں خاور مانیکا اور ان کے بیٹے سمیت سارا گینگ ملوث تھا۔


عون چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو بتایا تھا کہ پنجاب کو فرح گوگی اور احسن گجر چلا رہے ہیں، پنجاب میں مانیکا خاندان ایسے حکمرانی کر رہا تھا جیسے ان کے باپ کو وزیر اعظم لگا دیا گیا ہے۔

 

انقلاب

Minister (2k+ posts)
A corrupt low life mafia henchman switching his loyalty for an even bigger corrupt sugar don is all to vindicate his cock and bull siht!
عون ، تو اپنی ما- یُوان
 

asif65

MPA (400+ posts)
سب سے بڑا نااہل تو مجھے یہ لگتا ہے ۔۔۔ اس کو یہ بھی نہیں معلوم کہ شوشل میڈیا میں ہر کوئی اپنے خیالات پوسٹ کرتا ہے ۔۔۔ کوئی بھی پیڈ نہیں ہے ۔۔۔ کم از کم پی ٹی ائی والے تو نہیں ہیں ۔۔۔ جو بھی لکھتا ہے پاکستان کی محبت میں لکھتا ہے ۔۔۔ اس کے اندر پاکستان کے لیے درد ہے اور وہ پاکستان کو ان دو خاندانوں کے ہاتھوں لوٹتا ہو نہیں دیکھنا چہتا ہے ۔۔۔​
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عون چھودھری مریم کا پالتو ریحام خان کا مردانہ ورژن ہے ، سو فیصد جھوٹ بول رہا ہے ، سو فیصد جھوٹ ہی پٹواریوں کی سیاست کا اول آخر ہے ،
پوری پی ڈی ایم اور پالتو صحافی ملکر بھی بزدار صاحب کے قدموں تک نہیں پہنچ سکتے
 
Sponsored Link