خواتین کا گروہ

  1. Rana Asim

    فیصل آباد : بلیک میل کر کے مردوں سے بھتہ لینے والا خواتین کا گروہ سرگرم

    فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں خواتین کے ایک ایسے گروہ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو کہ مردوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس گروہ میں شامل خواتین سادہ لوح شہریوں کو اپنے پیار کے جال میں پھنساتی ہیں پھر انہیں بلیک میل کر کے ان سے رقم بٹورتی ہیں اور اپنے مہنے شوق...