سندھ کی گورنر شپ کيلئے ايم کيو ايم پاکستان کی رہنما نسرين جليل کے نام پر حساس اداروں نے اعتراض کرتے ہوئے ماضی میں بھارتی ہائی کمشنر کو ان کے لکھے گئے خط کا حوالہ دیا ہے۔
حساس اداروں کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ نسرین جلیل نے 2015 ميں بھارتی ہائی کمشنر کو خط لکھ کر ملکی اداروں...