مسلم لیگ ق کی قیادت نے شہباز شریف کی جانب سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ساتھ دینے سے متعلق درخواست پر صلاح مشورے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے آج لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کی ، اس موقع پر...
مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور ق لیگ کی قیادت کے درمیان ملاقات کیلئے معاملات طے پاگئے ہیں۔
خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کل چوہدری برادران کی رہائش گاہ جائیں گے جہاں وہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں...
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے موجودہ سیاسی صورتحال پر مبہم سا تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو کچن میں سامان اکھٹا کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے مرکزی چوہدری پرویز الہیٰ نے ایم کیوایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت سینئر ڈپٹی...
حکومت کے بڑے اتحادی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، حکومت جان لے مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہر قسم کی پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ق راولپنڈی کے صدر زبیر احمد خان نے وفد...