سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ اور صدر سپریم کورٹ بار عابدزبیری کی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے جس پر دونوں فریقین سمیت حکومت کا بھی ردعمل آچکا ہے تاہم اس بارے میں صحافی کیا رائے رکھتے ہیں آپ کو بتاتے ہیں۔
اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا سوال تو بنتا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا...
قومی اسمبلی کے رکن چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ نے وزارت اعلیٰ کے لیے خاندان کے 2 ٹکڑے کیے۔
رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے نجی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے ہمیں اسٹریٹجی کی ضرورت نہیں کیونکہ پنجاب حکومت خود بھی جانا نہیں...
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 6 نشستوں پر ملنے والی کامیابی پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
چوہدری پرویز الہٰی نے ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ کپتان کی کیپٹن اننگز، 13 جماعتی اتحاد کو کلین بولڈ کر دیا،...
لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب سے سوال کیا گیا کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کیلئے نیوٹرلز کا لفظ استعمال کرتے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں جبکہ وہ ان کے اتحادی ہے اور ان کے فوج سے اچھے تعلقات لگتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں نمائندوں نے سوال کیا کہ عمران...
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی مبینہ آڈیو لیک میں اپنے ذکر پر ردعمل دیتے اسے افسوسناک قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اس خاندان کی بہت خدمت...
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرانے کے خواب دیکھنےوالے اپنی فکر منائیں، یہ لوگ صوبائی حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا ٹوپی ڈرامہ کرتے تھے کہ شہباز شریف آئے گا تو سب کچھ ٹھیک...
پنجاب میں سیاسی تبدیلی کی افواہیں دم توڑگئیں، ق لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چند دنوں سے مختلف ذرائع سےیہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ پنجاب میں ایک بار پھر سیاسی تبدیلی کا امکان ہے جس میں ق لیگ کے اراکین...
کالاباغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بارشوں اور سیلاب سے پاکستان شدید متاثر ہوا ہے، کالاباغ ڈیم...
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی گرفتاری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اپنے بیٹے...
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر ہورہےہیں، ہمارااسٹیبلشمنٹ سے چولی دامن کا ساتھ ہے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو اسی بات کی تکلیف ہے کہ عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات...
چوہدری پرویز الٰہی تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد پر ان کا شکرگزار ہوں۔ پی ڈی ایم کا عمران خان کو سیاست سے آئوٹ کرنے کا خواب پورا نہیں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی 17 سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی ورہنما پاکستان تحریک...
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک بار پھر اتحادی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،موجودہ وفاقی حکومت کو اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل قرار دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے مسلم لیگ ق اسکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی،جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر...
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فاتح قرار دیتے ہوئے آج رات ساڑھے 11 سے قبل اپنے عہدے کا...
مسلم لیگ ق کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک دم بازی پلٹ دی، پرویز الہیٰ کی حمایت کی یقین دہانی کراتے کراتے آخر میں دغا دے گئے، اس حوالے سے دنیا نیوز کے پروگرام میں میزبان کامران خان نے کامران شاہد سے گفتگو کی۔
کامران خان نے کامران شاہد سے پوچھا کہ چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کو دھچکا کیوں دیا...
یہ جو سیاست ق لیگ اور چودھری ظہور الٰہی کے بعد چودھری پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کے بچوں میں آگئی ہے اس کے بعد چودھری ظہور الٰہی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز پر سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو سیاست ق لیگ اور...
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کا پنجاب میں ضمنی الیکشن کے انتخابات کے نتائج سے قبل بڑا بیان سامنے آگیا، چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عوام کا فیصلہ آنے کے بعد ن لیگ پنجاب میں قصہ پارینہ بن جائے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں پرویزر الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کا ویژن اور انتھک محنت رنگ لائے گی...
سپریم کورٹ میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی دائر اپیل کی سماعت ہوئی، جہاں تحریک انصاف کی جانب سے بابراعوان وکیل تھے، بابراعوان اپنے کمزور دلائل کی وجہ سے آج سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہے۔
سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا، پرویز الٰہی کا کہنا تھا...
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ق کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف کی حمایت کے ن لیگی دعوے کی تردید کردی ہے۔
اپنے تازہ ترین بیان میں مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا ہے کہ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ پنجاب اسمبلی میں پرویز الہیٰ ہمارے امیدوار ہیں ، حمزہ شہباز...
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ کپڑے اتار کر عوام کو ریلیف دینے کے دعویٰ کرنے والو ں نے عوام کے کپڑے ہی اتاردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے حکومتی فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ...
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ پرویز الہٰی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز الہیٰ نے شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی...