گجرات میں کنجاہ کے علاقے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے مونس الہیٰ نے سوال اٹھایا کہ ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کالے رنگ کے ویگو وہاں کیا کر رہے تھے کیا وہ کوئی بھارتی جاسوس ڈھونڈنے آئے تھے؟
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی کئی گاڑیوں نے...
مونس الہیٰ قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نہ رہے
ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری مونس الہیٰ کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے فارغ کردیا، ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی...
ایف آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کے فرنٹ مینز کیخلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے مبینہ فرنٹ مینز کو طلب کر لیا ہے، ایف آئی اے نے پنجاب اسمبلی کے نائب قاصد قیصر، ارم امین، ارشد اقبال کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق...
مونس،پرویز الہی کے دعوؤں پر سابق آرمی چیف وضاحت دیں،خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے مونس الہیٰ اور پرویز الہیٰ کے دعوؤں پر کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو وضاحت پیش کرنی چاہیے کیونکہ فوج تو بار بار کہتی رہی کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں اور ہم سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں...
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ کےخلاف منی لانڈرنگ کیس خارج کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اخراج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست میں مونس...
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مونس الہیٰ کے بیان کا حوالہ دینا مہنگا پڑگیا، مونس الہیٰ نے کرارا جواب دے ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کے دوران رہنما ق لیگ مونس الہیٰ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ...
مسلم لیگ ق کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک دم بازی پلٹ دی، پرویز الہیٰ کی حمایت کی یقین دہانی کراتے کراتے آخر میں دغا دے گئے، اس حوالے سے دنیا نیوز کے پروگرام میں میزبان کامران خان نے کامران شاہد سے گفتگو کی۔...
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ حکومتی گیم ختم ہوچکی ہے، ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ارکان ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کیلئے نامز دکردہ امیدوار چوہدری پرویزالہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اب...
مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہی اور رہنما پی ٹی آئی اعجاز چودھری کے درمیان ٹوئٹر پر نوک جھونک، مونس الٰہی کا اعجازچوہدری کو طعنہ، اعجازچوہدری کا سخت ردعمل
پی ٹی آئی سینیٹر اور سینئر رہنما اعجاز چودھری نے حمزہ شہباز اور ق لیگ کے رہنماؤں کی ملاقات کی خبر شیئر کرتے ہوئے مرزا غالب کے شعر کا...
مسلم لیگ ق کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے مولانا طاہر اشرفی نےمسجد نبویﷺ واقعہ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیدیا ہے۔
مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مونس الہیٰ نے مولانا طاہر اشرفی کے بیان سے متعلق خبر کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ" یہ ہمیشہ کرائے پر دستیاب ہوتےہیں، یہ وہی...