ہمارے فیصلے میں ایسا کچھ نہیں جو ڈپٹی اسپیکر نے کہا : چیف جسٹس

cjp-hamza-and-pervaiz.jpg


مسلم لیگ ق کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک دم بازی پلٹ دی، پرویز الہیٰ کی حمایت کی یقین دہانی کراتے کراتے آخر میں دغا دے گئے، اس حوالے سے دنیا نیوز کے پروگرام میں میزبان کامران خان نے کامران شاہد سے گفتگو کی۔

کامران خان نے کامران شاہد سے پوچھا کہ چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کو دھچکا کیوں دیا ؟پہلے پارٹی کو کیوں نہیں کہا ؟جس پر کامران شاہد نے بتایا کہ ق لیگ کے تمام دس اراکین اسمبلی کی حمایت چوہدری پرویز الہیٰ کے ساتھ تھی، اس لئے شجاعت حسین نے پارٹی اراکین کو اعتماد میں نہیں لیا،

https://twitter.com/x/status/1550733841006039042
خط جو انہوں نے لکھا وہ وکلا تو کہہ رہے آئینی ہے لیکن فیصلہ تو جب معاملہ عدالت میں جائے گا تب ہی ہوگاکامران شاہد نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین چوہدی پرویزالہیٰ سے بنی گالا جاکر الگ سے فیصلہ کیا، جس سے انہیں لگا کہ ان کی ساکھ متاثر ہوئی، زرداری صاحب نے اس حوالے سے طعنے دے کر چوہدری شجاعت کو اس مقام تک لے آئے۔

میزبان نے سوال کیا کہ کیا چوہدری شجاعت حسین پرویزالہیٰ کو دھوکا دینا چاہتے تھے؟ جس پر کامران شاہد نے کہا کہ جب میڈیا پر بیان آیا کہ پرویز الہیٰ ہمارے وزیراعلیٰ ہیں، شاید مونس الہیٰ نے تنازع ختم کرنے کیلئے ان سے منسوب بیان دیا،

لیکن چوہدری شجاعت یا پرویزالہیٰ کی جانب سے کوئی تردید نہیں آئی، پارٹی یہ بھی کہہ سکتی ہے چوہدری شجاعت نے ایک دن پہلے تک نہیں بتایا اور ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ دیا،یہ بھی ایک سوال ہے کہ راتوں رات کیا ہوا کہ چوہدری شجاعت نے پارٹی لائن بدل لی،یہ زرداری صاحب اور خود چوہدری شجاعت حسین جانتے ہیں، کیونکہ خط کی افواہ جب پھیلی تومونس الہیٰ مبینہ ویڈیو بیان لینے گئے تھے

دوسری جانب چوہدری پرویز الہیٰ کہتے ہیں کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا،مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کی سینئر صحافیوں سے مبینہ ٹیلیفونک گفتگو سامنے آگئی جس میں مونس الٰہی نے بتایا شجاعت حسین نے خط لکھا ہے کسی کو ووٹ نہیں دینا۔ ماموں کے پاس گیا مگرانھوں نے وڈیو پیغام ریکارڈ کرانے سے انکارکرتے ہوئے کہا وہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے اور وزیر اعلیٰ نہیں بننے دیں گے، وہ بھی ہار گئے، عمران بھی ہار گئے، زرداری جیت گئے۔
مونس الہٰی نے بتایا کہ آصف زرداری نے شجاعت کو کہا پرویز الہٰی ن لیگ اور اتحادیوں کے امیدوار ہوں گے۔مونس الہٰی نے کہا ہم نے وزیراعلٰی بننا ہے اور صرف عمران خان کا بننا ہے، ن لیگ یا ان کے اتحادیوں کا وزیراعلیٰ نہیں بننا
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Maine pehlay hi kaha tha agar SC Bajwa k khouf ki jagah zameer se faisla karay Tu 2 ..3 hours ki debate ha.Ur CM P Elahi declare ho jaya ga.Pmln ne Zardari ke pechay lag kar apni bachi kuchi G bhi marwa li ha....
This is reply to title not the news..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kindly PTI..legal comments ke lia siwaya Ch.Fawad..Ali Zafar.. Kisi aur leader ko media m na bejha karain..in ko kakh pata nahi k kesay baat karni ha..Political debate ke lia media mein Asad Umar..Fawad..Hamad Azhar..top par hain.baqi sab ki jaanch karain.who is the best in live PC after above..
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Maine pehlay hi kaha tha agar SC Bajwa k khouf ki jagah zameer se faisla karay Tu 2 ..3 hours ki debate ha.Ur CM P Elahi declare ho jaya ga.Pmln ne Zardari ke pechay lag kar apni bachi kuchi G bhi marwa li ha....
This is reply to title not the news..
Bachi kuchi g... ?
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Maine pehlay hi kaha tha agar SC Bajwa k khouf ki jagah zameer se faisla karay Tu 2 ..3 hours ki debate ha.Ur CM P Elahi declare ho jaya ga.Pmln ne Zardari ke pechay lag kar apni bachi kuchi G bhi marwa li ha....
This is reply to title not the news..
You are looking for something that does not exist in the land of the pure. The first essential for becoming a judge is cold blooded murder of zameer. The first priority is to save the son in law of CJP who is a nephew of the infamous judge Malik Qayum. Judges are now bonded tightly by not only blood ties but also by huge monetary ties
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan has turned into a banana republic under the corrupt beggars ever since the illegal regime change.