چیف جسٹس عمر عطا بندیال

  1. Muhammad Awais Malik

    عمر عطا بندیال کے ہوتے نوازشریف کو انصاف ملنا ناممکن: خرم دستگیر

    انتخابات کی تاریخ کا اختیار بھی الیکشن کمیشن کو دیدیا ہے، اب شفاف انتخابات ان کی ذمہ داری: وزیر توانائی وفاقی وزیر توانائی و رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر خان نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے ماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے انتخابی...
  2. Muhammad Awais Malik

    سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: جسٹس قاضی کا ہٹایا گیا نوٹ جاری

    سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 22 جون کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، 9 رکنی بینچ کے آرڈر پر 7 ججز نے دستخط کیے اور تحریری حکم کے ساتھ ویب سائٹ سے ہٹایا گیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ بھی شامل ہے۔ جسٹس فائز عیسٰی نے کہا چیف جسٹس کو 17مئی کو...
  3. Rana Asim

    نیب قانون میں خرابی نہیں اس کے استعمال میں مسئلہ ہے : چیف جسٹس

    پاکستان میں کرپشن کا احتساب کرنا آئین وقانون کی حکمرانی کے لیے لازم ہے۔نیب قانون میں خرابی نہیں اس کے استعمال میں مسئلہ ہے: چیف جسٹس تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب قوانین میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس آف...
  4. Rana Asim

    چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں:فواد

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی ایک غلط آپریشن تھا، پاکستانی عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں۔ برطانوی عدالت کے ایک فیصلے کے بعد لوگ پاکستانی عدالتوں کا اس سے موازنہ کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میں چیف...
  5. Rana Asim

    فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا،معاملہ بہت سنجیدہ ہوگیا : سپریم کورٹ

    فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، سپریم کورٹ برہم سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی، رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی سامنے آگئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ تو بہت سنجیدہ ہوگیا، جسٹس...
  6. Rana Asim

    ارکان اسمبلی کو ذاتی فائدے کیلئے قانون سازی نہیں کرنی چاہیے، چیف جسٹس

    سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا اسمبلی جا کر کردار ادا کریں، لیکن انہوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے تحریری دلائل جمع کرانے کیلئے وقت مانگتے ہوئے کہا کہ کورونا ہو گیا...
  7. Muhammad Awais Malik

    شہباز گل پر تشدد،بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیا

    پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے بعد مبینہ طور پر غیر انسانی سلوک اور تشدد کے معاملے پر ڈاکٹر شہباز گل نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے بہوال اسد رسول ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کرشہباز گل کے ساتھ غیر...
  8. Muhammad Nasir Butt

    جوڈیشل کمیشن اجلاس کا معاملہ سلجھ نہ سکا،ایک اور رکن کا چیف جسٹس کو خط

    ججز تقرری سے متعلق سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس کے معاملے پر ممبر جوڈیشل کمیشن اور پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین ایڈووکیٹ نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھا دیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے معاملےپر جسٹس سردار طارق مسعود ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سجاد علی شاہ بھی خط لکھ چکے ہیں۔...
  9. Rana Asim

    کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

    چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی لیکن ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں خیبر یونیورسٹی کی طالبہ کےداخلہ منسوخی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس...
  10. Rana Asim

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو خط

    سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں کہا کہ میں اس وقت چھٹیوں پر بیرون ملک ہوں، جب رخصت پر گیا تو اس وقت تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شیڈول نہیں تھا۔ خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میرے...
  11. Rana Asim

    ہمارے فیصلے میں ایسا کچھ نہیں جو ڈپٹی اسپیکر نے کہا : چیف جسٹس

    مسلم لیگ ق کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک دم بازی پلٹ دی، پرویز الہیٰ کی حمایت کی یقین دہانی کراتے کراتے آخر میں دغا دے گئے، اس حوالے سے دنیا نیوز کے پروگرام میں میزبان کامران خان نے کامران شاہد سے گفتگو کی۔...
  12. Rana Asim

    تاحیات نااہلی تو بہت سخت سزا ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس پر رائے نہیں دے سکتے اور منحرف ارکان کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے۔ کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق...
  13. Rana Asim

    ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس آئین کو سامنے رکھتے ہوئے لیا،چیف جسٹس

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت ازخود نوٹس کسی کی خواہش پرنہیں لیتی، ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کےمعاملے پر12ججزایک ساتھ بیٹھے آئینی بحران کو بھانپتے ہوئے نوٹس لینے کی ججزکی متفقہ رائے تھی۔ بابر اعوان نے دلائل میں عدالتی...
  14. S

    مراسلے کی تحقیقات کیلیے عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

    امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ خط میں صدر سے بطور سربراہ ریاست اور کمانڈران چیف افواجِ پاکستان فوری کارروائی کی سفارش کی گئی اور پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت کو...
  15. Rana Asim

    ہم سے بہترکون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں؟

    چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے لا کالجز قائم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار سے متعلق قائمہ کمیٹی کے قیام کا حکم دے دیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سے بہترکون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں لا کالجز کی تعداد اور قانون کی معیاری...
  16. Rana Asim

    کیا آئین پاکستان ارکان کو پارٹی سے وفاداری کا پابند بناتا ہے؟سپریم کورٹ

    آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظہر عالم خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کا کہنا ہے کہ آج اٹارنی جنرل نے دلائل دیئے کہ پارلیمنٹ...
  17. S

    ٹیکس ریونیو کلیمز، قانونی چارہ جوئی میں پھنس گئے؟چیف جسٹس کا نوٹس

    چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے نجی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کا نوٹس لیا جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس ریونیو کلیمز کے تقریباً 3.5 ٹریلین روپے قانونی چارہ جوئی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس بندیال نے اخبار کی جاری کردہ رپورٹ کا...
  18. Rana Asim

    ججز کو قانون کے عام عمل سے محفوظ رکھا گیا ہے،چیف جسٹس

    احتساب کے عمل کے خلاف تنقید کو رد کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ججز کو قانون کے عام عمل سے محفوظ رکھا گیا ہے لیکن وہ دوسرے سرکاری ملازمین کے مقابلے میں احتساب کے علیحدہ یا کم قانونی معیار کے تابع نہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے یہ بات جسٹس قاضی...
  19. S

    سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف ذاتی تنقید غیر آئینی،غیرقانونی،غیراخلاقی ہے

    چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنے آخری عدالتی دن میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’بغیرکسی خوف اور دباؤ کے بحیثیت چیف جسٹس نہ صرف کیسز کے فیصلے کیے بلکہ انتظامی امور کی ذمہ داری بھی نبھائی۔‘ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے منگل کو اپنے آخری عدالتی دن فل کورٹ...
  20. S

    کیمبرج کےچوتھے طالب علم،بطور چیف جسٹس عمر عطا بندیال،انکی زندگی پرایک نظر

    جسٹس عمر عطا بندیال بطور چیف جسٹس کیمبرج سے فارغ التحصیل ہونے والے چوتھے طالبعلم پاکستان کا کا عدالتی نظام جلد جسٹس عمر عطا بندیال کے ہاتھ میں ہوگا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ عدالتی نظام کی سربراہی کرنے والے کیمبرج یونیورسٹی کے چوتھے سابق طالب علم ہوں گے، اس سے قبل پاکستان کے پہلے چیف جسٹس...