Advertisement

مونس الہی اور سینٹر اعجاز چودھری کے درمیان نوک جھونک

3moonisejazchaudhry.jpg

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہی اور رہنما پی ٹی آئی اعجاز چودھری کے درمیان ٹوئٹر پر نوک جھونک، مونس الٰہی کا اعجازچوہدری کو طعنہ، اعجازچوہدری کا سخت ردعمل

پی ٹی آئی سینیٹر اور سینئر رہنما اعجاز چودھری نے حمزہ شہباز اور ق لیگ کے رہنماؤں کی ملاقات کی خبر شیئر کرتے ہوئے مرزا غالب کے شعر کا سہارا لیتے ہوئے تنقید کی جس پر مونس الٰہی سامنے آگئے اور طنزیہ ردعمل دیا

اعجاز چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام مرزا غالب کا شعر پڑھ کر تبصرہ کیا کہ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ۔۔ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔

Loading X post…
Open original post on X

اس پر مونس الہیٰ نے اعجاز چوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جیسے آزادی مارچ میں کچھ لیڈران نے تھانے میں جا کر گرفتاری دے دی تھی۔

Loading X post…
Open original post on X

جس پر اعجاز چوہدری نے جواب دیا کہ مونس بھائی !آپ کے بارے میں میری رائے تھی کہ آپ کو حق و باطل کی پہچان ہے، آپ کے گھر کے لئیے کبھی دعا نہیں کروں گاکہ پولیس وہی کچھ کرے جو میرے گھر اور میرے بھائی کے گھر ہوا۔اپنے والد گرامی سے پوچھ لیجیے

Loading X post…
Open original post on X

اس پر مونس الٰہی نے کہا کہ چوہدری صاحب ہمیں ایک دوسرے سے نہیں الجھنا چاہئے، ہمارا مشترکہ مخالف ن لیگ ہے، اس پر فوکس کریں۔

Loading X post…
Open original post on X

جس پر اعجازچوہدری نے جواب دیا کہ مونس صاحب میں آپ سے متفق ہوں۔ لیکن آپ نے میری پہلی ٹویٹ میں شاعرانہ اشعار کا نکتہ مس کر دیا۔ مجھے اپنے بارے آپ کے غلط تبصرے پر افسوس ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

اس پر مونس الٰہی نے اعجازچوہدری سے معذرت کرلی۔

Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ آج چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین کی حمزہ شہباز سے ملاقات ہوئی تھی، دونوں رہنماؤں نے حمزہ شہباز کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ مشکل وقت میں ہم آپکے ساتھ ہیں اور آُکے ساتھ چلیں گے۔
 
ویسے یہ بابا زندہ لاش لانگ مارچ میں کہاں تھا ​
تحڑیک لبیک کے لانگ مارچ اور فساد کے دنوں میں یہ ان کے ساتھ ہوگیا تھا گلدستے اور ہار لے کر پھرتا تھا جیسے ہیرا منڈی میں ہار بیچنے والے امیر گاہک کے گلے میں زبردستی ہار ڈال دیتے ہیں
اور جب عمران کا لانگ مارچ تھا تو اس نے پولیس کو گرفتاری دینے کیلئے بہت زور دیا جب یہ گرفتار نہ ہوا تو خود تھانے پنہچ کر گرفتاری دے دی ایک ہی دن کی بات تھی لانگ مارچ شام تک شارٹ مارچ بن گیا اور یہ بھی ضمانت پر گھر آگیا ، اب اس نے اپنی ڈائری میں جلی حروف میں لکھا ہوگا کہ سیاسی جدوجہد کے چکر میں اس نے بھی جیلیں کاٹی ہیں
لہو لگا کے شہیدوں میں شامل ہونے والا محاورہ ایسے ہی لوگوں کیلئے بنایا گیا تھا
​
 
8

:یہ سالک حسین اور شافع نون لیگ کی صفوں میں ٹعوٹ ہیں؟ یہ وہاں موجود ہیں لیکن جونہی ان کی کوئ خبر آتی ہے چوہدری پرویز الہی اور مونس فورا سے بیشتر آ جاتے ہیں ڈیفنڈ کرنے کہ یہ نورے مشہور نہ ہو جایں
 
میں نے پہلے دن ہی کہا تھا یہ پرویز الہی اور شجاعت عمران خان سے نورا کشتی کر رہے ہیں . مونس کو شرم آنی چاہیے یہ ان لوگوں کا دفاع کر رہا ہے جن کے اتحادی پارٹی نے اس کے باپ کو مارا اور اس کا باپ پی ٹی آئی کی وجہ سے سپیکر ہے اور پی ٹی آئی نے اس کو وزیراعلیٰ نامزد کیا . خان صاحب ان سے اب کبھی اتحاد نہ کرنا یہ لوگ قابل بھروسہ نہیں ہیں
 
ویسے یہ بابا زندہ لاش لانگ مارچ میں کہاں تھا

اس سے اور محمود الرشید سے جماعت غیر اسلامی کی منافقت نہیں نکلتی۔۔۔ سنا ہے اس نے ٹکٹوں کی تقسیم میں بہت پیسہ بنایا ہے
 
Advertisement
اس سے اور محمود الرشید سے جماعت غیر اسلامی کی منافقت نہیں نکلتی۔۔۔ سنا ہے اس نے ٹکٹوں کی تقسیم میں بہت پیسہ بنایا ہے
کیا بد تمیز انسان ہو؟ ہاں مجھے بھی بتاؤ کہاں پیسہ بنایا ہے ۔ بغیر ثبوت کے بھوکے جا رہے ہو ۔ وہ جو خاں سے ہر مشکل میں کھڑا اسکا نام اعجاز چوھدری ہےُ!
 
اس سے اور محمود الرشید سے جماعت غیر اسلامی کی منافقت نہیں نکلتی۔۔۔ سنا ہے اس نے ٹکٹوں کی تقسیم میں بہت پیسہ بنایا ہے
جماعت کب کی چھوڑ دی پر بغض جماعت ہے یا کوئ اور بات ہے؟ یا تم قادیانی ہو یا فسادی یا پٹواری ہو؟
 
D
3moonisejazchaudhry.jpg

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما مونس الہی اور رہنما پی ٹی آئی اعجاز چودھری کے درمیان ٹوئٹر پر نوک جھونک، مونس الٰہی کا اعجازچوہدری کو طعنہ، اعجازچوہدری کا سخت ردعمل

پی ٹی آئی سینیٹر اور سینئر رہنما اعجاز چودھری نے حمزہ شہباز اور ق لیگ کے رہنماؤں کی ملاقات کی خبر شیئر کرتے ہوئے مرزا غالب کے شعر کا سہارا لیتے ہوئے تنقید کی جس پر مونس الٰہی سامنے آگئے اور طنزیہ ردعمل دیا

اعجاز چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام مرزا غالب کا شعر پڑھ کر تبصرہ کیا کہ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ۔۔ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔

Loading X post…
Open original post on X

اس پر مونس الہیٰ نے اعجاز چوہدری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جیسے آزادی مارچ میں کچھ لیڈران نے تھانے میں جا کر گرفتاری دے دی تھی۔

Loading X post…
Open original post on X

جس پر اعجاز چوہدری نے جواب دیا کہ مونس بھائی !آپ کے بارے میں میری رائے تھی کہ آپ کو حق و باطل کی پہچان ہے، آپ کے گھر کے لئیے کبھی دعا نہیں کروں گاکہ پولیس وہی کچھ کرے جو میرے گھر اور میرے بھائی کے گھر ہوا۔اپنے والد گرامی سے پوچھ لیجیے

Loading X post…
Open original post on X

اس پر مونس الٰہی نے کہا کہ چوہدری صاحب ہمیں ایک دوسرے سے نہیں الجھنا چاہئے، ہمارا مشترکہ مخالف ن لیگ ہے، اس پر فوکس کریں۔

Loading X post…
Open original post on X

جس پر اعجازچوہدری نے جواب دیا کہ مونس صاحب میں آپ سے متفق ہوں۔ لیکن آپ نے میری پہلی ٹویٹ میں شاعرانہ اشعار کا نکتہ مس کر دیا۔ مجھے اپنے بارے آپ کے غلط تبصرے پر افسوس ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

اس پر مونس الٰہی نے اعجازچوہدری سے معذرت کرلی۔

Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ آج چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین کی حمزہ شہباز سے ملاقات ہوئی تھی، دونوں رہنماؤں نے حمزہ شہباز کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ مشکل وقت میں ہم آپکے ساتھ ہیں اور آُکے ساتھ چلیں گے۔
Dono hi chawal ney