تیزاب ملا پانی

  1. Rana Asim

    لاہور: نجی ہوٹل میں سالگرہ، تیزاب ملا پانی پینے سے بچوں کی حالت تشویشناک

    لاہور کے مشہور گریٹر اقبال پارک میں بنے نجی ہوٹل میں سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا تیزاب ملا تھا، تیزاب ملا پانی پینے سے متعدد بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے لاری اڈہ کے قریب واقع نجی ہوٹل میں قیام پذیر فیملی نے...